Syed Agha Rafiullah
banner
syedaghappp.bsky.social
Syed Agha Rafiullah
@syedaghappp.bsky.social
Proud Jiyala True Bhuttoist-Supporter of SMBB- #PPP Member Of National Assembly NA-230 Malir Karachi
آج کے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران!!

#VoiceOfMalir #NASession
February 12, 2026 at 10:42 AM
آج کے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران!!

#VoiceOfMalir #NASession
February 11, 2026 at 5:28 PM
5ᴛʜ Fᴇʙʀᴜᴀʀʏ
Kᴀsʜᴍɪʀ Sᴏʟɪᴅᴀʀɪᴛʏ Dᴀʏ

کشمیر ایک جنت ہے اور جنت نہ کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی۔
کشمیر بنے گا پاکستان

#PPP #MNA #NA230 #Malir #SyedAghaRafiullah #VoiceOfMalir #Kashmir #KashmirSolidarityDay
February 5, 2026 at 11:15 AM
آج کے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران!!

#VoiceOfMalir #NASession
January 14, 2026 at 2:46 AM
‏قائدِ عوام کو انکی 98ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں قائدِ عوام نے ملک میں جمہوریت اور مساوی حقوق کےلئے جدوجہد کی بنیاد رکھی قائد عوام نے عوام میں نئی روح پھونک کر ملک کے بانی اجداد کے خواب کو نئی جِلا بخشی کوئی بھی محب وطن پاکستانی انکی کاوشوں ومنصوبوں کو فراموش نہیں کرسکتا۔
January 5, 2026 at 11:59 AM
شھیدوں کی سر زمین گڑھی خدابخش لاڑکانہ

#SalamBenazirBhutto
December 28, 2025 at 5:12 PM
En route to Larkana.🤲

#SalamBenazirBhutto
December 27, 2025 at 10:45 AM
ملیر کے عوام کے لیے خوشخبری

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی ملیر و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز سید آغا رفیع اللہ کی کاوشوں سے اور عوام کی سہولت کے لیے نادرا ملیر سینٹر میں شام کی شفٹ کا آغاز کیا جارہا ہے،

نادرا ملیر سینٹر میں 22 دسمبر سے شام کی شفٹ کا آغاز کیا جارہا ہے۔
December 20, 2025 at 12:38 PM
‏شہدائے اے پی ایس کے معصوم بچوں اور اساتذہ کو ان کے 11ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

‎#APSMartyrsDay ‎#BlackDay
December 16, 2025 at 11:04 AM
آج کے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران!!

#VoiceOfMalir #NASession
December 8, 2025 at 4:19 PM
پارلیمنٹ ہاؤس/ اسلام آباد

خاتون اول اور رکن قوی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری صاحبہ کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس آمد،

رکن قومی اسمبلی ملیر و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز سید آغا رفیع اللہ بھی ان کے ہمراہ موجود۔۔

#PPP #MNA #NA230 #SyedAghaRafiullah
December 8, 2025 at 1:35 PM
آج کے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران!!

#VoiceOfMalir #NASession
December 5, 2025 at 12:10 PM
‏پاکستان پیپلز پارٹی (1967-2025)
قربانیوں اور جدوجہد کی لازوال داستان!!

#58YearsOfPPP
‎#PPPFoundationDay 🇱🇾
November 29, 2025 at 10:04 PM
آج کے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران!!

#VoiceOfMalir
November 27, 2025 at 4:52 PM
November 13, 2025 at 8:30 PM
اسلام آباد/ پارلیمنٹ ہاؤس

رکن قومی اسمبلی ملیر و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز سید آغا رفیع اللہ کی قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سابق وزیراعظم و قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔

#PPP #MNA #NA230 #Malir #SyedAghaRafiullah #VoiceOfMalir #TeamSAR #NASession
November 12, 2025 at 2:28 PM
‏آج کے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی،

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں کراچی کی سیکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
November 7, 2025 at 3:56 PM
‏27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر

‎#KashmirBlackDay
October 27, 2025 at 9:44 AM
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن کا اجلاس رکن قومی اسمبلی و چیئرمین ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس سیکٹریٹ میں منعقد ہوا،

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن کے اجلاس میں شرکت کی۔
October 20, 2025 at 2:13 PM
‏18 اکتوبر سانحہ کارساز کے شہیدوں کو سرخ سلام 💔🇱🇾

‎#SalaamShuhadaEKarsaz
‎#18October ‎#karsaz
October 17, 2025 at 8:57 PM
October 14, 2025 at 10:38 AM
‏رکنِ قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر صحت
عبدالقادر پٹیل کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی،

ملاقات میں ملک کی موجودہ اور سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
October 13, 2025 at 2:27 PM
آج کے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران!!

#VoiceOfMalir
October 9, 2025 at 2:39 PM
‏اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی خصوصی دعوت پر ازبکستان کے قانون ساز ایوانِ اولی مجلس کے اسپیکر Mr. Nuriddin Ismoilov کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ پاکستان آمد

پاکستان-ازبکستان فرینڈشپ گروپ کے کنوینئر و رکن قومی اسمبلی ملیر سید آغا رفیع اللہ نے مہمان وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔
September 27, 2025 at 12:23 PM
‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کو یوم پیدائش کی دلی مبارکباد! آپ کی قیادت اور خدمت کا سفر ہمیشہ کامیابیوں اور خوشیوں سے بھرپور رہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کا یہ سال خوشیوں، صحت، اور ترقی کا ضامن ہو۔ آپ کی عوامی خدمت کا جذبہ ہمیشہ قائم و دائم رہے۔

‎#HBDBilawalBhuttoZardari
September 21, 2025 at 5:31 AM