Waqar Ahmad
banner
waqarah00339044.bsky.social
Waqar Ahmad
@waqarah00339044.bsky.social
وزیراعظم نواز شریف
وزیراعظم نواز شریف
Reposted by Waqar Ahmad
Administration of PmlN govt is like buzdar
December 1, 2024 at 2:33 PM
‏چند دن کے بعد جب باقاعدہ طور پر ہلاک و گرفتار کئے گئے لوگ منظر عام پر لائے جائیں گے تو یہی پی ٹی آئی یوٹیوبرز کہیں گے کہ نہیں نہیں ہمارے تو صرف چھے لوگ ہی مرے ہیں۔
‏اسوقت انکو مکرنے نہیں دینا آپ نے۔ کیونکہ کافی تعداد میں بغیر ختنے والی لاشیں موجود ہیں۔
November 28, 2024 at 5:16 PM
‏پہلے مجھے لگتا تھا کہ شاید یوتھیوں کو موت سے پہلے سمجھ آجائے کہ وہ کس قسم کی غلطی پر تھے ۔مگر اب مجھے لگتا ہے کہ انکو اس ہی حالت میں موت آنی ہے اور قیامت والے دن جب انکو نامہ اعمال ملنا ہے تو پھر انکو پتہ چلنا کہ دنیا میں کیا کانڈ کرکے آئے ہیں۔
November 26, 2024 at 12:10 AM
Reposted by Waqar Ahmad
تم یہ کہاں سے لائے ھو
November 22, 2024 at 6:59 PM
Reposted by Waqar Ahmad
‏اب واضح ہوچُکا ہے کہ یہ (حکومت) مُجھے چوبیس نومبر سے پہلے رہا نہیں کرینگے- عمران خان

‏(چوبیس نومبر ہی کیوں؟ کیا جنرل فیض کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ ہوگا یا چوبیس نومبر کی تاریخ بھی پیرنی نے مہاتما کو دی کہ اگر اس تاریخ تک باہر نہیں نکلے تو تمہارا کُریا کرم جیل ہی میں ہوگا)
a man with his hand on his forehead is sitting down
ALT: a man with his hand on his forehead is sitting down
media.tenor.com
November 21, 2024 at 11:44 AM
Reposted by Waqar Ahmad
‏ایک اور یوتھیا فارغ👇
اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے عادل خان بازئی کی نااہلی کے لیے ریفرنس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا۔
الیکشن کمیشن نے این اے 262 ون کی نشت کو خالی قرار دے دیا
۔۔
November 21, 2024 at 11:50 AM
Reposted by Waqar Ahmad
😁
November 21, 2024 at 1:36 AM
Reposted by Waqar Ahmad
‏وزارت داخلہ کا چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو وارننگ لیٹر جاری ۔
تحریک انصاف کے احتجاج میں اگر سرکاری مشینری، آلات، ملازمین یا سرکاری رقم کا استعمال کیا گیا تو اسکے سخت نتائج بھگتنا پڑیں گے....!!!
November 21, 2024 at 11:52 AM
Reposted by Waqar Ahmad
Public service message
November 19, 2024 at 5:10 PM
Reposted by Waqar Ahmad

Today I argue on Musk’s advocacy on citizen journalism. How useful or hazardous it can be, when social media has no ethical boundaries or professional checks.
Please do read, share, and comment.
Citizen Journalism: A Double-Edged Sword

