PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅
banner
ptikpofficial.bsky.social
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅
@ptikpofficial.bsky.social
Official handle of Pakistan Tehreek-e-Insaf Khyber Pakhtunkhwa.
مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے سوشل ویلفیئر آفس صوابی میں ضلع بھر کے 2,000 خصوصی طور پر اہل افراد میں امدادی چیکس تقسیم کیے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی ہدایت پر صوبائی حکومت خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔
February 15, 2025 at 1:12 PM
خیبر پختونخوا گیمز 2025 !
خیبر پختونخوا میں کھیلوں کا سب سے بڑا ایونٹ اپنے شاندار آغاز کے لیے تیار ہے۔ خیبر پختونخوا گیمز 2025 کی افتتاحی تقریب 20 فروری کو صبح 11 بجے پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگی جس کے مہمانِ خصوصی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور ہوں گے۔
February 15, 2025 at 1:04 PM
معاون خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان کا محکمہ جنگلات و جنگلی حیات میں عوام کی شکایات کے بروقت ازالے کے لیے ایک شکایت سیل قائم کرنے کا اعلان

ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں پشاور سے تربیت یافتہ عملہ تعینات کیا جائے گا

معاون خصوصی پیر مصور خان
February 15, 2025 at 1:00 PM
رجیم چینج کی تباہ کاریاں

مالی سال 2022 سے لے کر 2025 تک ناکام معاشی پالیسیوں سے شرح غربت میں بدترین اضافہ، لیکن لانے والے بضد ہیں کہ ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں اور ملک ترقی کی راہ میں گامزن ہے۔

‎#NationWantsKhanFre
February 15, 2025 at 12:56 PM
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں 16,247 تدریسی اسامیوں کا اعلان کر دیا گیا ہر ضلع میں آسامیوں کی تفصیلات ایٹا ویب سائٹ پر دیکھیں

درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 17 مارچ 2025 مختص کر دی گئی
‎#KPKUpdates
February 15, 2025 at 12:51 PM
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں 16,247 تدریسی اسامیوں کا اعلان کر دیا گیا ہر ضلع میں آسامیوں کی تفصیلات ایٹا ویب سائٹ پر دیکھیں

درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 17 مارچ 2025 مختص کر دی گئی
‎#KPKUpdates
February 15, 2025 at 12:41 PM
شبقدر: کتوزئی درمیانہ روڈ پر اسفالٹ کا کام مکمل عوام کرلیا گیا ہے۔ اس روڈ کی تعمیر سے علاقہ مکینوں کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا ہے۔

‎#KPDevelopment
‎#Charsadda
February 15, 2025 at 12:31 PM
تین سال پہلے جسے مائنس کرنا تھا،
آج اس کا خط اتنا مؤثر ہے کہ بڑے سے بڑا طاقتور بھی اس کی تپش برداشت نہیں کر سکتا۔
‎#ڈاکیے_کا_انتظار_نہ_کریں
February 13, 2025 at 4:12 PM
عمران خان کے دور اور آج کی عسکری حکومت میں قیمتوں کا موازنہ کریں تو پتا چلے گا کہ لانے والوں نے اس قوم پر کتنا ظلم کیا ہے۔۔۔
‎#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
February 13, 2025 at 3:26 PM
قوم کے ساتھ دھوکے بازی کرنا چھوڑ دو- خواہ مخواہ کے کرتب دکھانے بند کر دو-
اخبارات میں کروڑوں کے اشتہارات سے کچھ نہیں ہونا-
عمران خان کو رہا کرو!
جتنی جلدی عمران خان کو رہا کرو گے، اتنی جلدی پاکستان اس لاقانونیت کی دلدل سے نکل آئے گا-
‎#NationWantsKhanFree
February 13, 2025 at 2:46 PM
اقبال آفریدی نے پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی منصب پر بیٹھے افراد نے ظلم، فسطائیت اور فارم 47 کی بنیاد پر یہ حکومت مسلط کی۔ ڈالروں کے عوض سرحدی علاقوں میں جنگ چھیڑی گئی، جس میں قبائلی عوام نے بڑی قربانیاں دیں۔ ہم مزید امن تباہ نہیں ہونے دیں گے-
February 13, 2025 at 9:54 AM
وفاقی حکومت نے پچھلے کئی مہینے سے حکومت خیبر پختونخوا کی ایمبولنسز اور ریسکیو مشینری کو غیر قانونی طور پر اپنے قبضے میں رکھا ہوا ہے.
سکرپٹ رائٹرز کی جہالت کا اندازہ اس جملے سے لگائیں:
"واٹر ٹینکر سے مرچوں والا پانی پولیس پہ برسایا گیا"
ان جاہلوں کے لیے ایک پیغام: ایمبولنس ہیں ٹینک نہیں
فیصل امین
February 13, 2025 at 9:38 AM
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔
February 13, 2025 at 9:38 AM
خرم شیر زمان( @KhurumSherZaman ) کو پی ٹی آئی کا ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری سندھ تعینات کردیا گیا

