اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
بھیڑ میں یادوں کی گِھر جائے گا
گھیر لے گی تجھے یہ وحشت دل
اور جی زمانے سے ہی بھر جائے گا
کِسے معلوم تھا دنیا کی طرح تُو
اپنے ہی وعدوں سے پھر جائے گا
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
بھیڑ میں یادوں کی گِھر جائے گا
گھیر لے گی تجھے یہ وحشت دل
اور جی زمانے سے ہی بھر جائے گا
کِسے معلوم تھا دنیا کی طرح تُو
اپنے ہی وعدوں سے پھر جائے گا
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
دیکھنا اب رہا ہوگا تو مر جائے گا
جب رفاقتوں کا موسم ہی نہ رہا
وقت یہ ہجر کا بھی گزر جائے گا
میرے کوچے سے جو گزرے گا کرنٓ
میری دہلیز پہ وہ آپ ٹہر جائے گا
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
دیکھنا اب رہا ہوگا تو مر جائے گا
جب رفاقتوں کا موسم ہی نہ رہا
وقت یہ ہجر کا بھی گزر جائے گا
میرے کوچے سے جو گزرے گا کرنٓ
میری دہلیز پہ وہ آپ ٹہر جائے گا
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
پی ٹی آئی اور مودی دونوں کو لیرو لیر کر دیا۔
پی ٹی آئی اور مودی دونوں کو لیرو لیر کر دیا۔
The beloved Muppet and creation of the late Maryland graduate, Jim Henson, delivered the main address at the university’s commencement Thursday.
The beloved Muppet and creation of the late Maryland graduate, Jim Henson, delivered the main address at the university’s commencement Thursday.
آپ کو کب جناب دیکھتے ہیں
کوئی تعبیر بھی تو کیونکر ہو
جاگتے میں خواب دیکھتے ہیں
تجھ پہ مرنے کی آرزو لے کے
ہر صبح آفتاب دیکھتے ہیں
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
آپ کو کب جناب دیکھتے ہیں
کوئی تعبیر بھی تو کیونکر ہو
جاگتے میں خواب دیکھتے ہیں
تجھ پہ مرنے کی آرزو لے کے
ہر صبح آفتاب دیکھتے ہیں
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
Presidential terrorism.
Presidential terrorism.
پھر تو ہم بھی کہیں گے ہاں تاجدار ہم بھی ہیں
پھر تو ہم بھی کہیں گے ہاں تاجدار ہم بھی ہیں
خدا چاہتا ہے رضائے محمد ﷺ
خدا چاہتا ہے رضائے محمد ﷺ
دوسرے لوگ اللہ سےان کے لیے شب و روز دعائیں کرتے ہیں۔۔۔
دوسرے لوگ اللہ سےان کے لیے شب و روز دعائیں کرتے ہیں۔۔۔
دلِ تباہ کو دلدار لے اڑے
غافل ہوئی پل بھر نگاہ
سب تماشہ فنکار لے اڑے
خمار عشق سے مسرور ہم
تمام صہبا میخوار لے اڑے
بڑھ گئی اور تڑپ مفلس کی
لتہ لباس جو غمخوار لے اڑے
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
دلِ تباہ کو دلدار لے اڑے
غافل ہوئی پل بھر نگاہ
سب تماشہ فنکار لے اڑے
خمار عشق سے مسرور ہم
تمام صہبا میخوار لے اڑے
بڑھ گئی اور تڑپ مفلس کی
لتہ لباس جو غمخوار لے اڑے
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
Quran 29:4
Quran 29:4
سانسیں ہیں تیز تیز گھبرائی ہوئی
یعنی محبت کی امر بیل چڑھ گئی
محبت لگ رہی ھے یہ چھائی ہوئی
یہ حالتِ نازنیں کہ الامان الحفیظ
آپ اپنے آپ سے ھے شرمائی ہوئی
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
سانسیں ہیں تیز تیز گھبرائی ہوئی
یعنی محبت کی امر بیل چڑھ گئی
محبت لگ رہی ھے یہ چھائی ہوئی
یہ حالتِ نازنیں کہ الامان الحفیظ
آپ اپنے آپ سے ھے شرمائی ہوئی
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
چھوڑو بیوپار کرو
مجھے چھوڑ چکے
پھر سے اختیار کرو
گر محبت ہے خطا
اسے بار بار کرو
جانے والے آجائیں
اتنا تو انتطار کرو
نگاہوں سے طواف
بانہوں کا ہار کرو🍂
#خام_خیالوی
چھوڑو بیوپار کرو
مجھے چھوڑ چکے
پھر سے اختیار کرو
گر محبت ہے خطا
اسے بار بار کرو
جانے والے آجائیں
اتنا تو انتطار کرو
نگاہوں سے طواف
بانہوں کا ہار کرو🍂
#خام_خیالوی