صرف سوشل میڈیا ایپ تبدیل ہوئی ھے ہمارا مزاج نہیں ۔۔
کل بھی قادیانیوں اور یوتھیوں کو کروڑوں نوری سال کی دوری پر رکھتے تھے اج بھی اتنا ہی دور رکھتے ہیں!!
یوتھیے اور ملحد فوری بلاک ہوں گے۔۔
لہذا فالو نہ کریں!!
A poet, writer and an artist!!
اہلِ سُخن کی خدمت میں حاضر!!
"بعد مدت کے کھل کے میں رویا کل"
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن" کو سبسکرائب کیجئے!!
لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔
اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔
آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔
🥰🙏💕
youtube.com/watch?v=KOV3...
اہلِ سُخن کی خدمت میں حاضر!!
"بعد مدت کے کھل کے میں رویا کل"
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن" کو سبسکرائب کیجئے!!
لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔
اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔
آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔
🥰🙏💕
youtube.com/watch?v=KOV3...
اہلِ سُخن کی خدمت میں حاضر!!
" میرے ہمنشیں میرے دلبر "
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن" کو سبسکرائب کیجئے!!
لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔
اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔
آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔
🥰🙏💕
youtube.com/watch?v=Evon...
اہلِ سُخن کی خدمت میں حاضر!!
" میرے ہمنشیں میرے دلبر "
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن" کو سبسکرائب کیجئے!!
لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔
اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔
آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔
🥰🙏💕
youtube.com/watch?v=Evon...
اہلِ سُخن کی خدمت میں حاضر!!
"آئینہ دیکھ کے ڈر گیا ہوں"
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن" کو سبسکرائب کیجئے!!
لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔
اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔
آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔
🥰🙏💕
youtube.com/watch?v=MZhU...
اہلِ سُخن کی خدمت میں حاضر!!
"آئینہ دیکھ کے ڈر گیا ہوں"
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن" کو سبسکرائب کیجئے!!
لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔
اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔
آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔
🥰🙏💕
youtube.com/watch?v=MZhU...
اہلِ سُخن کی خدمت میں حاضر!!!
"دل کا احوال سنانے سے ڈرتا ھے"
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن" کو سبسکرائب کیجئے!!
لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔
اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔
آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔
🥰🙏💕
youtube.com/watch?v=kDXs...
اہلِ سُخن کی خدمت میں حاضر!!!
"دل کا احوال سنانے سے ڈرتا ھے"
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن" کو سبسکرائب کیجئے!!
لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔
اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔
آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔
🥰🙏💕
youtube.com/watch?v=kDXs...
اہلِ سُخن کی خدمت میں حاضر!!
"میرے قریب تو آؤ بہت اداسی ھے"
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن" کو سبسکرائب کیجئے!!
لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔
اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔
آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔
🥰🙏💕
youtube.com/watch?v=wwNK...
اہلِ سُخن کی خدمت میں حاضر!!
"میرے قریب تو آؤ بہت اداسی ھے"
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن" کو سبسکرائب کیجئے!!
لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔
اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔
آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔
🥰🙏💕
youtube.com/watch?v=wwNK...
