Imran Munir
imranch.bsky.social
Imran Munir
@imranch.bsky.social
A Passionate follower of movie and news
جناح نہیں قائد اعظم جناح تو ان کو ھندو سکھ اور دوسری قومیں کہتی ھیں۔میں نواز شریف سے بہت محبت کرتا ھوں لیکن قائد اعظم سے عقیدت رکھتا ھوں۔اس جیسا نہ کوئی آیا نہ آۓ گا۔
December 25, 2024 at 12:01 PM
شکریہ اب استعفی دے تو گھرجاۓ۔
December 25, 2024 at 11:55 AM