اسلام آباد پولیس نے بشرا بی بی کو گھیرے میں لے لیا۔
رپورٹنگ کے فرائض انجام دیتے ہوئے آپ کو بتاتا چلوں بشرا بی بی کے ناقابل ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری ہو چکے ہیں۔

جس کو ڈی چوک نہیں جانا اس کو میرے اوپر سے گزر کے جانا ہوگا۔

پی ٹی آئی مظاہرین نے کھنہ پل کے قریب پولیس گاڑی توڑ ڈالی
پولیس وین مکمل طور پر تباہ ہوگئی

مگر ایک بات کنفرم ہے۔
حافظ آج بہت چھکے مارنے والا ہے۔
مگر ایک بات کنفرم ہے۔
حافظ آج بہت چھکے مارنے والا ہے۔
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
بشرا نے ہی اس کے تابوت میں اخری کیل ٹھوکنے تھے 🔥
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

نمک🧂 صابن🧼 اور تیل 🧴 کے ساتھ فائنل کال کی تیاریاں مکمل۔

وزارتِ داخلہ نے 24 نومبر کے پی ٹی آئی کے پروٹیسٹ کے دوران کے پی کے کو سرکاری مشینری کے استعمال سے منع کر دیا

ان کے پاس کیا ایک بھی لیڈر نہیں جو عمران خان کا میسج عوام تک پہنچا سکے؟
مسلم لیگ نون نے تو سعد رفیق خواجہ آصف جیسے ہزاروں لیڈر بنائے ہیں، مگر کیا وجہ ہے تحریک انصاف کے پاس کوئی ایک لیڈر بھی نہیں کہ بہنیں آ کر پارٹی سنبھال رہی ہیں ؟