Falaak javaid khan
banner
falaakjavaidkhan.bsky.social
Falaak javaid khan
@falaakjavaidkhan.bsky.social
Whatever you are, be a good one
Pinned
‏واریئرز تگڑے ہو جاؤ زمین گرم کر دو۔۔۔

کامیاب ہو گئے تو احتجاج نہیں لیڈر کے ساتھ یوم تشکر منائیں گے ورنہ دما دم مست قلندر ہو گا۔۔۔۔
کل فیصل ووڈا نے دو ٹاک شوز میں بتایا کہ اگر پی ٹی آئی نے احتجاج موخر نہ کیا تو عدالت معاملہ ٹیک اپ کر لے گی اور آج عامر فاروق صاحب نے معاملہ ٹیک اپ کر لیا
اس کے بعد عوام کیسے ان عدالتوں پر اعتماد کرے ؟؟؟
November 21, 2024 at 11:21 AM
‏D چوک کنٹینر ہی کنٹینر۔۔۔

نظام کانپ رہا ہے۔۔۔
November 20, 2024 at 8:37 PM
‏اللہ الحق ☝️

الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔

اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔
November 20, 2024 at 2:50 PM
‏واریئرز تگڑے ہو جاؤ زمین گرم کر دو۔۔۔

کامیاب ہو گئے تو احتجاج نہیں لیڈر کے ساتھ یوم تشکر منائیں گے ورنہ دما دم مست قلندر ہو گا۔۔۔۔
November 20, 2024 at 1:57 PM