ان وکیلوں سے پریس کانفرنسیں کروا لو، ان کے ڈانس دیکھ لو، ان سے ٹک ٹاک بنوا لو یا پروگراموں میں بڑھکیں لگوا لو مگر عدالت میں ان کے پاس نہ دستاویزات ہوتی ہئں اور نہ دلائل۔ پھر کہوں گا یہ نکمی اور نااہل لیگل ٹیم عمران خان کے مخالفین کی بڑی سہولت ہے۔