سن کے دام بھی ہو پریشاں ہر کوئی
کرتے ہیں وہی دل کا سودا بصد خوشی
ہوتا ھے جن پہ عشق کا نمایاں اثر کوئی
تزئین دل کی کوئی صورت کریں کرنٓ
مل جائے ہمیں تصویرِ بتاں گر کوئی
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
سن کے دام بھی ہو پریشاں ہر کوئی
کرتے ہیں وہی دل کا سودا بصد خوشی
ہوتا ھے جن پہ عشق کا نمایاں اثر کوئی
تزئین دل کی کوئی صورت کریں کرنٓ
مل جائے ہمیں تصویرِ بتاں گر کوئی
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہنستا ھے زخم دیکھ کے یہاں ہر کوئی
سینہ ٹٹولتے ہیں گریباں کو پھاڑ کے
دل کی تلاش میں ھے سرگرداں ہر کوئی
ھے جنس یہ بے مول کہ انمول بہت ھے
چلتا نہیں کاروبارِ دل یہاں مگر کوئی
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہنستا ھے زخم دیکھ کے یہاں ہر کوئی
سینہ ٹٹولتے ہیں گریباں کو پھاڑ کے
دل کی تلاش میں ھے سرگرداں ہر کوئی
ھے جنس یہ بے مول کہ انمول بہت ھے
چلتا نہیں کاروبارِ دل یہاں مگر کوئی
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
تمہارے لمس کا اب نور چاہتا ہوں
تمہارے قرب کا وہ سرور چاہتا ہوں
کچھ اور نہیں اتنا ضرور چاہتا ہوں
لیئے وہ پیار کا احساس آجاؤ
عجیب حال ھے دل کا زرا تم پاس آجاؤ
دم گھٹتا ھے اب میرا زرا تم پاس آجاؤ
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
تمہارے لمس کا اب نور چاہتا ہوں
تمہارے قرب کا وہ سرور چاہتا ہوں
کچھ اور نہیں اتنا ضرور چاہتا ہوں
لیئے وہ پیار کا احساس آجاؤ
عجیب حال ھے دل کا زرا تم پاس آجاؤ
دم گھٹتا ھے اب میرا زرا تم پاس آجاؤ
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
دم گھٹتا ھے اب میرا زرا تم پاس آجاؤ
پاؤں میں وعدوں کی بیڑیاں ہیں
لبوں پہ لفظوں کی پابندیاں ہیں
شکستہ دل روح کی دھجیاں ہیں
شبِ فرقت میں بن کے آس آجاؤ
عجیب حال ھے دل کا زرا تم پاس آجاؤ
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
دم گھٹتا ھے اب میرا زرا تم پاس آجاؤ
پاؤں میں وعدوں کی بیڑیاں ہیں
لبوں پہ لفظوں کی پابندیاں ہیں
شکستہ دل روح کی دھجیاں ہیں
شبِ فرقت میں بن کے آس آجاؤ
عجیب حال ھے دل کا زرا تم پاس آجاؤ
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
چشمِ دلدار سے بھی مروت نہ ملی
کہاں سے لاتے ڈھونڈ کے مثال تیری
لالہ و گل سے تیری صورت نہ ملی
زہے فراق رسوا ہوئے ہم اس طرح کرنٓ
مشہور تو ہوئے مگر شہرت نہ ملی
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
چشمِ دلدار سے بھی مروت نہ ملی
کہاں سے لاتے ڈھونڈ کے مثال تیری
لالہ و گل سے تیری صورت نہ ملی
زہے فراق رسوا ہوئے ہم اس طرح کرنٓ
مشہور تو ہوئے مگر شہرت نہ ملی
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
موزوں جنسِ دل کی قیمت نہ ملی
وہ آئے پریشاں سے تربت پہ میری
تاعمر جنہیں آنے کی مہلت نہ ملی
خود ہی گلے خود کو لگائے روتے ہیں
دیارِ غیر میں شناسا صورت نہ ملی
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
موزوں جنسِ دل کی قیمت نہ ملی
وہ آئے پریشاں سے تربت پہ میری
تاعمر جنہیں آنے کی مہلت نہ ملی
خود ہی گلے خود کو لگائے روتے ہیں
دیارِ غیر میں شناسا صورت نہ ملی
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
کس دل سے یادِ جاناں الوداع کہوں
آتشِ جذب میں یوں سلگتا ہوا بدن
بھڑکا ہوا چراغ کب جانے جل بُجھوں
گر بیخودی حد سے بڑھنے کرنٓ نہ دُوں
ڈر ھے پائے ناز پہ جا کے نہ گر پڑوں
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
کس دل سے یادِ جاناں الوداع کہوں
آتشِ جذب میں یوں سلگتا ہوا بدن
بھڑکا ہوا چراغ کب جانے جل بُجھوں
گر بیخودی حد سے بڑھنے کرنٓ نہ دُوں
