اپنا آپ تاریخی تاریخی محسوس ہورہا 😂
دل خالی
ذہن ماؤف
خواہشات ناپائید
خواب مردہ
فکریں گمبھیر
مستقبل گھپ اندھیر
امیدیں شکستہ پا
محبت گمشدہ
زندگی لاحاصل
دل خالی
ذہن ماؤف
خواہشات ناپائید
خواب مردہ
فکریں گمبھیر
مستقبل گھپ اندھیر
امیدیں شکستہ پا
محبت گمشدہ
زندگی لاحاصل
شامِ غم میرے گھر سے کہاں جائے گی
میری قسمت میں ہے جو تمہاری کمی
وہ کمی میرے گھر سے کہاں جائے گی
شمع کی اب مجھے کچھ ضرورت نہیں
نام کو بھی شبِ غم میں ظلمت نہیں
میرا ہر داغِ دل کم نہیں چاند سے
چاندنی میرے گھر سے کہاں جائے گی
میری قسمت میں ہے۔۔
شامِ غم میرے گھر سے کہاں جائے گی
میری قسمت میں ہے جو تمہاری کمی
وہ کمی میرے گھر سے کہاں جائے گی
شمع کی اب مجھے کچھ ضرورت نہیں
نام کو بھی شبِ غم میں ظلمت نہیں
میرا ہر داغِ دل کم نہیں چاند سے
چاندنی میرے گھر سے کہاں جائے گی
میری قسمت میں ہے۔۔
گر تو چاہے
ہر چیز مقابل آجائے
گر تو چاہے
ہر چیز مقابل آجائے
🤣🤣🤣
🤣🤣🤣
Certainly nop
Certainly nop