stratheia.com/citizen-jour...
Citizen Journalism: A Double-Edged Sword
Citizen journalism, for all its flaws, is here to stay. But we must address its ethical, social, and political implications
stratheia.com
November 19, 2024 at 8:11 AM
Reposted by Waqar Ahmad
دوستو جیسا کہ میں ٹویٹر پر بھی کہتا رہتا تھا کہ -۰ خود لکھنا شروع لریں
اپنی سوچ
اپنا ذہن ، چاہے کچھ بھی ہو لکھیں ، لوگ خود آپکو فولو کرینگے ۔
۔
فدوی بھی ان کانٹینٹ بیسڈ فولونگ کرے گا انشاءاللہ
November 19, 2024 at 9:14 PM
Reposted by Waqar Ahmad
فائنل کال دھمکی ہی ثابت ہوئی۔ ایک ہاتھ سے گریبان پکڑا جا رہا ہے دوسرے ہاتھ سے پاؤں۔ مذاکرات کی کوشش کا ایک داو۔ عمران خان کو رہائی چاہئیے یا جیل میں پہلے جیسا ماحول۔ باقی باتیں، دعوے، نعرےمحض فسانہ ہیں۔
November 20, 2024 at 4:53 PM
Reposted by Waqar Ahmad
‏ادارے نے فیصل ووڈا کو حکومت اور اپوزیشن دونوں کی بے عزتی کرنے کے لیے رکھا ہوا ہے ، سالا آل راونڈر 😜
November 19, 2024 at 2:55 PM
Reposted by Waqar Ahmad
‏اطلاعات یہی ہیں کہ کھان صاب ناکامی کے ڈر سے 24 نومبر کے احتجاج سے بھاگنا چاہتے ہیں ، سب کو مل پر مطالبہ کرنا چاہیے
‏کھان صاب نو یو ٹرن پلیز 😎
November 19, 2024 at 11:54 AM
Reposted by Waqar Ahmad
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔

رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔

کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
November 19, 2024 at 12:32 PM
Reposted by Waqar Ahmad
‏پی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ کو مارچ، احتجاج، دھرنے یا جلسے کی تاحال کوئی درخواست نہیں دی
پُرامن اجتماع اور امن عامہ ایکٹ 2024 کے تحت کسی بھی اجتماع سے 7 دن پہلے اجازت لینا لازمی ہے
اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے ’’غیر قانونی اجتماع‘‘ کو روکنے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں۔
November 19, 2024 at 5:07 PM
Reposted by Waqar Ahmad
‏9 مئی واقعات: منصوبہ بندی کے الزام کے کیس میں شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائد۔۔!!
November 18, 2024 at 7:57 AM
Reposted by Waqar Ahmad
الحمداللہ! ✌️🇵🇰

پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے!

عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔

یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
November 19, 2024 at 7:58 AM
Reposted by Waqar Ahmad
یاد کرے گی تجھے دنیا
‏قاضی تیرے جیسا دوسرا کوئی نہیں
November 18, 2024 at 2:46 PM
Reposted by Waqar Ahmad
‏میں بڑا کلئیر ہوں کہ آج بھی اداروں کے اندر بیٹھے لوگ سہولت کاری دے رہے ہیں، یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ بار بار وفاق پر چڑھائی کرے اور اسلام آباد میں دو دن کیلئے غائب ہوجائے اور کہا جائےکہ وہ مسنگ پرسن بے اور جب سامنے آئے تو اس سے بھی زیادہ گندی زبان استعمال کرے۔
November 19, 2024 at 9:26 AM
Reposted by Waqar Ahmad
سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب کئی اقدامات اٹھارہی ہے جس کے باعث سموگ میں کمی دیکھنے کو آئی ہے۔
November 19, 2024 at 7:23 AM
Reposted by Waqar Ahmad
اکتوبر میں احتجاج کیلئے صوبے کے خزانے سے 81 کروڑ روپے خرچ کئے گئے گئی اب 24 نومبر کے احتجاج کیلئے 58 کروڑ سے زائد فنڈز کیلئے خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے چیف سیکریٹری سے درخواست کی ہے، ان حکمرانوں کے پاس صوبے میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کیلئے پیسے نہیں ہیں مگر ریاست پر حملہ آور ہونے کیلئے ہیں
November 19, 2024 at 11:35 AM
Reposted by Waqar Ahmad
سوچ رہا ہوں ٹوئیٹر سے اپنا پن ٹوئیٹ لاکر لگا دوں اس سے پہلے ریاض پھد(PhD) کاپی کرکے یہاں لگائے۔
November 18, 2024 at 8:07 PM
Reposted by Waqar Ahmad
#BlueSkyMessageService
اگر آپ کسی کو دل دے بیٹھے ہیں،
اگر آپ اپنے بہتریم دوست کی ٹانگ کھینچنا چاھتے،
اگر آپ کسی سے جیلس ہیں،
لیکن یہ سب کے سامنے کہہ نہیں سکتے تو ہمارا کندھا حاضر ہے۔۔۔ڈی ایم کریں اور ہم آپکا پیغام پوسٹ کریں گے آپکا نام ظاہر کئے بغیر۔
November 18, 2024 at 2:14 PM