Adeel Asif 🇵🇰
banner
adeelasif.bsky.social
Adeel Asif 🇵🇰
@adeelasif.bsky.social
‏اس کا مقدمہ بھی عمران خان کے اوپر ہونا چاہیے۔

‏پی ٹی آئی مظاہرین نے کھنہ پل کے قریب پولیس گاڑی توڑ ڈالی

‏پولیس وین مکمل طور پر تباہ ہوگئی
November 24, 2024 at 4:48 PM
Ready Guys?
November 23, 2024 at 9:52 AM
بشری بی بی کا نیا وضاحتی بیان سوشل میڈیا پر جاری ہوگیا
November 21, 2024 at 8:36 PM
باجوہ سے پوری قوم نے پوچھا تھا یہ تم کیا اٹھا لائے ہو 😂
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 8:17 PM
بشرا بی بی کا ایڈلٹ بیان پوری قوم تک پہنچا دیں۔
November 21, 2024 at 7:18 PM
سب لوگ کم ازکم 50 غبارے لے کر آئیں بیماریوں سے بچنے کے لیے۔
نمک🧂 صابن🧼 اور تیل 🧴 کے ساتھ فائنل کال کی تیاریاں مکمل۔
November 21, 2024 at 1:21 PM
یہودیوں کو بتا دو ہیٹر کا کوئی قصور نہیں تھا۔
November 20, 2024 at 6:03 PM
آپ نے صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی سارا کام عمرانڈوز سنبھال لیں گے۔
November 20, 2024 at 1:54 PM
‏شیر افضل مروت نے پنکی پیرنی کو آئینہ دکھا دیا ہمیں 10دس ہزار بندے لانے کا کہہ رہی ھے کیا خود احتجاج میں آرھی ہیں ؟؟
November 19, 2024 at 5:33 PM
‏ہر ایم پی اے 5 ہزار اور ایم این اے 10 ہزار کارکنوں کا قافلہ لیکر نکلیں گا، گرفتاری کا کوئی بہانہ نہیں چلے گا، وزیراعلی ہاوس میں بشری بی بی کی خطاب کی آڈیو سامنے آگئی
November 18, 2024 at 6:05 PM
سنا ہے سات سمندر پار جنات اور موکلات حملہ اور نہیں ہو سکتے.
اس لیے عثمان بزدار بشرہ بی بی کے شر سے بچ کر امریکہ پہنچ گیا۔
November 18, 2024 at 12:41 PM
عطا اللہ کا میسج دھیان سے سنیں، ہو سکتا ہے یوتھیے غیرت کھا جائے۔
November 18, 2024 at 8:51 AM