عام سا بزنس مین 🙏🇵🇰
ارشاد فرمایا کہ مختلف امتحانات اور آزمائشوں میں صبر کرنے ، شکر کرنے اور حق پر استقامت اختیار کرنے کے بعد ہی انسان کو امام اور مقتدا بنایا جاتا ہے۔ صرف ٹوپی اور لباس سے کام نہیں بنتا۔
(استاد محترم نے فرمایا، صفحہ ۳۳)

انکے کرپشن کا لیول بھی الگ ہوتا ہے
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰـتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰـتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا
فرد درست ہو گا تو معاشرہ درست ہوگا ہے
ایک دیا جلے گا تو اس سے دئیے جلتے ہی
پہلے فرد پر محنت ہوتی ہے
فتح مکہ اسکا اجر ہے
🙏🙏🙏
فرد درست ہو گا تو معاشرہ درست ہوگا ہے
ایک دیا جلے گا تو اس سے دئیے جلتے ہی
پہلے فرد پر محنت ہوتی ہے
فتح مکہ اسکا اجر ہے
🙏🙏🙏
تمام احباب خالد بھائی کو فالو کریں ❤️♥️
حیدرآباد ڈویژن کی پریس ریلیز اور نوٹیفکیشن انشاءلله اسی اکاؤنٹ سے جاری کئے جائیں گے۔
تمام احباب خالد بھائی کو فالو کریں ❤️♥️
مہنگائی وغیرہ بعد میں
پچھلے 10۔سال میں ہم نے اتنی تقسیم کی ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
مہنگائی وغیرہ بعد میں
پچھلے 10۔سال میں ہم نے اتنی تقسیم کی ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
#MissYouSMBB
#MissYouSMBB
خاموشی عظیم نعمت ہے.
بِالْخُصُوص اس مقام پر جہاں
اختلاف ذیادہ
آوازیں بلند ،
علم کی کمی
اور
دلیل کی کوئی اوقات نا ہو.
خاموشی عظیم نعمت ہے.
بِالْخُصُوص اس مقام پر جہاں
اختلاف ذیادہ
آوازیں بلند ،
علم کی کمی
اور
دلیل کی کوئی اوقات نا ہو.
انہیں مار پڑتی ہے تو لکھتے ہیں “مظلوم”
🤣😂😆
جس میں خلوصِ فکر نہ ہو وہ سخن فضول
جس میں نہ دل شریک ہو اُس لَے میں کچھ نہیں
جس میں خلوصِ فکر نہ ہو وہ سخن فضول
جس میں نہ دل شریک ہو اُس لَے میں کچھ نہیں
کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ
کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ
اسٹیبلشمنٹ کے بغیر کوئی ملک قائم رہ سکتا ہے ۔۔۔؟
نواز شریف صاحب کو حکومت سے فارغ کیا گیا انکا رویہ دیکھیں
پیپلز پارٹی کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ یاد رکھیں
جمعیت علماء اسلام کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ مت بھولیں
اسٹیبلشمنٹ کے بغیر کوئی ملک قائم رہ سکتا ہے ۔۔۔؟
نواز شریف صاحب کو حکومت سے فارغ کیا گیا انکا رویہ دیکھیں
پیپلز پارٹی کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ یاد رکھیں
جمعیت علماء اسلام کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ مت بھولیں