AniLa TaRiQ انیلا طارق
banner
anilatariq.bsky.social
AniLa TaRiQ انیلا طارق
@anilatariq.bsky.social
خدا نگہبان ہو تمہارا😇
اب جنت میں ملیں گے ،انشااللہ❣️
سوہنی دھرتی اللّٰه رکھے قدم قدم آباد تجھے🇵🇰

آمین🇵🇰♥️

پاکستان زندہ باد🇵🇰
August 14, 2025 at 4:52 PM
عشق قــاتـل سے بھی ، مقتـول سے ہمدردی بھی!
یہ بتا کس سے محبت کی جـــزا مانگے گا ؟

سجدہ خالــق کو بھی ، ابلیس سے یـــارانہ بھی
بتا حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

علامہ محمد اقبال
April 7, 2025 at 3:37 PM
March 28, 2025 at 3:44 AM
الوداع الوداع ماہ رمضان😭
آخری عشرہ بھی اختتام کو ہے.
میرے اللہ ہم لوگوں نے جو عبادتیں کی ہیں انکو قبول فرما، ہمارے رزق میں برکت ڈال، ہماری اولاد کو نیک بنا دے .بے اولاد کو اولاد دے ،بری موت سے محفوظ رکھنا، مرتے وقت نبیﷺ کا دیدار اور کلمہ طیبہ نصیب فرما. آمین😇🙏
March 28, 2025 at 3:35 AM
دین اسلام میں عورت کا مقام،🌹🌹

جب وہ پیدا ہوتی ہے تو اپنے باپ کی جنت کی کنجی ہوتی ہے...

جب وہ شادی کرتی ہے تو وہ اپنے شوہر کا آدھا دین ہوتی ہے...

اور جب وہ اولاد جنم دیتی ہے تو اس کے قدموں کے نیچے جنت ہوتی ہے.. سبحان اللہ🌻🌻🌻
February 28, 2025 at 7:16 AM
ایک چھوٹی سی بات🤗

ہر حال میں اللہ کا شکر کیا کرو،
سارے کام چھوڑ کر نماز کے واسطے وقت نکالو تمہاری دنیا اور آخرت دونوں آسان ہوجاۓ گی🌹✍🙏
February 7, 2025 at 5:29 AM
ماں زندگی کا وہ پُل ہے جو کبھی ٹوٹتا نہیں، چاہے کتنا ہی بوجھ کیوں نہ ہو،😇
January 27, 2025 at 5:09 AM
اگر تم خوش رہنا چاہتے ہو تو سنو!!!

اللہ کی نعمتیں گننے کی عادت ڈال لو
خساروں کی گنتی کرنا چھوڑ دو یہ تم کو ناشکرا بنادیتی ہے اسکے بعد انسان ہمیشہ بے سکون ہی رہتا ہے!!!🙏😇
January 23, 2025 at 3:44 AM

گناہ تو کسی سے بھی ہو جاتا ہے لیکن میرے اللہ کو پسند ہیں وہ لوگ جو فورا توبہ کرلیتے ہیں،
لوگوں نماز پڑھو اور اللہ کی مخلوق پر رحم کرو اور توبہ استغفار پڑھتے رہو!!!🙏
January 17, 2025 at 4:45 AM
میرے اللہ کی لاٹھی جب پڑتی ہے تو سپر پاور کا بھی پاور ہاؤس کچرا ہو جاتا ہے،
January 11, 2025 at 8:35 AM
ایک چھوٹی سی بات بولوں گی!!!

جب تک تمہارا دل دھڑک رہا ہے تو روزانہ قرآن پڑھا کرو چاہے صرف ایک رکوع یا ایک آیت اس پر جالے نہ بننے دینا!!!!! 🙏😇
January 10, 2025 at 4:57 AM
اب اور کیا ترا بیمار باپ دے گا تجھے
بس اک دعا کہ خدا تجھ کو کامیاب کرے

وہ ٹانک دے ترے آنچل میں چاند اور تارے
تو اپنے واسطے جس کو بھی انتخاب کرے​
January 6, 2025 at 6:37 AM
اے میرے اللہ نیا سال سب کے لیے خوشحالی لے کر آۓ ، بیماروں کو شفا دے، بے اولادوں کو نیک اولاد دے، بے روزگاروں کو حلال روزگار دے، جن لڑکے لڑکیوں کی شادی نہیں ہورہی انکو مخلص جیون ساتھی دے، ہم سبکو نماز کی پابندی کی توفیق دے سب کے جائز کام میں آسانی دے سب کی مرادیں پوری فرما میرے اللہ ،آمین🙏😇
December 31, 2024 at 4:50 AM
نتیجہ پھر وہی ہوگا
سنا ہے سال بدلے گا

پرندے پھر وہی ہوں گے
شکاری جال بدلے گا

بدلنا ہے تو دن بدلو
بدلتے کیوں ہو ہندسے کو

مہینے پھر وہی ہوں گے
سنا ہے سال بدلے گا

وہی حاکم وہی غربت
وہی قاتل ,وہی ظالم

بتاؤ کتنے سالوں میں
ہمارا حال بدلے گا!!!🙂
December 30, 2024 at 5:08 AM
ابھی زندہ ہو تو درود پڑھ لو آخرت میں ضرورت پڑے گی تو کیا کروگے🙏😇
December 29, 2024 at 4:27 AM
یا میرے مولا جو لوگ دنیا سے چلے گۓ انکی مغفرت فرما جو لوگ دنیا میں ہیں انکی زندگی آسان فرما اور ہمارے مرنے کے بعد ہمارے ساتھ آسانی والا معاملہ فرما، آمین🙏⭐🌼
December 27, 2024 at 5:48 AM
ہمیں آزادی دلا کر دنیا کو حیران کرنے والے قائد، آپکا یوم ولادت ہر پاکستانی کو مبارک ہو🍰👏⭐

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
December 25, 2024 at 7:33 AM
آواز………………

دادی اماں فون پر بات کے آخر میں ہمیشہ کہتیں:
کام تو کوئی نہیں تھا!
بس تمھاری آوازسننے کے لیے کال کی تھی۔
ہم کہ نوجوان اور ناسمجھ تھے،
نہیں جانتے تھے کہ آواز انسان کے دل کے ساتھ
کیا معاملہ کرتی ہے…😌
November 24, 2024 at 10:43 AM