📺 Watch Dawn News Live Stream: Urs of Hazrat Lal Shahbaz Qalandar Continues in Sehwan | Dawn News سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندر کا عرس جاری Dawn News Urdu | LIVE Stream 24/7 | Breaking News | News Headlines | Exclusive Coverage |…

تو جھکا جب غیر کے آگے نہ من تیرا نہ تن
علامہ محمد اقبالؒ
#shayerimashriq #allamamuhammadiqbal #urdupoetry

انشاء اللہ ہماری عزت آبرو ، مال و جان ماں باپ ، اولاد سب کچھ تحفظ ختم نبوت و ناموسِ رِسالت پہ قربان ہیں
ہم بابا جان کے مشن پہ قائم و دائم رہیں گے انشاء اللہ

🚨اسلام آباد پولیس بھی سخت سکیورٹی لے کر ریلی نکال لی ہے۔۔ڈر اور خوف اتنا ہے کہ بندوق کے بغیر عوام کا سامنا بھی نہیں کر سکتے۔۔۔
نکلو یہ ہار چکے شکست خوردہ ہیں اب کبھی عدالت بھاگ رہے کہ احتجاج سے روکیں کبھی مرد قلندر کے پاؤں پکڑتے
#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
#نومبر24_خان_کی_کال

www.facebook.com/share/v/17sw...
www.facebook.com/share/v/17sw...
کوئی غوث اعظم کے نام پر لطائف گھڑتا، کوئی لال شہباز قلندر کو پرواز کرواتا رہا، کسی نے نبیﷺ کے نور یا بشر پر مسلمانوں میں پھوٹ ڈالی، 👇👇

👇
👇
عظیم لوگ،
عظیم مقاصد،
عظیم قربانی،
عظیم ساتھی،
ارض پاک کے میدانی علاقوں میں ہونے والے ایک عظیم الشان اجتماع میں،
شمالی پہاڑوں سے اترنے والا ایک مرد قلندر درویش کی عظیم قیادت کا پرچم بلند کرےگا.
اس دن پاکستان کی تقدیر بدل جاےگی.
درویش آزاد ہوگا.
اور ایسا ضرور ہوگا.

کامیاب ہو گئے تو احتجاج نہیں لیڈر کے ساتھ یوم تشکر منائیں گے ورنہ دما دم مست قلندر ہو گا۔۔۔۔

اپنی اوقات میں رہتے تو قلندر ہوتے
اپنی اوقات میں رہتے تو قلندر ہوتے
*دیں تو دنیا جان جاتی بات کس کی ہو رہی ہے🔥*
*خاموش پیغام*✌🏻

تین سو ایم این اے ٹکٹ ہولڈر، چھ سو ایم پی اے ٹکٹ ہولڈر، خان کی پوری فیملی
کیا ماحول ہو گا
دمادم مست قلندر 🔥🔥

خیبر کی بولانوں کی
وہ سندھ مدینے کی بیٹی
وہ نئی کہانی کربل کی
وہ خوں میں لت پت پنڈی میں
بندوقیں تھیں بم گولے تھے
وہ تنہا پیاسی ہرنی تھی
اور ہر سو قاتل ٹولے تھے
وہ بھیانک سپنا آمر کا
وہ دریا دیس سمندر تھی
جو تیرے میرے اندر تھی
وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی
وہ لڑکی لال قلندر تھی۔
خیبر کی بولانوں کی
وہ سندھ مدینے کی بیٹی
وہ نئی کہانی کربل کی
وہ خوں میں لت پت پنڈی میں
بندوقیں تھیں بم گولے تھے
وہ تنہا پیاسی ہرنی تھی
اور ہر سو قاتل ٹولے تھے
وہ بھیانک سپنا آمر کا
وہ دریا دیس سمندر تھی
جو تیرے میرے اندر تھی
وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی
وہ لڑکی لال قلندر تھی۔
جو سب کے دل کے اندر تھی
وہ لڑکی لال قلندر تھی وہ لڑکی لال قلندر تھی،
#SalamBenazir
#HappyBirthdaySMBB
#MissYouSMBB 💔

ابھی تک کے پی کے قافلے راستے میں ہیں کل تک وہ پہنچے گے تو دما دم مست قلندر کل صبح بھی ہوگا عمران خان کی رہائی تک واپسی نہیں ہوگی۔