Saeed Ullah Khan
banner
juinw.bsky.social
Saeed Ullah Khan
@juinw.bsky.social
JUI 🇵🇰
Pinned
اہم بات...

اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا
ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا..

احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
پانچ، سات، دس مرلہ اور ایک کنال کے رہائشی پلاٹس چار سالہ نہایت ہی مناسب اور آسان اقساط پر آج ہی کوہاٹ کے سب سے بہترین لوکیشن پر بننے والے ہاوسنگ سوسائٹی میں اپنے نام کیجئے...
یہاں فائلیں نہیں بلکہ باقاعدہ زمین بھیجتے ہیں اور اپنی مرضی کے پلاٹس الاٹ کئے جاتے ہیں..
03312227770
December 28, 2024 at 1:10 PM
‏وہ پشتون جو ہر بار پنجاب پنجاب کا رونا روتے ہیں کیا وہ تحریک انصاف سے یہ پوچھنے کی ہمت کرینگے کہ آخر کس مد میں صوبائی فنڈ وہ اپنے جلسوں، احتجاجوں اور کارکنوں کو ملک خلاف بھڑکانے پر لگا رہے ہیں..
اج ایک پنجابی عورت نے ہمارے کروڑوں روپے اپنے سیاسی مقاصد کیلئے نچاور کر دیئے.
December 6, 2024 at 1:33 PM
ټولي دنیا ته مې دَ يو سړي صفت کړي دي
مه په يوه څو ورځو کې دومره محبت کړي دي
December 3, 2024 at 7:15 AM
تشہیری مہم بسلسلہ 8 دسمبر اسرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور
December 3, 2024 at 7:13 AM
پہ مونگ گران دے قائد...
December 2, 2024 at 7:10 AM
‏جے یو آئی پاکستان کے زیر اہتمام سندھ کے تاریخ ساز باب الاسلام کانفرنس کے حوالے سے آج رات 7 بجے ایکس (ٹوئٹر) پر ٹرینڈ چلایا جائیں گا، احباب تیاری کرلیں۔ شکریہ
November 28, 2024 at 12:35 PM
‏تحریک انصاف کے
قومی اسمبلی کے103ایم این ایز
پنجاب کے116ایم پی ایز
پختونخوا کے93ممبران
سندھ کے30ممبران
بلوچستان7 ممبران
18 سنیٹرز اور
اس طرح کشمیر اور گلگت بلتستان اسمبلیاں
ان تمام ممبران اور عہدیداروں میں کسی ایک کا بیٹا انقلاب میں جانبحق ہوا ہو،بتائگاضرور
فاتحہ خوانی کرنی ہے
November 27, 2024 at 2:43 PM
ایکس(ٹویٹر) پورے پاکستان میں مکمل ڈاون کر دیا گیا ہے یا صرف میرے پاس مسئلہ ہے🤔
November 27, 2024 at 4:55 AM
‏مندوری
کے مولانا عبدالخنان صاحب کی سوزوکی پک اپ کوھاٹ منڈی سے کسی ظالم نے چوری کی ھے نہر چوکی میں رپورٹ درج ھے اگر کسی کو معلومات ھو بتادیں یا متلقہ تھانے کو مطلع کریں گاڑی نمبر
C 5308 kohat
رابطہ 0334 8275260
ساتھی پوسٹ کو وائرل کریں 🙏
November 24, 2024 at 2:53 PM
کرم کی امن کے لئے آواز اٹھاتے ہیں۔جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا کی پلیٹ فارم سے ٹوئٹر ٹرینڈ لانچ کرنے جارہے ہیں، احباب تیار رہیں
November 23, 2024 at 4:59 PM
جمعیت علمائے اسلام فاٹا سوشل میڈیا ٹیم کے ممبر منتخب ھونے پہ سعید بھای کو مبارکباد
@juinw.bsky.social
November 22, 2024 at 5:29 PM
مننہ
@juinw.bsky.social
مبارکی رور ❤️💕
♥️🙏❤️
November 22, 2024 at 9:10 AM
ان شاءاللہ ڈاکٹر صاحب..
@abdullmueen.bsky.social
November 22, 2024 at 9:09 AM
شکریہ مروت بھیا.. 💝🙏
@iamihsanmarwat.bsky.social
محترم و مکرم سعید اللہ وزیر کو جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
@juinw.bsky.social
November 22, 2024 at 9:08 AM
‏پچھلے بارہ سال سے جس پارٹی کو یہاں مسلط رکھا گیا ہے، اس کا دعویٰ یہی ہے کہ ہم ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں انقلاب لائے ہوئے ہیں
جبکہ حالات یہ ہے کہ اس وقت 26بچے خناق سے انتقال کرگئے ہیں اور 383 کو بھی مرنا ہی ہے کیونکہ فلحال انھیں ایک 72 سالہ بڈھےکی پڑی ہے.
گورننس پر فوکس کرو 🙏
November 22, 2024 at 6:41 AM
کاروبار محض زندگی کے وسائل کی فراہمی کا نام نہیں، بلکہ دین کی اشاعت اور اخلاق کے فروغ کا ایک طاقتور ذریعہ ہے۔ لین دین میں دیانت، سچائی اور حسنِ سلوک وہ اوصاف ہیں جو دلوں کو فتح کرتے ہیں اور روحوں کو متاثر کرتے ہیں۔ یہ کسی بھی وعظ یا نصیحت سے بڑھ کر انسانیت کی خدمت اور دین کا پیغام پہنچانے کا ذریعہ ہے
November 22, 2024 at 6:18 AM
Reposted by Saeed Ullah Khan
باب الاسلام کانفرنس سکھر کے حوالہ سے برادرم فیض الرحمٰن
@faizjui.bsky.social
کے ڈیزائن میں تھوڑی تبدیلی کے ساتھ
اللّٰہ تعالٰی انہیں دونوں جہانوں کی رفعتوں سے نوازے آمین
عبدالمعین قریشی
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم
November 21, 2024 at 7:07 AM
Reposted by Saeed Ullah Khan
پانی اگر خاموش ہے تو گہرائی سے مذاق نہی کرتے
November 21, 2024 at 6:24 PM
November 21, 2024 at 6:27 PM
♥️🙏❤️
پیارے بھائی جیسے دوست سعیداللہ وزیر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں 🥰
@juinw.bsky.social
November 21, 2024 at 5:35 PM
Reposted by Saeed Ullah Khan
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ
November 21, 2024 at 4:21 AM
مولانا صاحب ہم آپ کے مقروض ہوگئے.. ہے تو ایک بہت ہی بڑی ذمہ داری، پھر جمعیۃ علماءاسلام کے آفیشل لیٹر ہیڈ پر ہم جیسے گناہگاروں کا نام لکھنا، ایکسعادت سے کم نہیں..
♥️🙏
بھائی سعیداللہ وزیر صاحب کو جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا کے ممبر منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں ۔
@juinw.bsky.social
November 21, 2024 at 5:12 PM
شکریہ بھائی کی جان... ♥️🤲
پیارے بھائی جیسے دوست سعیداللہ وزیر کو جمعیت علمائے اسلام فاٹا کے ڈیجیٹل سوشل میڈیا کا ممبر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں 🥰😏
@juinw.bsky.social
November 21, 2024 at 5:10 PM
‏لفظ پھٹکار، لعنت، نحوست کی اگر کوئی زندہ مثال ہو تو وہ تحریک انصاف ہے، جس کسی سے یا جس چیز سے عمران خان کی رہائی کی امیدیں وابستہ کر لیتے ہیں، اس کا ستیاناس کر دیتے ہے
November 21, 2024 at 3:47 PM