AniLa TaRiQ انیلا طارق
banner
anilatariq.bsky.social
AniLa TaRiQ انیلا طارق
@anilatariq.bsky.social
خدا نگہبان ہو تمہارا😇
اب جنت میں ملیں گے ،انشااللہ❣️
Pinned
آواز………………

دادی اماں فون پر بات کے آخر میں ہمیشہ کہتیں:
کام تو کوئی نہیں تھا!
بس تمھاری آوازسننے کے لیے کال کی تھی۔
ہم کہ نوجوان اور ناسمجھ تھے،
نہیں جانتے تھے کہ آواز انسان کے دل کے ساتھ
کیا معاملہ کرتی ہے…😌
سوہنی دھرتی اللّٰه رکھے قدم قدم آباد تجھے🇵🇰

آمین🇵🇰♥️

پاکستان زندہ باد🇵🇰
August 14, 2025 at 4:52 PM
شکوہ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے!!!
July 25, 2025 at 3:19 PM
اپنی قسمت میں سبھی کچھ تھا مگر پھول نہ تھے
تم اگر پھول نہ ہوتے تو ہمارے ہوتے!!!!
July 24, 2025 at 5:43 PM
عشق قــاتـل سے بھی ، مقتـول سے ہمدردی بھی!
یہ بتا کس سے محبت کی جـــزا مانگے گا ؟

سجدہ خالــق کو بھی ، ابلیس سے یـــارانہ بھی
بتا حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

علامہ محمد اقبال
April 7, 2025 at 3:37 PM
الوداع الوداع ماہ رمضان😭
آخری عشرہ بھی اختتام کو ہے.
میرے اللہ ہم لوگوں نے جو عبادتیں کی ہیں انکو قبول فرما، ہمارے رزق میں برکت ڈال، ہماری اولاد کو نیک بنا دے .بے اولاد کو اولاد دے ،بری موت سے محفوظ رکھنا، مرتے وقت نبیﷺ کا دیدار اور کلمہ طیبہ نصیب فرما. آمین😇🙏
March 28, 2025 at 3:35 AM
اے میرے اللہ اس مقدس مہینے کے صدقے میرے اور سب انسانوں کے پچھلے گناہ معاف فرما اور آئندہ گناہوں سے بچنے کی طاقت عطا فرما آمین😇🙏
March 24, 2025 at 3:02 AM
آج رمضان کا پہلا عشرہ مکمل ہو گیا، اللہ سے خوب گڑگڑا کر بخشش مانگ لو 🙏 کون جانے اگلا رمضان ہمارے نصیب میں نہ لکھا ہو😇
March 11, 2025 at 5:02 AM
دین اسلام میں عورت کا مقام،🌹🌹

جب وہ پیدا ہوتی ہے تو اپنے باپ کی جنت کی کنجی ہوتی ہے...

جب وہ شادی کرتی ہے تو وہ اپنے شوہر کا آدھا دین ہوتی ہے...

اور جب وہ اولاد جنم دیتی ہے تو اس کے قدموں کے نیچے جنت ہوتی ہے.. سبحان اللہ🌻🌻🌻
February 28, 2025 at 7:16 AM
کسی کو زخم مت دینا ،خراشیں زندہ رہتی ہیں
زباں سے وار مت کرنا ،صدائیں زندہ رہتی ہیں

بس اک کردار ہے جو حشر میں جلوے دکھائے گا
مثالی بن کے رہنا ہے مثالیں زندہ رہتی ہیں!!
February 26, 2025 at 7:35 AM
کوںئ ملا ہی نہیں جس کو سونپتے محسن
ہم اپنے خواب کی خوشبو، خیال کا موسم!!
February 25, 2025 at 5:08 AM
جن کے بغیر اک پل …
جینا بھی مُحال تھا
شکلیں بھی ان کی بجھ گئیں
نام بھی ان کے کھو گئے

آنکھوں میں بھر کے رت جگے
رستوں کو دے کے دوریاں
امجد وہ اپنے ہمسفر
کیسے مزے سے سو گئے!!!
February 15, 2025 at 12:40 PM
دل نے تاوان کی صورت میں لٹایا ہے نصیب
میں نے کھویا ہے مشقت سے کمایا ہوا شخص!!
February 11, 2025 at 6:46 AM
دستک تو بڑی بات ہے تم جب سے گئے ہو
اس گھر کے دریچوں سے ہوا تک نہیں آتی!!!
February 10, 2025 at 8:56 AM
تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا؟
ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں
February 8, 2025 at 7:45 AM
ایک چھوٹی سی بات🤗

ہر حال میں اللہ کا شکر کیا کرو،
سارے کام چھوڑ کر نماز کے واسطے وقت نکالو تمہاری دنیا اور آخرت دونوں آسان ہوجاۓ گی🌹✍🙏
February 7, 2025 at 5:29 AM
وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا
سبھی رنگ اُتار کے شہر کا

کوئی شخص تھا میرے شہر میں، کسی دُور , پار کے شہر کا!!!
February 6, 2025 at 4:19 AM
اماں جب بالوں میں ہاتھ پھیرتی ہے ہر غم بھاگ جاتا ہے🤗
اللہ سب کی ماؤں کو لمبی زندگی دے آمین🤲😇
February 3, 2025 at 4:14 AM
مل تو گئے تھے یوسف و یعقوب بھی مگر
ہم کو وہ ایک شخص دوبارہ نہیں ملا !!
February 1, 2025 at 4:36 AM
‏ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ
کیسےبچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ

تلخ گوئی سے ہماری تُو پریشان نہ ہو
ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ

تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئےلوگ
January 30, 2025 at 6:35 AM
گزشتہ سال کوئی مصلحت رہی ہوگی
گزشتہ سال کے سُکھ اب کے سال دے مولا🤲
January 28, 2025 at 8:13 AM
ماں زندگی کا وہ پُل ہے جو کبھی ٹوٹتا نہیں، چاہے کتنا ہی بوجھ کیوں نہ ہو،😇
January 27, 2025 at 5:09 AM
جب چُھٹ گئے تھے ہاتھ سے پتوار، یاد ہے
ہر سُو کھڑی تھی پانی کی دیوار، یاد ہے

چاہا نہیں کسی کو، اسے چاہنے کے بعد
اپنی نگاہ کا مجھے ، معیار یاد ہے!!!
January 26, 2025 at 8:34 AM
روٹھ کر شہر خموشاں کو گئے آتے نہیں
ہچکیاں لےکے کوئی چاہے منائے برسوں
January 25, 2025 at 4:41 AM
اگر تم خوش رہنا چاہتے ہو تو سنو!!!

اللہ کی نعمتیں گننے کی عادت ڈال لو
خساروں کی گنتی کرنا چھوڑ دو یہ تم کو ناشکرا بنادیتی ہے اسکے بعد انسان ہمیشہ بے سکون ہی رہتا ہے!!!🙏😇
January 23, 2025 at 3:44 AM
مانا کہ گھر کا فرد تھا مہمان نہیں تھا
پر دل میں اسکے پہلے ہی کوںئ اور بسا تھا!!!
دل کے معاملات سے انجان تو نا تھا
اس گھر کا فرد تھامہمان تو نا تھا
فاروق روکھڑی
#اردو_زبان
January 20, 2025 at 4:59 PM