محمد لطیف ستی بحرین
banner
latifsatti.bsky.social
محمد لطیف ستی بحرین
@latifsatti.bsky.social
BAHRAIN 🇧🇭 🇵🇰ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیں
‏سائنس اور ٹیکنالوجی کی اہمیت دیکھنی ہے تو یہاں سے حساب لگا لیں کہ ۸۰ لاکھ یہودیوں کو ۲ ارب مسلمان بددعائیں دے رہے ہیں
April 8, 2025 at 10:50 PM
Reposted by محمد لطیف ستی بحرین
واہ او یوتھیو تساں نئ کارکردگی
April 7, 2025 at 4:29 AM
واہ او یوتھیو تساں نئ کارکردگی
April 7, 2025 at 4:29 AM
جس خاندان میں بھائیوں میں اتفاق اور ہمدردی ہو اس خاندان کی نسلیں بھی عروج تک پہنچ جاتی ہیں
April 4, 2025 at 3:47 PM
Reposted by محمد لطیف ستی بحرین
اس ہاتھ پر، جس سے جائے مخصوصہ صاف کرنے کا کام لیا جاتا ہے اس پر، مہندی سے مرشد کی تصویر بنانے کا مقصد تصور کیا جائے
April 3, 2025 at 4:23 PM
Reposted by محمد لطیف ستی بحرین
کل سرینگر میں جب مسلمانوں کو نماز عید کی ادائیگی سے روکا گیا تو احساس ہوا اپنا وطن آذادی اور خود مختاری کی کیا اہمیت ہے. پاک فوج زندہ باد
April 1, 2025 at 3:07 AM
اس ہاتھ پر، جس سے جائے مخصوصہ صاف کرنے کا کام لیا جاتا ہے اس پر، مہندی سے مرشد کی تصویر بنانے کا مقصد تصور کیا جائے
April 3, 2025 at 4:23 PM
کل سرینگر میں جب مسلمانوں کو نماز عید کی ادائیگی سے روکا گیا تو احساس ہوا اپنا وطن آذادی اور خود مختاری کی کیا اہمیت ہے. پاک فوج زندہ باد
April 1, 2025 at 3:07 AM
کسی وقت بھی صورتحال بن سکتی ہے تیار رہیں
March 12, 2025 at 11:32 AM
افغانیوں کے ساتھ ساتھ نادرہ کے اور یونین کونسل کے سیکرٹری بھی ملک بدر کریں جنہوں نے ان افغانیوں کو ب فارم شناختی کارڈ پاسپورٹ بنا کر دیئے ہیں لاکھوں کے حساب سے افغانی پاکستانی پاسپورٹ پر بیرونی ممالک میں رہتے ہیں جرم افغانی کرتے ہیں نام پاکستان کا بدنام ھوتا ھے
March 12, 2025 at 11:31 AM
اگر رابطہ نہ رہے تو واپسی کا راستہ قدرتی طور پر بند ہو جاتا ہے!

یہ زندگی بھی ایک سفر کی مانند ہے، اور راستے تب تک کھلے رہتے ہیں جب تک ان پر آمد و رفت جاری رہے۔ مگر جیسے ہی خاموشی اور بے اعتنائی چھا جاتی ہے، فاصلوں کی دھند راستوں کو دھندلا دیتی ہے، اور وقت کی آندھی انہیں ہمیشہ کے لیے بند کر دیتی ہے
March 10, 2025 at 6:46 PM
دُرود شریف کاراز منتخب لوگوں پر کھولا جاتا ہے۔اگر تمہیں معلوم ہو جائے کہ حضور پاک ﷺ ہم سے کتنی محبت کرتے ہیں تو بَخُدا ان ﷺ کی تڑپ میں رو رو کر تمہاری آنکھیں خشک ہو جائیں اور شدتِ عشق سےتمہارے دل پھٹ جائیں اور محبت کے سُوز سے تمھارا جسم ریزہ ریزہ ہو جائے
March 7, 2025 at 11:15 PM
"جب کلہاڑی جنگل میں آئی تو درختوں نے کہا، 'دستہ ہم میں سے ایک ہے۔“
#awareness
#SAVEPLANET
February 24, 2025 at 8:15 PM
اسلام علیکم ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیں اللہ تعالٰی آپ کی ہر اس پریشانی کو دور کرے جس سے آپ اکیلے لڑ رہے ہو..
آمین 🤲
February 23, 2025 at 6:38 AM
‏آپ مجھے نہیں سنبھال سکتے، راکھی نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی

میں نہیں جانتی کہ مفتی قوی کی 100 بیویاں ہیں یا 900، لیکن میں اکیلی ایک لاکھ عورتوں کے برابر ہوں،
February 19, 2025 at 10:53 PM
پاکستان میں سب سے زیادہ پر سکون قوم پختون بھائی ہیں نہ ان کو نہ ان کے بچوں تعلیم کی ضرورت ہے نہ ان کو روڑ کی ضرورت ہے نہ ان کا ہسپتال کی ضرورت ہے ان کو کسی قسم کی فکر نہیں ہے بس صرف اس بات پر 13 سال سے خوش ھو رہے ہیں عمران خان زندہ باد ‎#KPK
February 5, 2025 at 12:18 AM
Reposted by محمد لطیف ستی بحرین
کراچی والو میری ماما واپس کرو۔پورا گھر پریشان ہے😂
February 1, 2025 at 10:03 PM
کراچی والو میری ماما واپس کرو۔پورا گھر پریشان ہے😂
February 1, 2025 at 10:03 PM
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد❦
January 30, 2025 at 11:47 PM
Reposted by محمد لطیف ستی بحرین
امریکن خاتون کہتی ہے مجھے ہر ہفتے خرچے کے لیے 5000 ڈالر دیے جائیں😜
اس کالی کو نہیں معلوم ہم دس ہزار ڈالر کے بدلے کتنی منت سماجت کرتے ہیں پاوں پکڑتے ہیں آئی ایم ایف کے
January 30, 2025 at 1:07 PM
امریکن خاتون کہتی ہے مجھے ہر ہفتے خرچے کے لیے 5000 ڈالر دیے جائیں😜
اس کالی کو نہیں معلوم ہم دس ہزار ڈالر کے بدلے کتنی منت سماجت کرتے ہیں پاوں پکڑتے ہیں آئی ایم ایف کے
January 30, 2025 at 1:07 PM
Reposted by محمد لطیف ستی بحرین
Redirecting...
www.facebook.com
January 27, 2025 at 10:07 PM
Redirecting...
www.facebook.com
January 27, 2025 at 10:07 PM
Reposted by محمد لطیف ستی بحرین
www.facebook.com/share/r/1DNU... سعودی عرب میں پاکستانی گاجر 1200 روپے کلو ریاض سبزی منڈی باقی سبزیاں بھی بہت مہنگی ہیں پاکستان میں سبزیاں بہت ہی سستی ہیں #سعودی #سعودیه #پاکستان #بنگادیش #سوڈان #انڈیا #مصر
Redirecting...
www.facebook.com
January 25, 2025 at 10:50 PM
www.facebook.com/share/r/1DNU... سعودی عرب میں پاکستانی گاجر 1200 روپے کلو ریاض سبزی منڈی باقی سبزیاں بھی بہت مہنگی ہیں پاکستان میں سبزیاں بہت ہی سستی ہیں #سعودی #سعودیه #پاکستان #بنگادیش #سوڈان #انڈیا #مصر
Redirecting...
www.facebook.com
January 25, 2025 at 10:50 PM