آج میری پیاری بیٹی کا برتھ ڈے ہے۔ الحمداللہ دو سال کی ہو گئی۔Happy Birthday 🥳 Sarah Waqar 🎂🎁🎉 I

🚨پنڈی ڈویژن کی تمام نفری اسلام آباد طلب بڑے آپریشن کی تیاری آئی جی پنجاب سی پی او راولپنڈی ،ڈی پی او اٹک سمیت اہم افسران کو بھی طلب کر لیا گیا🤔🤔🤔
یااللہ احتجاج والوں کی حفاظت فرما 😥😥😥

اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس
لیکن دونوں مل کر
قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣😂

سعودی عرب واقعی میں پاکستان کا سب سے بڑا خیر خواہ ملک ہے۔
شکریہ سعودی عرب

اب پھر ریسکیو کی گاڑیاں احتجاج میں استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے لیکن ان میں سے ایک بھی نہی بولے گا کہ ریسکیو کی گاڑیوں پر احتجاج کرنا سرکاری وسائل کا غلط استعمال ہے

مریم نواز صاحبہ کا آفیشل اکاؤنٹ جو بلیو اسکائی پر ہے۔

وزیر بتاتے کہ حکمرانوں کو بیرون ملک علاج کا حق ہے مگر کیا عام پاکستانی کو ملک کے اندر بھی علاج کا حق نہی ہے؟

ایک سال کے دوران 148ارب 82کروڑ40لاکھ روپے کا اضافہ ہوا
_____________
اور 149 ارب میں ایک ٹکے کا ترقیاتی کام نہیں ہو ہے، صرف انصافیئنز کے کوہلے مٹکانا پر یہ پیسہ ایک سال میں اڑایا ہے

یوں لگا جیسے زندگی سے ملے
یوں لگا جیسے زندگی سے ملے
یا بس دوسروں کے بچوں کو پولیس ڈنڈے یا آنسو گیس کھانے۔ کے لیے ہیں

یا
سکائی بلو ؟
کہاں مزہ آ رہا ہے
یا
سکائی بلو ؟
کہاں مزہ آ رہا ہے