Salman Khan Wazir
banner
salmankhanwazir.bsky.social
Salman Khan Wazir
@salmankhanwazir.bsky.social
student/Journalist/human rights activists. #Current_affairs
⚡️🇵🇸🇮🇱BREAKING:

Israel and Hamas have officially reached a ceasefire agreement in Gaza.
January 15, 2025 at 6:17 PM
سارا شہر جل گیا اور 10 بندے مر گئے۔ یہ زندہ قوموں کی نشانی ہے
اتنے بندے تو ہمارے یہاں آٹے کی لائن میں دھکم پیل سے مر جاتے ہیں۔
#امریکہ
January 14, 2025 at 8:20 AM
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر ہونے کے باوجود پاکستانی لڑکیوں کی غیر ملکی لڑکوں سے شادیوں کا بڑھتا رجحان سمجھ سے باہر ہے
دنیا کی نمبر ون ایجنسی کو ملک کے وسیع تر مفاد میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ورنہ ساری خوبصورت لڑکیاں پردیسی ہو جانے کا خدشہ ہے..
#NeelamMunner
January 5, 2025 at 5:20 PM
دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 90 کروڑ مالیت کی MRI مشین ایوب ٹیچنگ ہاسپٹل سے چوری ہوگئی
‏یہ اعزاز سب سے ایماندار صوبہ KPK کو حاصل ہوا۔💔
January 5, 2025 at 6:18 AM
پاکستان میں صرف دانتوں والے ڈاکٹر کا کلینک ہی بچا ہے جہاں آپ آزادی سے پورا منہ کھول سکتے ہیں🥴🙄
January 3, 2025 at 4:48 PM
Wearing face coverings in public, including burqas, is officially banned in Switzerland💔
January 2, 2025 at 4:09 AM
“Happy New Year! Wishing you all joy, success, and endless blessings in 2025. Thank you for your support—here’s to a great year ahead!”🎉
January 1, 2025 at 2:47 AM
This year, i lost ,I won, I failled ,I cried, I laughed, but above all I learned ...
#year2025
December 31, 2024 at 4:46 PM
#‏شادی_شدہ ہیں تو یہ ناشتہ کیا کریں
خود بھی کھائیں اور ساتھ بڈھی کو بھی کھلائیں
کیونکہ تالی اک ہاتھ سے نہیں بجتی😂
December 30, 2024 at 5:41 PM
سردی کی شدت ایک کمبل اور ایک اہلیہ سے تجاوز کر چکی ہے 🤣😂
December 30, 2024 at 2:53 AM
کہانی یہ ہے کہ جو بڑے بالوں والا بندہ ہے اس نے ۳۲ ضلعے دوڑ لگائی تھی اور اس کے پیچھے یہ دوسرا بندہ تھا جس کے مونچھ نہیں ہے

🏃‍♂️
December 23, 2024 at 12:02 PM
یہ لسٹ تین دن پہلے جاری ہوا ۔۔ یہ ممالک 10 دن کئیلے بغیر ویزا چین آسکتے ہیں۔ اسکے بعد اگر رہنا تو چین میں ویزا لگائے ۔۔ بدقسمتی سے پاکستان شامل نہیں ہیں۔
#pakistan
December 22, 2024 at 10:52 AM
گاؤں کی شادی میں دیگوں پر بیٹھا شخص خود کو وقتی طور پر آرمی چیف سمجھتا ہے
انکے کرپشن کا لیول بھی الگ ہوتا ہے
December 18, 2024 at 7:48 AM
پأکستانی سٹاک ایکسچینج انڈیکس اتنا اوپر گیا کہ زمین سے اسکا رابطہ منقطع ہوگیا ہے😂۔منقول
December 15, 2024 at 9:22 AM
ترقی کے لئے کپڑے اتارنے کی ضرورت نہیں
حجاب میں ملبوس یہ خاتون نینو ٹیکنالوجی میں دنیا کی دوسری بڑی سائنسدان پروفیسر تسلیم کی گئی ہے۔ ان کا نام پروفیسر ڈاکٹر نجلا الردادی ہے
سائنس کی دنیا کی عظیم ترین سمجھی جانے والی سٹینفورڈ یونیورسٹی مسلسل دو سال سے انہیں یہ ٹائٹل دے رہی ہے
December 14, 2024 at 7:43 AM
پڑوسی کے بچوں کی بھوک اور فاقے سے انجان رہنا
اور اس کی بیوی اور بیٹی کی حرکتوں سے واقف رہنا ہمارے معاشرے کا بہترین مشغلہ ہے؟
December 13, 2024 at 2:44 AM
🚨 ابو محمد الجولانی، سربراہ ھیت تحریر الشام:

اسرائیل، تجاوز نہ کرے، ہماری یلغار دمشق تک رک نہیں جائے گی، بیت المقدس تک پہنچا دیں گے۔
December 9, 2024 at 4:00 PM
سوچوں!آج اگر یوتھیے نا ہوتے تو 2025 کی مطالعہ پاکستان میں ایک اور کارنامے کا اضافی ہونا تھا کہ : بشار الأسد کی حکومت کے خاتمے کے پیچھے بھی مارخور کا ہاتھ تھا 😜،😂
December 9, 2024 at 4:06 AM
افغا نستان.. انقلاب
سری لنکا.. انقلاب
بنگلہ دیش... انقلاب
کوریا... انقلاب
شام... انقلاب
پاکستان. search ..✌️✌️✌️
December 8, 2024 at 4:24 PM
حاجی بننے کے لیے اب 14 لاکھ کا خرچہ آتا ہے۔
پہلے آپ اچھے انسان بن جاٸیں وہ بھی بالکل مفت میں🤓..!!
December 6, 2024 at 8:10 AM
میڈیسن کی قیمتوں میں تین سوفیصداضافہ
جبکہ مہنگائی ساڑھےچھ سال کی کم ترین سطح پر ھے۔
سبحان اللّٰہ ۔
December 4, 2024 at 12:00 PM
مہنگائی یوں ہی بڑھتی رہی تو پاکستان کے آخری دنوں میں پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی جگہ گھوڑے بھاگتے نظر آئیں گے 😁🤣
December 3, 2024 at 10:12 AM
بجلی بند، گیس بند ، وی پی این بند، ٹک ٹاک بند، ٹوئٹر بند،ٹیلی گرام بند، ویڈیو آڈیو بھیجنا بند، انٹرنیٹ سلو۔
لیکن پہر بھی ہمارے پاس لمبر ون آرمی جو ھے اور ہم واحد اسلامی ایٹمی طاقت ہے 😋
December 2, 2024 at 4:12 PM
کسی بھی جلسے جلوس احتجاج دھرنے مظاہرے کا حصہ تب بنیں جب متعلقہ پارٹی کے لیڈران کے بچے اور بھائی صف اول میں آپ کو نظر آئیں۔
December 2, 2024 at 1:59 AM
‏عورت کے پھٹے ہوئے کپڑوں میں ہمارا معاشرہ اس کی غربت نہیں بلکہ جسم ہی دیکھتا ہے
December 1, 2024 at 5:46 AM