خرم شیر زمان کی تقرری عمران خان کی ہدایت پر کی گئی ہے
February 13, 2025 at 9:30 AM
خرم شیر زمان( @KhurumSherZaman ) کو پی ٹی آئی کا ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری سندھ تعینات کردیا گیا

خرم شیر زمان کی تقرری عمران خان کی ہدایت پر کی گئی ہے
February 13, 2025 at 9:19 AM
جس کے حوصلے ہیں بلند وہ چوروں سے مافیا سے کبھی گھبرایا نہیں
جیل میں رہ کر بھی یہ نظام جس کے گرد گھوم رہا ہے اس کا نام عمران خان ہے
‎#NationWantsKhanFree
February 13, 2025 at 9:15 AM
‏یہ ڈاکہ تمام پاکستانیوں کے حقوق پہ ڈالا گیا.
اتنے بڑے پیمانے پہ دھاندلی کی مثال نہیں ملتی.
February 12, 2025 at 6:09 PM
جو بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے اس کی وفاداری پر شک نہیں کیا جاسکتا ،
پی ٹی آئی کے لوگوں نے بڑی مشکلات کا سامنا کیاپارٹی میں تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں ،بانی پی ٹی آئی کی چھتری تلے سب متحد ہیں.
پی ٹی آئی رہنما و رکن قومی اسمبلی شہرام خان ترکئی
February 12, 2025 at 5:48 PM
جب ہم قومی ترانے میں یہ بولتے ہیں "شاد باد منزل مراد"-
تو کیا یہی ہماری منزل تھی کہ اس پر چور سیاستدان ، کرپٹ ججز اور محافظ مل کر قابض ہو جائیں؟
‎#گولی_کیوں_چلائی
February 12, 2025 at 5:43 PM
اسلام آباد: ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت میں پیش ہوئے اور بیان دیا کہ درخواست گزار کو کل خان صاحب سے ملاقات کی اجازت دے دی جائے گی۔
February 12, 2025 at 5:21 PM
بیرسٹر سیف پارٹی کا کوئی عہدہ نہیں رکھتے تھے، وہ وزیراعلیٰ کے مشیر اطلاعات ہے عمران خان کے منظوری کے بعد عدیل ملک کو صوبائی سیکرٹری اطلاعات اور خرم زیشان کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا ہے۔

-صوبائی صدر PTI KP جنید اکبرp
February 12, 2025 at 5:21 PM
وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر ڈی چوک میں شہید ہونے والے کارکنان کے فیملیز کو سرکاری نوکریوں کے اپوائنٹمنٹ لیٹرز دئیے گئے، ایک ایک کروڑ امدادی رقم بھی دی جاچکی ہے۔
"ہم اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھولیں گے، ہر کارکن کیساتھ چٹان کیطرح کھڑے ہونگے"
علی امین گنڈاپور
February 12, 2025 at 3:08 PM
ایم پی اے ملک عدیل اور خرم ذیشان ایڈوکیٹ پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر۔

جنرل سیکرٹری PTI KP علی اضغر خان نے نوٹیفیکشن جاری کردی۔
February 12, 2025 at 1:31 PM
Release all the illegal detained political workers!
February 12, 2025 at 1:25 PM
صوبائی حکومت رمضان المبارک میں مستحق خاندانوں کی بھرپور معاونت کرے گی رمضان پیکج کے تحت مستحق گھرانوں کو 10،000 روپے فراہم کیے جائیں گے ہر صوبائی اسمبلی حلقے میں 5,000 مستحق گھرانوں کو معاونت دی جائے گی
‎#KPUpdates
February 12, 2025 at 1:10 PM