صرف سوشل میڈیا ایپ تبدیل ہوئی ھے ہمارا مزاج نہیں ۔۔
کل بھی قادیانیوں اور یوتھیوں کو کروڑوں نوری سال کی دوری پر رکھتے تھے اج بھی اتنا ہی دور رکھتے ہیں!!
یوتھیے اور ملحد فوری بلاک ہوں گے۔۔
لہذا فالو نہ کریں!!
A poet, writer and an artist!!
آج بھی وہ سفید پھول
دیر تک تکتا ہوں اور گم رہتا ہوں
رنگ تو کوئی نہ تھا
ان سفید پھولوں کا
جیسے خون نچڑا ہو
فرقتوں کے لمحوں کا
آج بھی دل کو وہ بیقراری ھے
جستجو تمہاری ھے ہر پل میں
سانس کے آنے میں آہ نکل جانے میں
فاصلہ ہی کتنا تھا۔۔فاصلہ ہی کتنا ھے۔
#کاشف_کرن
آج بھی وہ سفید پھول
دیر تک تکتا ہوں اور گم رہتا ہوں
رنگ تو کوئی نہ تھا
ان سفید پھولوں کا
جیسے خون نچڑا ہو
فرقتوں کے لمحوں کا
آج بھی دل کو وہ بیقراری ھے
جستجو تمہاری ھے ہر پل میں
سانس کے آنے میں آہ نکل جانے میں
فاصلہ ہی کتنا تھا۔۔فاصلہ ہی کتنا ھے۔
#کاشف_کرن
رب کریم آپ کی قربانی کو اپنی بارگاہِ عالیہ مقدسہ و مطاہرہ میں قبول و منظور فرمائے اور اس قربانی کے جانور کو پل صراط کی سواری بنائے۔۔
آمین یارب العالمین!!
رب کریم آپ کی قربانی کو اپنی بارگاہِ عالیہ مقدسہ و مطاہرہ میں قبول و منظور فرمائے اور اس قربانی کے جانور کو پل صراط کی سواری بنائے۔۔
آمین یارب العالمین!!
مذاق تو ذوق کا آئینہ دار ہوتا ھے۔۔اور زندگی کی اصل رنگت!!
💕❤️🌹
مذاق تو ذوق کا آئینہ دار ہوتا ھے۔۔اور زندگی کی اصل رنگت!!
💕❤️🌹
کیونکہ یہ اپنی ہستی پر مغرور نہیں ہوتے۔ اپنی خوشبو بکھیرنے سے معزور نہیں ہوتے۔ ۔ اپنی مختصر زندگی کے باوجود دنیا میں رنگ اور خوشبو بکھیرتے رہتے ہیں۔ کوئی دلہن ہو یا میت۔۔۔ ہر جگہ اپنی جگہ سج جاتے ہیں ۔
بہت اپنے سے لگتے ہیں۔ ۔

دل میرا بیقرار کیوں ھے
اس کو نہ ہوسکا مجھ سے
پھر مجھے پیار کیوں ھے
غم دے کے پوچھتے ہو تم
تیز اتنا بخار کیوں ھے
ہم سے ملنے میں کیا تردد
عزر کیسا انکار کیوں ھے
جو خوش ہو تم تو پھر
دل ہمارا بیزار کیوں ھے
وہ نہ آئے گا کرنٓ پھر بھی
اب تلک انتظار کیوں ھے
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
دل میرا بیقرار کیوں ھے
اس کو نہ ہوسکا مجھ سے
پھر مجھے پیار کیوں ھے
غم دے کے پوچھتے ہو تم
تیز اتنا بخار کیوں ھے
ہم سے ملنے میں کیا تردد
عزر کیسا انکار کیوں ھے
جو خوش ہو تم تو پھر
دل ہمارا بیزار کیوں ھے
وہ نہ آئے گا کرنٓ پھر بھی
اب تلک انتظار کیوں ھے
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
اللّٰہ تعالیٰ اپ کا ہر دن خوشیوں اور امنگوں سے بھر دے، آپ کا ہر "ان شاءاللہ" "الحمدللہ" میں تبدیل فرمائے آمین یارب العالمین ۔
اللّٰہ تعالیٰ اپ کا ہر دن خوشیوں اور امنگوں سے بھر دے، آپ کا ہر "ان شاءاللہ" "الحمدللہ" میں تبدیل فرمائے آمین یارب العالمین ۔
اللّٰہ رب العزت اس خوشیوں بھرے عظیم دن کے صدقے اپ کی عزت میں، وقار میں، عمر میں گھر بار میں کاروبار میں ڈھیروں برکتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین!!
عید الفطر مبارک!!
تقبل منا ومنکم!!
اللّٰہ رب العزت اس خوشیوں بھرے عظیم دن کے صدقے اپ کی عزت میں، وقار میں، عمر میں گھر بار میں کاروبار میں ڈھیروں برکتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین!!
عید الفطر مبارک!!
تقبل منا ومنکم!!
بہت عمدہ کہا اپ نے!!
ماشاءاللہ!!
بہت عمدہ کہا اپ نے!!
ماشاءاللہ!!
شکریہ عائشہ!!
شکریہ عائشہ!!
دعا ھے کہ یہ نیا سال وطن عزیز میں خوشحالی ترقی اور عوامی بہبود کا سال ہو۔
دعا ھے کہ یہ نیا سال ہم سب کے لئے مبارک اور سعد رہے۔
دعا ھے کہ اس نئے سال میں ہم سب ہنستے بستے رہیں۔
آمین یارب العالمین!!
#HappyNewYear2025
01-01-2025