Najam Wali Khan
najamwalikhan.bsky.social
Najam Wali Khan
@najamwalikhan.bsky.social
Journalist, Editor Daily Nai Baat, Columnist, Anchor “News Night” on PTV… don’t forget to watch @10pm Monday to Thursday for a daily dose of reality !!!
احتجاج، لانگ مارچ پر عمران خان کا ویڈیو میسج آ گیا

قوم یوتھ کو اہم پیغام
November 24, 2024 at 9:27 AM
ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔
‏گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین احتجاج کی ڈیوٹی پر۔ اس کے خلاف پرسوں پشاور ہائیکورٹ فیصلہ دے چکی۔ چیف سیکرٹری اور آئی جی لیٹرز لکھ چکے !!!
November 24, 2024 at 9:19 AM
خانصاحب نے کہا بھی تھا آج سستے والا نشہ نہ کرنا
November 24, 2024 at 9:19 AM
خانصاحب نے کہا بھی تھا آج سستے والا نشہ نہ کرنا
November 24, 2024 at 9:15 AM
خیبرپختونخوا کا جہنم
کالم شہریاراں
روزنامہ نئی بات

نجم ولی خان

مکمل اور واضح کالم اس ای لنک پر
naibaat.pk/2024/11/24/1...
November 24, 2024 at 9:15 AM
ابھی عمران خان زندہ ہے، مکمل سیاست کر رہا ہے تو علی امین گنڈا پور، بشری بی بی، علیمہ خان، مراد سعید، حماد اظہر، شاہ محمود قریشی، پرویز الٰہی، اسد قیصر، بیرسٹر اظہر، شیر افضل مروت، فواد چوہدری وغیرہ وغیرہ آپس میں لڑ لڑ کے پھاوے ہو رہے ہیں، مہاطمع کے بعد سیاسی وراثت پر کیا ہو گا؟
November 24, 2024 at 9:14 AM
شہزادہ پہلی دفعہ شہزادہ لگا۔

‏ جب سے یہ پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کوکہا “ یہ کیا اٹھا لائے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کے تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا نظر ہے، ویژن ہے ۔۔

#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 6:56 PM
پھینٹی قانونی ہو گئی

پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہیں دی جا سکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی آ گیا
انتظامیہ مروجہ قانون کے خلاف جلسے جلوس کی اجازت نہ دے، اسلام آباد ہائیکورٹ
تاجر رہنماؤں نے پی ٹی آئی کے غیرقانونی احتجاج کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
November 21, 2024 at 3:41 PM
لکی مروت کے عوام کو تبدیلی کا بارہواں سال مبارک ۔۔۔ سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری جب کویئ پوچھے تو کہہ دو کہ کے پی کے میں شعور آیا تھا
November 21, 2024 at 9:15 AM
سٹاک مارکیٹ 97 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل بھی عبور کر گئی۔ سنچری کے لئے صرف تین رنز درکار۔ سٹاک مارکیٹ تو 92 کے ورلڈ کپ سے بھی اچھا کھیل رہی ہے۔
November 21, 2024 at 9:14 AM
عمران خان کی 66 مقدمات میں ضمانت باقی ہے۔ یہ بانی پی ٹی آئی کے مخالفین کے لئے اطمینان کا باعث ہے کہ ان کے پاس ایک ایسی نااہل اور نکمی لیگل ٹیم موجود ہے جو ایک برس میں ضمانت کی درخواستیں تک نہیں دائر کر سکی۔ اگر یہ درخواستیں بروقت دائر ہوتیں تو اب تک ضمانت ہو چکی ہوتی۔
جاری
November 21, 2024 at 9:13 AM
بلوچستان میں دہشتگردوں کا بُرا وقت شروع۔۔
November 20, 2024 at 4:33 PM
فسادیوں اور انتشاریوں کی توجہ کے لئے ۔۔۔ خبردار
November 20, 2024 at 4:53 PM
پنجاب اور سندھ کی یہ ویڈیوز اب عام ہیں کہ پی ٹی آیی کی عورتوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت پر صاف جواب مل رہا ہے۔ لوگ ان کا دل رکھنے کے لئے بھی پمفلٹ اور دعوت نامے قبول نہیں کر رہے۔
November 20, 2024 at 4:53 PM
دھرنے یا ترقی؟
‏آج نیوزنائیٹ میں تاجر رہنماؤں سے سوال

