Khawaja irfan
banner
shaniansari.bsky.social
Khawaja irfan
@shaniansari.bsky.social
Member Central Executive Committee Pakistan Muslim leag ( N ) UK
Coordinator to President Azad Jammu and Kashmir
Pinned
شروع اللّٰہ پاک کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم فرمانے والا ہے
میں نے بلیو سکائی پہ اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے برائے کرم فالو کیجئے۔
شکریہ
نوازشریف زندہ باد
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
March 11, 2025 at 8:33 PM
Reposted by Khawaja irfan
ایک خنزیر نے قرآنِ مجید جلانے کی کوشش کی
پھر ایک قرآن کے محافظ نے کیسے قرآن مجید کو بچایا،
الحمدُللّٰہ 🙏
February 15, 2025 at 10:46 AM
شریکاں نو آگ لگدی 🔥
February 14, 2025 at 8:34 PM
February 9, 2025 at 7:19 AM
Reposted by Khawaja irfan
January 25, 2025 at 6:52 PM
Reposted by Khawaja irfan
January 25, 2025 at 6:53 PM
Reposted by Khawaja irfan
January 19, 2025 at 7:36 PM
Reposted by Khawaja irfan
January 19, 2025 at 7:32 PM
Reposted by Khawaja irfan
ساہیوال میں لوگوں کے جشن کا اپنا ہی انداز 🤣
January 17, 2025 at 11:46 PM
Reposted by Khawaja irfan
January 18, 2025 at 10:49 AM
Reposted by Khawaja irfan
میڈم جو لوگ کہتے ہیں ٫ انہیں کہنے دیں آپ اپنا کام جاری رکھیں کیونکہ ہمیں آپ کی ضرورت ہے ٫ اور ہمیں اور بہت سی سکالر شپ چاہیں

#مریم_نواز_کا_خوشحال_پنجاب
January 13, 2025 at 2:27 PM
Reposted by Khawaja irfan
January 14, 2025 at 2:00 PM
Reposted by Khawaja irfan
عمران خان بشری بی بی اور ملک ریاض کی ملی بھگت سے قومی خزانے کو 190 ملین پاونڈ کا چونا۔۔۔۔
January 14, 2025 at 8:48 AM
Reposted by Khawaja irfan
January 14, 2025 at 2:01 PM
اقتدار کے نشے میں دھت وہ شخص جو دوسروں کے ایئرکنڈیشنر اتروانے، بڑھکیں مارنے اور دھمکیاں دینے کو طاقت سمجھتا تھا آج خود این آر او کیلیے دہائیاں دے رہا ہے۔اور ہر آتے جاتے کو کہہ رہا ہے کہ "مجھے باہر نکالو" وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا ظلم اور غرور کا انجام ہمیشہ عبرت ناک ہوتا ہے۔
January 12, 2025 at 7:07 PM
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ بہت تفصیلی ہے جو ٹرائیل اور ریکارڈ کی روشنی میں تحریر کیا گیا ہے جس میں سابقہ فیصلوں کی طرح کمزوریاں موجود نہیں ہیں عمران خان اور بشری بیگم کو سزائیں کرپشن اور کرپٹ پریکٹس اور اختیارات کا ناجائز استعمال دونوں باتیں ثابت ہونے پر ہو رہی ہیں ۔
January 12, 2025 at 7:06 PM
آج جب "مریم بی بی" جوڑوں سے مل رہی تھیں تو میرے ذہن میں آیا کہ جب "مریم نواز صاحبہ"نے خلف اٹھایا تو انہوں نے کہاتھا کہ میں صرف “وزیراعلی” نہیں بلکہ آپکی “ماں” بھی ہوں آپکی “بیٹی” بھی ہوں۔
اور الحمداللہ آج انہوں نے”ماں” بن کر بیٹیاں بھی بیاہی اور بیٹی بن کر صوبہ کی ماؤں کا فرض بھی ادا کیا۔
January 12, 2025 at 2:46 PM
Reposted by Khawaja irfan
January 11, 2025 at 1:42 PM
ایک تو نئی زندگی کے سفر کی شروعات کی خوشی دوسرا مریم نواز کی شرکت کی خوشی ایونٹ نے تو یادگار ہونا ہی ہے۔
@maryamnawazmns.bsky.social
@sulemansbutt.bsky.social
January 12, 2025 at 2:43 PM
January 12, 2025 at 2:40 PM
"اپنی چھت ، اپنا گھر پروگرام"

🏠: اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے لئے 62 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری

🏠: مئی تک 40 ہزار درخواست گزاروں کو لون دینے کا ہدف مقرر

🏠: اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 4200 سے زائد گھروں کی تعمیر تیزی سے جاری
January 12, 2025 at 2:39 PM
Reposted by Khawaja irfan
#MaryamKaDheeRaniProgram

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف آج پنجاب کے سب سے بڑے سوشل ویلفیئر پروگرام "دھی رانی پروگرام" کا افتتاح کر رہی ہیں،
افتتاح کے موقع پر آج 52 بچیوں کی شادی ہوگی
January 11, 2025 at 8:53 AM
Reposted by Khawaja irfan
آئی ٹی شعبہ میں جب بھی انقلابی اقدامات ہوئے مسلم لیگ ن کی حکومت میں ہوئے جس کا آغاز میاں نوازشریف نے 1990 میں ملنے والی حکومت سے کر دیا تھا
January 6, 2025 at 2:31 PM
قائد محترم میاں نواز شریف صاحب فیصل آباد میں
January 2, 2025 at 4:54 PM
December 26, 2024 at 6:52 PM