ڈر ھے پائے ناز پہ جا کے نہ گر پڑوں
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
زنداں کا اثر ھے کہ صیاد کا فسوں
ساحل پہ نہیں ملتا یہ راز کسی کو
موجوں کا اضطراب تہہ آب کا سکوں
غش پڑ رہے ہیں اے غم زندگی دیکھ
تجھ کو گلے لگائے کب تک پڑا رہوں
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
زنداں کا اثر ھے کہ صیاد کا فسوں
ساحل پہ نہیں ملتا یہ راز کسی کو
موجوں کا اضطراب تہہ آب کا سکوں
غش پڑ رہے ہیں اے غم زندگی دیکھ
تجھ کو گلے لگائے کب تک پڑا رہوں
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
بیکار بے وجہ ہی کھنچے جا رہے ہیں آپ
اک بار کھل کے پیش کریں مدعائے دل
یہ تو پتہ چلے کہ کیا چاہ رہے ہیں آپ
وفائے کرنٓ پہ گویا کوئی شبہ ھے آپ کو
یا اپنی جفا پر خود پچھتا رہے ہیں آپ
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
بیکار بے وجہ ہی کھنچے جا رہے ہیں آپ
اک بار کھل کے پیش کریں مدعائے دل
یہ تو پتہ چلے کہ کیا چاہ رہے ہیں آپ
وفائے کرنٓ پہ گویا کوئی شبہ ھے آپ کو
یا اپنی جفا پر خود پچھتا رہے ہیں آپ
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
سرِ بزم مجھے دیکھ کے کترا رہے ہیں آپ
دھڑکہ تو مجھے بھی لگا ھے حضور سے
کیوں نظر اس طرح سے چرا رہے ہیں آپ
جائیں جدھر جاتے ہیں کیا میرا اختیار
خفگی سے دل کیوں جلا رہے ہیں آپ
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
سرِ بزم مجھے دیکھ کے کترا رہے ہیں آپ
دھڑکہ تو مجھے بھی لگا ھے حضور سے
کیوں نظر اس طرح سے چرا رہے ہیں آپ
جائیں جدھر جاتے ہیں کیا میرا اختیار
خفگی سے دل کیوں جلا رہے ہیں آپ
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہمارے عشق کا چرچہ کُو بہ کُو بھی تو ہو
یہ ناز یہ ادائیں یہ شوخیاں یہ مہر و کرم
کوئی تدبیر مداوائے ہجر کو بھی تو ہو
کسی دن یوں بھی ہو تو کیا ہو پھر کرنٓ
کہ میری بانہوں میں سِمٹا تُو بھی تو ہو
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہمارے عشق کا چرچہ کُو بہ کُو بھی تو ہو
یہ ناز یہ ادائیں یہ شوخیاں یہ مہر و کرم
کوئی تدبیر مداوائے ہجر کو بھی تو ہو
کسی دن یوں بھی ہو تو کیا ہو پھر کرنٓ
کہ میری بانہوں میں سِمٹا تُو بھی تو ہو
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
نگاہِ یار کبھی مائلِ گفتگو بھی تو ہو
دلِ مضطر پھر سراپائے انتظارِ یار کیوں ہو
جو اِدھر ھے اُدھر وہ جستجو بھی تو ہو
تیرا سراپا اے نگارِ بہار چمن کی زینت
کہ گلاب یوں گلاب کے روبرو بھی تو ہو
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
نگاہِ یار کبھی مائلِ گفتگو بھی تو ہو
دلِ مضطر پھر سراپائے انتظارِ یار کیوں ہو
جو اِدھر ھے اُدھر وہ جستجو بھی تو ہو
تیرا سراپا اے نگارِ بہار چمن کی زینت
کہ گلاب یوں گلاب کے روبرو بھی تو ہو
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
اہلِ سُخن کی خدمت میں حاضر!!
"ایسے ویسوں سے پڑا پالا مجھے"
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن" کو سبسکرائب کیجئے!!
لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔
اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔
آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔
🥰🙏💕
youtube.com/watch?v=oGPM...
اہلِ سُخن کی خدمت میں حاضر!!
"ایسے ویسوں سے پڑا پالا مجھے"
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن" کو سبسکرائب کیجئے!!
لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔
اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔
آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔
🥰🙏💕
youtube.com/watch?v=oGPM...