‏⁦‪#NewsNigh
November 20, 2024 at 4:53 PM
فوج پر اعتماد ہے مگر فوجی عدالت پر نہیں

مہاطمع کا موقف
November 20, 2024 at 4:53 PM
آنڈے، آلو اور گونگلو
کالم شہریاراں

نجم ولی خان

میں نے ایک یونیورسٹی میں ریکارڈ کئے گئے ایک پروگرام میں ایک خوبصورت اور سمارٹ لڑکی کو شکوہ کرتے ہوئے دیکھا۔۔۔

مکمل اور واضح کالم روزنامہ نئی بات میں
ای لنک

naibaat.pk/2024/11/19/1...
November 20, 2024 at 4:53 PM
فائنل کال دھمکی ہی ثابت ہوئی۔ ایک ہاتھ سے گریبان پکڑا جا رہا ہے دوسرے ہاتھ سے پاؤں۔ مذاکرات کی کوشش کا ایک داو۔ عمران خان کو رہائی چاہئیے یا جیل میں پہلے جیسا ماحول۔ باقی باتیں، دعوے، نعرےمحض فسانہ ہیں۔
November 20, 2024 at 4:53 PM
چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی بتائیں گے کہ وی پی این شرعا حرام کیوں ہے؟ وی پی این کی شرعی حیثیت کا سوال عمران خان کی حکومت کے دوران پوچھا گیا جس پر تحقیق شروع ہوئی۔

آج رات دس بج کر پانچ منٹ پر
November 20, 2024 at 4:53 PM
نماز کے دوران سوچنا نہیں چاہیئے، خیالات نہیں لانے چاہییں، یہ متفق علیہ ہے مگر دوسری طرف خاص طور پر باجماعت نماز میں ہی مشکلات کا حل ذہن میں آتا ہے، راستے نظر آتے ہیں، نئے نئے آئیڈیا ز وارد ہوتے ہیں۔۔۔ اب بندہ کیا کرے؟
November 20, 2024 at 4:53 PM
حکومت نے اسلام آباد میں دوماہ کے لئے دفعہ ایک سو چوالیس لگا دی ہے دوسری طرف پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ وہ احتجاج کے لئے اجازت نہیں لے گی لہذا مجھے تو دونوں طرف کا موڈ واضح نظر آ رہا ہے کہ حکومت اچھی خاصی پھینٹی لگائے گی اور پی ٹی آئی اپنے احمق کارکنوں کو مروائے گی۔
November 20, 2024 at 4:53 PM
سموگ مسلم لیگ نون کی حکومت کی وجہ سے تھی مگر وہ گئی مسلم لیگ نون کی حکومت کی وجہ سے نہیں ہے۔

‏ایک بیانیہ !!!
November 20, 2024 at 4:53 PM
سموگ کے بعد اچانک سفید چمکیلی دھوپ بتا رہی ہے کہ ہر نعمت اور ہر مصیبت اللہ ہی کی طرف سے ہے۔ ہم اس کے بندے دُعا کر سکتے ہیں اور کوشش۔
تقدیر اور کوشش کی بحث بہت پرانی ہے مگر یہ طے شدہ ہے کہ خدا کا پہلا کرم ان پر ہوتا ہے جو کوشش کرتے ہیں۔ قرآن کہتا ہے، و ان لیس للانسان الا ماسعی !
November 20, 2024 at 4:53 PM
نئی صبح ہے آنے والی
امن، ترقی، خوشحالی
November 20, 2024 at 4:53 PM
بسم اللہ الرحمن الرحیم

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
November 20, 2024 at 4:53 PM