Independent Urdu کے آرٹیکل میں سے چند اقتسابات
🔗 www.independenturdu.com/node/177161

@sharjeelinam
@sharjeelinam
#فائنل_کال_24_نومبر
#فائنل_کال_24_نومبر
عمران خان کا ہنگامی اعلان.....
عمران خان کا ہنگامی اعلان.....
جو دَستَرَس میں نہیں تھا وہ مُمکِنات میں تھا
تُمہارے بعد چَمَن میں نہ کوئی پھُول کھِلا
خَزاں کا رَنگ دَرَختوں کے پات پات میں تھا
مِرا جُنُوں ہی وہاں میرا تَرجماں ٹھہرا
شَناسَا کون مِرا کوئےِ اِلتِفات میں تھا
ہمارے قَتل کا ساماں تھے وہ لَب و عارِض
شَرِیکِ آنکھ کا کاجَل بھی واردات میں تھا

فوجی تحویل میں موجود میرے چھ موکل انسداد دہشتگردی عدالت سے بری ہوچکے،وکیل
انسداد دہشتگردی عدالتوں نے ملزمان کو فوجی تحویل میں دینے کے تحریری حکم دیے یا زبانی؟جسٹس نعیم افغان
جواب ریکارڈ کا جائزہ لے کر دوں گا، خواجہ حارث
سانحہ اے پی ایس پشاور کے ملزمان کا ٹرائل کہاں ہوا تھا؟ جسٹس حسن اظہر رضوی

کیونکہ یہاں کا حکمراں ہمیشہ یزید ہی ہوتا ہے۔

وزیراعلی خیبرپختونخوا گنڈاپور اور پنکی پیرنی کی قیادت میں آنے والے انتشاری قافلے کی طرف سے کٹی پہاڑی رکاوٹ کراس کرنے کے لیے پولیس پر فائرنگ ایک پولیس کانسٹیبل "مبشر" گردن پر گولی لگنے سے شہید

بائیکاٹ ✅
بائیکاٹ مہم جاری رکھیں۔
فیض حمید والے معاملہ انکے آپس کا معاملہ ہے۔سانحہ ڈی چوک پر توجہ دینا ہے۔

ڈیرہ مراد جمالی ٹرک موٹر سائیکل سوار پر چڑھ گیا محمد جان ولد جان محمد موقع جانبحق جبکہ اکبر علی ولد شبیر احمد مغیری شدیدزخمی ہوگیا ۔
x.com/sbalochistan...

کراچی: سانحہ قلات میں صابری قوال گروپ پراندھا دھند فائرنگ کے دوران مسافربس کےآٹومیٹک ڈورزدہشت گردوں کی راہ میں ڈھال بن گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بدھ کی صبح مارٹن کواٹرزجمشید روڈ سے خصوصی کرائے پرحاصل کردہ بس میں…

یہ محسن نقوی اور اس کے بڑے کوئی سانحہ کروا کر چھوڑیں گے

جبکہ
300 کارکنان 27 نومبر سے لاپتہ ہیں
درجنوں زخمی اور جبری گمشدہ شامل ہیں،
1100 کارکنان غیر قانونی ریاستی حراست جیلوں و تھانوں میں بند ہیں۔

سانحہ مستونگ، طلباءسمیت دیگر تمام ھلاک افراد کے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجتی کے لئے احتجاجی ریلی نکالی گئی دھرنا دیاگیا

اسی لئے لاشیں نظر نہیں آ رہیں۔
💔😭
اسی لئے لاشیں نظر نہیں آ رہیں۔
💔😭
تاریخ : 27 نومبر 2024ء
اندھیری رات میں ہماری محافظوں نے پرامن شہریوں پر گولیاں چلائی؟ ان شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ لیکن ہمارے ساتھ کیا گیا ظلم ہم کبھی نہیں بھولیں گے!
#اسلام_آباد_قتل_عام

عوام پر ہر طرف سے سیدھی گولیاں چلائی جا رہی ہیں۔ لوگ اپنی جانیں بچانے کے لیے دوڈ رہے ہیں۔ ہر طرف افراتفری مچ گئی۔
یہ منظر کسی قیامت سے کم نہیں ہے۔

جناح ہاوس حملے میں ملوث حسان خان نیازی کو 10 سال قید با مشقت سنا دی گئی،
چلو یوتھیو اپنے نئے ابو ریچرڈ گرینل کو ٹیگ کر کے شکایتیں لگائیں