دعا ہے اس زات باری تعالیٰ سے جو تمام جہانوں کا مالک ہے کہ جمعتہ المبارک کے دن کے صدقے ہماری تمام کوتاہیوں کو معاف فرمائے اور ہمارے علم و عمل میں اضافہ فرمائے اور جو لوگ اس دنیا سے جاچکے ہیں ان کی بخشش فرمائے آمین

دعاہے اس زات باری تعالیٰ سے جو نہایت رحیم ہے کہ ہم سب کے ساتھ اپنی صفتِ رحیم کی طرح رحم فرما اور ہماری تمام مشکلوں کو آسانی سے بدل دے آمین

آپ خود اس بات پر غور کریں جہاں پُلس محفوظ نہ ہو وہاں "وام" کیسے محفوظ ہوگی اور اس کارکردگی تک پہنچنے واسطے 11سال لگا دیے آج بھی اس صوبے پر تحریک انتشار کی حکومت ہے