محمد لطیف ستی بحرین
banner
latifsatti.bsky.social
محمد لطیف ستی بحرین
@latifsatti.bsky.social
BAHRAIN 🇧🇭 🇵🇰ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیں
واہ او یوتھیو تساں نئ کارکردگی
April 7, 2025 at 4:29 AM
اس ہاتھ پر، جس سے جائے مخصوصہ صاف کرنے کا کام لیا جاتا ہے اس پر، مہندی سے مرشد کی تصویر بنانے کا مقصد تصور کیا جائے
April 3, 2025 at 4:23 PM
کسی وقت بھی صورتحال بن سکتی ہے تیار رہیں
March 12, 2025 at 11:32 AM
اگر رابطہ نہ رہے تو واپسی کا راستہ قدرتی طور پر بند ہو جاتا ہے!

یہ زندگی بھی ایک سفر کی مانند ہے، اور راستے تب تک کھلے رہتے ہیں جب تک ان پر آمد و رفت جاری رہے۔ مگر جیسے ہی خاموشی اور بے اعتنائی چھا جاتی ہے، فاصلوں کی دھند راستوں کو دھندلا دیتی ہے، اور وقت کی آندھی انہیں ہمیشہ کے لیے بند کر دیتی ہے
March 10, 2025 at 6:46 PM
"جب کلہاڑی جنگل میں آئی تو درختوں نے کہا، 'دستہ ہم میں سے ایک ہے۔“
#awareness
#SAVEPLANET
February 24, 2025 at 8:15 PM
کراچی والو میری ماما واپس کرو۔پورا گھر پریشان ہے😂
February 1, 2025 at 10:03 PM
امریکن خاتون کہتی ہے مجھے ہر ہفتے خرچے کے لیے 5000 ڈالر دیے جائیں😜
اس کالی کو نہیں معلوم ہم دس ہزار ڈالر کے بدلے کتنی منت سماجت کرتے ہیں پاوں پکڑتے ہیں آئی ایم ایف کے
January 30, 2025 at 1:07 PM
January 21, 2025 at 3:04 PM
جی چُک لیا چل ہون فون بند کر۔۔۔۔😁
January 21, 2025 at 8:51 AM
ڈنکی لگانے والوں نے عمرے کے ویزے بھی بند کروا دیئے ہیں ان ڈسٹرکٹ کے لوگوں کے لئے راولپنڈی اٹک والوں کے لئے بھی سخت چیکنگ ھے سعودی حکومت ائیر پورٹ سے واپسی ھو گی
January 20, 2025 at 6:14 PM
اسلام علیکم ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیں اللہ تعالٰی آپ کی ہر اس پریشانی کو دور کرے جس سے آپ اکیلے لڑ رہے ہو..
آمین 🤲
January 20, 2025 at 4:22 AM
January 19, 2025 at 12:13 PM
امریکہ کے شہر لاس اینجلس کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے ڈیڑھ سال کا وقت، ہزاروں طیارے اور ٹنوں میزائل کی ضرورت نہیں تھی،،،
بس اللہ کا ارادہ کرنا ہی کافی ہوا اور "کن" کہا تو (فیکون) ہوگیا
January 11, 2025 at 4:05 AM
‼️😳اب یہ کون سا طریقہ ہے سیلیبریشن کرنے کا وہ کہتے ہیں نا جب آگ لگتی ہے دھواں تو اٹھتا ہے خربوزہ خربوزے کو دیکھ کے رنگ پکڑتا ہے یہ سب انڈیا کا کیا دھرا ہے بیچارے گوروں کا اتنا دل دکھایا ہے۔ ۔اب بھگتو انڈیا والو 🫢😂💥
What's this celebration 🙄
December 30, 2024 at 10:49 PM
December 29, 2024 at 6:03 PM
A photographer has captured the incredible moment an eel escaped from heron’s stomach while the bird was still in flight.
December 28, 2024 at 12:16 AM
بنانے والے نے کمال کردیا 😱 موبائل فون کو الٹا اور سیدھا دونوں کرکے دیکھیں😂
December 27, 2024 at 11:46 PM
اسلام علیکم
December 27, 2024 at 12:53 AM
سردیاں آگئی ہیں ، رات ھونے والی ہے ۔۔ آپ سب اب چین کی نیند سو جاؤ گے ۔۔ پاک فوج زندہ باد اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
December 24, 2024 at 6:08 PM
کرکٹ ماہرین آ جاؤ اب یہ بتاؤ جب بھی ونڈے میچ ہو گا اور اس میں سفیان مقیم پہلی ہی گیند پر وکٹ لے گا تو کیا اس کی ہیٹرک مانی جاۓ گی
December 23, 2024 at 7:43 AM
اڈیالہ جیل سے خط یوتھیے اب عمران کو گالیاں دیں گے
December 22, 2024 at 5:21 PM
‏پاکستان سارے فتنوں کو کچل کر آگے بڑھے گا اور ضرور بڑھے گا۔ کیونکہ پاکستان قائم رہنے کے لئے بنا ہے۔ ان شاءاللہ 🇵🇰
الحمداللہ
پاکستان کا 7 ہزار کلومیٹر تک ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بلاسٹک میزائل ضرار تھری کا کامیاب تجربہ
December 22, 2024 at 12:12 PM
لیکن میں پنجاب اسمبلی کی طوفان تنخواہ بڑانے کی سپورٹ نہیں کر سکتا میاں نواز شریف صاحب سے درخواست ہے یہ فیصلہ واپس لیا جائے 3 ٹائم نہیں صرف 2 ٹائم جب پنجاب کی غریب عوام روٹی کھا لے پھر %1000 تنخواہ بڑانا اس ٹائم عوام کے ساتھ ظلم ہے
December 18, 2024 at 2:09 PM
پہلی دفعہ دیکھ رھا ھوں کہ مرد اور عورت دونوں کے حقوق برابر ہیں 🤣
باواجی
December 15, 2024 at 4:46 PM
شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین کوٹلی ستیاں کا ایک اور شہید
کوٹلی ستیاں گاؤں کھٹیاں کمانڈو رحمان ستی وزیرستان میں ملک دشمن عناصر سے لڑتے ہوۓ جام شہادت نوش کر گۓ اللہ پاک شہادت قبول فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرۓ آمین
December 15, 2024 at 3:31 PM