کٹ جائے یونہی زندگی کا سفر
ہنستے بستے تھے کبھی ہم بھی
ہمیں کھا گئی دشمنوں کی نظر
جان جوکھم میں ڈالتے ہو کرنٓ
کیا لگتا نہیں تمہیں موت سے ڈر
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
کٹ جائے یونہی زندگی کا سفر
ہنستے بستے تھے کبھی ہم بھی
ہمیں کھا گئی دشمنوں کی نظر
جان جوکھم میں ڈالتے ہو کرنٓ
کیا لگتا نہیں تمہیں موت سے ڈر
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
دور ساحل سے رہ گئے بے خبر
شہر دیوانگی میں عجلت کیسی
عاشقی صبر ھے اک صبر سرا سر
جادہ و منزل نہیں درکار انہیں
جن آنکھوں میں ہو تصویرِ دلبر
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
دور ساحل سے رہ گئے بے خبر
شہر دیوانگی میں عجلت کیسی
عاشقی صبر ھے اک صبر سرا سر
جادہ و منزل نہیں درکار انہیں
جن آنکھوں میں ہو تصویرِ دلبر
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہوں برسرِ پیکار نکل جا میرے دل سے
تجھ کو بھلا سکوں کہاں میرا اختیار
ہو تجھے اختیار نکل جا میرے دل سے
گردش زماں بھی کوئی شئے ھے کرنٓ
فکرِ غمِ دلدار نکل جا میرے دل سے
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہوں برسرِ پیکار نکل جا میرے دل سے
تجھ کو بھلا سکوں کہاں میرا اختیار
ہو تجھے اختیار نکل جا میرے دل سے
گردش زماں بھی کوئی شئے ھے کرنٓ
فکرِ غمِ دلدار نکل جا میرے دل سے
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ملنا نہیں ھے پیار نکل جا میرے دل سے
اے عقل بد قماش نہ پھسلا یوں بار بار
اے دائمی آزار نکل جا میرے دل سے
آنکھوں کے رستے دل پہ تسلط ظلم ھے
تصویرِ جمالِ یار نکل جا میرے دل سے
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ملنا نہیں ھے پیار نکل جا میرے دل سے
اے عقل بد قماش نہ پھسلا یوں بار بار
اے دائمی آزار نکل جا میرے دل سے
آنکھوں کے رستے دل پہ تسلط ظلم ھے
تصویرِ جمالِ یار نکل جا میرے دل سے
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
تو گھنگھروں میں بس کے گزار لے
اڑنا تیرا طے ھے اے طائرِ محبوس
کچھ دن فقط جہانِ قفس کے گزار لے
پا جائے گا فلاح جو کر گزرے یہ کرنٓ
شوشے یہ بدقماش نفَس کے گزار لے
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
تو گھنگھروں میں بس کے گزار لے
اڑنا تیرا طے ھے اے طائرِ محبوس
کچھ دن فقط جہانِ قفس کے گزار لے
پا جائے گا فلاح جو کر گزرے یہ کرنٓ
شوشے یہ بدقماش نفَس کے گزار لے
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
دامِ زلفِ یار میں پھنس کے گزار لے
یہ رات رات بھر کو ملی ھے تجھے
بانہوں میں رات کو کس کے گزار لے
اِترا رہی ھے گھٹا آکاش کے پرے
برسے اسی پہ ناز جو اس کے گزار لے
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
دامِ زلفِ یار میں پھنس کے گزار لے
یہ رات رات بھر کو ملی ھے تجھے
بانہوں میں رات کو کس کے گزار لے
اِترا رہی ھے گھٹا آکاش کے پرے
برسے اسی پہ ناز جو اس کے گزار لے
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
کس سے سیکھا ھے ستاتے رہنا
آنا چاہو تو سو راستے ہیں پیش
بارِ دگر روز نئے عزر بناتے رہنا
غم ہجراں بھی غمگین ہوگیا کرنٓ
تم وفاؤں کا مگر عہد نبھاتے رہنا
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
کس سے سیکھا ھے ستاتے رہنا
آنا چاہو تو سو راستے ہیں پیش
بارِ دگر روز نئے عزر بناتے رہنا
غم ہجراں بھی غمگین ہوگیا کرنٓ
تم وفاؤں کا مگر عہد نبھاتے رہنا
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن