رسول اللہﷺ نے فرمایا:-
جس نے خود پہ استغفار کرنا لازم کیا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کی راہ اور ہر غم سے راحت کا سامان پیدا فرما دے گا، اور ایسے ایسے مقامات سے رزق مہیا فرمائے گا جس کا اسے وہم و گمان بھی نہ ہوگا۔
(سنن ابی داؤد۔۱۵۱۸)
﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ﴾

اللہ سے قبولیت کے یقین کے ساتھ دعا کرو، اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ لا پرواہ و غافل دل کی دعا قبول نہیں کرتا
(السلسلۃ ۲۷۳۸)

(Qur'an, 3:139) ✨💞
(Qur'an, 3:139) ✨💞
فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان ہمیشہ مسلم لیگ ن کے دور میں نکلا۔
اب پی آئی اے پر یورپی ملکوں کے لیے پروازوں پر پابندی بھی مسلم لیگ نواز کے دور میں ختم ہوئی ہے۔
"مسلم لیگ نواز" ترقی کا نشان

انہوں نے کہا اس سال برسات میں روٹین سے کہیں ذیادہ بارشیں ہونگی۔ اور ہوئیں معمول سے بھی کم
اسی طرح کہتے تھے سخت سردی پڑے گی جبکہ نومبر ختم ہو گیا اور پنکھے چل رہے ہیں۔
یا تو ان شاءاللہ کہا کریں یا کہہ دیں جو اللہ کی مرضی وہ موسم ہو گا۔

🖤
🖤
سَد بُلھے نوں میری دھمال ویکھے
سَد بُلھے نوں میری دھمال ویکھے
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کر مجھے دیکھ لے۔
(مسلم 7145
مسند احمد 21713)

تو سمجھیں میں دکھی آں, ایتھے دکھی سارا جگ

اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر قایم رکھنا
𝘖 𝘵𝘶𝘳𝘯𝘦𝘳 𝘰𝘧 𝘵𝘩𝘦 𝘩𝘦𝘢𝘳𝘵𝘴
𝘬𝘦𝘦𝘱 𝘮𝘺 𝘩𝘦𝘢𝘳𝘵 𝘧𝘪𝘳𝘮 𝘰𝘯 𝘺𝘰𝘶𝘳 𝘳𝘦𝘭𝘪𝘨𝘪𝘰𝘯.
✦•√

" نس گئ ہے"
" نس گئ ہے"
موجودہ اسٹبلشمنٹ بھی بہت ہی عجیب مکروہ کردار بن کے رہ گئ ہے سب کچھ سوچا سمجھا منصوبہ ہے حاصل کیا ہوگا اس سے کچھ بھی نہیں صرف جوانوں اور غریبوں کی موت اور عام شہریوں کو مسائل کے
ایسا ہو نہیں سکتا کہ انکے پاس اتنے سے جتھے کو قابو کرنے کی صلاحیت نہ ہو