banner
shahzadrahi.bsky.social
@shahzadrahi.bsky.social
Reposted
طلال صاحب ان سے کچھ بھی پوچھنے کی ضرورت نہیں،
انکے تانے بانے TTP, BLA, اور جتنی بھی ملک دشمن تنظیمیں ہیں سے ملتے ہیں۔
August 7, 2025 at 1:10 PM
Reposted
مراد رسول ﷺ‏، خلیفہ دوئم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب سفر کرتے تو مٹی کا ایک ڈھیر اکٹھا کر لیتے پھر اس پر اپنا کپڑا بچھا لیتے اور اس پر لیٹ جاتے ۔

(بحوالہ؛ مصنف ابن ابی شیبہ 35603)
August 7, 2025 at 3:45 AM
Reposted
عوام بھوک، مہنگائی اور بنیادی ضروریات سے محروم ہیں۔
تعلیم، علاج اور بجلی جیسے اخراجات عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو چکے ہیں۔
مگر خیبر پختونخوا کے وزراء بدستور شاہانہ انداز میں عیش کر رہے ہیں
کیا یہی ہے وہ "نیا نظام؟
یا یہ ہے طاقت اور اختیار کے نام پر استحصال کا نیا چہرہ
August 3, 2025 at 9:03 AM
Reposted
موضوع :- قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں
خطیب پاکستان حضرت مولانا قاضی احسان احمد صاحب مرکزی رھنما عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان
August 4, 2025 at 12:11 AM
Reposted
August 4, 2025 at 5:44 AM
Reposted
کیا یہ درست ہے؟؟؟

قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔
January 7, 2025 at 12:16 PM
Reposted
لالا تجھ پر کروڑوں عمران قربان
December 11, 2024 at 2:28 PM
Reposted
فیضُ حمید عمران خان کی وجہ سے مشکل میں ہے یا عمران خان فیض حمید کی وجہ سے؟ یہ چور اور سپاہی کا اتحاد تھا اور دونوں نے مل کر چوری کی پھر بڑے ڈاکے مارنے کا سوچا تھا۔ مگر چند ڈاکے مار بھی لیے پھر بھی پکڑے گئے۔
یہ کہانی ہے چور سپاہی کی
December 11, 2024 at 4:45 PM
Reposted
کپتان
اپنی تاش کے یکے سے لے کر بادشاہ تک سب کارڈ کھیل چکا ھے
حتی کہ اس نے تو "بیگم " بھی کھیل ڈالی
ٹرمپ کادڈ پہلے ہی کھیل چکا تھا
اب تو کھیلنے کے لئے "گیھنٹہ "بھی نہیں بجا ھے
December 11, 2024 at 5:03 PM
Reposted
‏وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا شنگھائی میں جِنکو سولر کمپنی کا دورہ

وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر حکومت پنجاب کی ٹیم سولر مینوفیکچرنگ پلانٹ کے لئے ورکنگ کرے گی

وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر جنکو سولر کمپنی پنجاب میں چارجنگ سٹیشن بھی قائم کرے گی
December 11, 2024 at 5:05 PM
Reposted
‏سی ایم ایچ میں ایک ایس پی کی آنکھ بری طرح زخمی تھی جن کو کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا بازو اور ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ رینجرز کے جوان کے سر پر کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا، پولیس والوں کو گولیاں ماری گئی تھیں۔
December 3, 2024 at 11:56 AM
Reposted

آج میری پیاری بیٹی کا برتھ ڈے ہے۔ الحمداللہ دو سال کی ہو گئی۔Happy Birthday 🥳 Sarah Waqar 🎂🎁🎉 I
December 3, 2024 at 10:59 AM
Reposted
December 3, 2024 at 5:34 PM
Reposted
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی رکنیت سے مستعفی، اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا، اپنی جگہ بیرسٹر گوہر کو نامزد کر دیا۔
December 3, 2024 at 5:34 PM
Reposted

علی امین نے اس جھوٹے کے ساتھ جو کیا ہے وہ پٹواریوں کو بہت پہلے کرنا چاہئے تھا ۔
December 3, 2024 at 4:43 PM
Reposted
سیاسی گند کو پنجاب اور پاکستان سے صاف کرنے کا وقت آ گیا ہے، بار بار کال دی گئی مگر انہیں منہ کی کھانی پڑی پنجاب میں کوئی نہیں نکلا، جب لوگ مطمئن ہوتے ہیں تو گھروں سے باہر نہیں نکلتے
(وزیراعلیٰ مریم نوازشریف)
December 3, 2024 at 1:39 PM
Reposted
اٹک ، جہلم اور اڈیالہ تینوں جیلیں تحریک انصاف کے کارکنان سے بھری پڑی ہیں لیکن کسی ایک کے پیچھے تحریک انصاف کی قیادت نہیں پہنچی ۔۔ گرفتار کارکنان کو قانونی معاونت فراہم کرنا تو دور کی بات ہے ۔۔ بیچاروں کو ایک وقت کا کھانا تک نہیں پہنچایا گیا !
December 3, 2024 at 3:22 PM
Reposted
‏جو میری پاک فوج سے نفرت کرتا ہے
میں اس سے شدید نفرت کرتا ہوں
الحمدللہ
پاک فوج زندہ باد
🇵🇰پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
December 3, 2024 at 3:18 PM
Reposted
‏آئی جی اسلام آباد سیکرٹری داخلہDPO اٹک کی پریس کانفرنس ناقابل تردید شواہد ہیں سیکورٹی فورسز پر حملوں کیلئےغیر ملکیوں کو احتجاج میں لایا گیا جو تربیت یافتہ تخریب کاری کے ماہر تھے۔KPحکومت کے پاس دہشت گردوں سے لڑنے کیلئےاسلحہ نہیں فیڈریشن پر چڑھائی کیلئے جدید اسلحہ ہے۔
(عظمیٰ بخاری)
December 3, 2024 at 10:06 AM
Reposted
اس حساب سے تو سارے یوتھیئے جیل اندر ہوں گے 😂😂😂
December 3, 2024 at 10:05 AM
Reposted
یہ شہہ سرخی پڑھ کر ہنستے ہنستے پیٹ میں بل پڑ گئے 🤣🤣🤣
ویسے بھی اب اس سانپ کو کوئی نہیں پالے گا-
December 3, 2024 at 10:07 AM
Reposted
یہ سب کچھ اسلئے کیا جارہا ہے کیونکہ انکو پتہ چل گیا ہے کہ ملک چل پڑا ہے، انکو تکلیف اس بات کی ہے جو مہنگائی 38 فیصد پر تھی وہ 5 فیصد سے نیچے آگئی ہے جو اللہ تعالیٰ کا معجزہ ہے، روٹی کی قیمت کم ہوگئی ہے، معاشی اشاریے بہتر ہورہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تقریب سے خطاب
December 3, 2024 at 11:57 AM
Reposted
December 3, 2024 at 3:11 PM