اور نیا ادارہ بارڈر سیکیورٹی فورس کے نام سے بنادیا۔
جسکا کام صرف سرحدوں کی حفاظت ھوگا فوج کے تمام کاروبار و اثاثوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا
بریگیڈٰئیر رینک سے اوپر کے تمام رینکس ختم کردئیے گئے۔

تو بلاک کرو دوں
فلاں کردوں گا
فلاں کر دوں گا
تو انکی خدمت میں عرض ہے کہ بھائی آپ فالو ہی نا کیا کریں
ایویں زبردستی دے مہان نا بنو تسی
جس کے پروفائل میں یہ والی دھمکی لکھی ہوگی اونوں میرا گھوڑا کردا اے فالو بیک

آپ کا رازدان آپ کی خدمت میں حاضر ہے
ڈی ایم ، واٹس ایپ، باٹم، ٹیلی گرام سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں
تو پھر انتظار کس بات کا
فوراً ڈی ایم کریں

اہلیان نیلا آسمان کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ایکس والے لونڈے نیلے آسمان پر بھی اپنے فیک اکاؤنٹس کے ساتھ سرگرم ہوچکے ہیں
ابتدا میں ہی انکی منجی ٹھوک دیں تو بہتر ہوگا

مطلب ایکس کی طرح یہاں ہر بھی نفسیاتی کی میں میں میں برداشت کرنا پڑے گی 🙄

عجیب شے یہ طلسم خیال ہوتا ہے
عجیب شے یہ طلسم خیال ہوتا ہے