Salman Khan Wazir
banner
salmankhanwazir.bsky.social
Salman Khan Wazir
@salmankhanwazir.bsky.social
student/Journalist/human rights activists. #Current_affairs
⚡️🇵🇸🇮🇱BREAKING:

Israel and Hamas have officially reached a ceasefire agreement in Gaza.
January 15, 2025 at 6:17 PM
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر ہونے کے باوجود پاکستانی لڑکیوں کی غیر ملکی لڑکوں سے شادیوں کا بڑھتا رجحان سمجھ سے باہر ہے
دنیا کی نمبر ون ایجنسی کو ملک کے وسیع تر مفاد میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ورنہ ساری خوبصورت لڑکیاں پردیسی ہو جانے کا خدشہ ہے..
#NeelamMunner
January 5, 2025 at 5:20 PM
Wearing face coverings in public, including burqas, is officially banned in Switzerland💔
January 2, 2025 at 4:09 AM
#‏شادی_شدہ ہیں تو یہ ناشتہ کیا کریں
خود بھی کھائیں اور ساتھ بڈھی کو بھی کھلائیں
کیونکہ تالی اک ہاتھ سے نہیں بجتی😂
December 30, 2024 at 5:41 PM
کہانی یہ ہے کہ جو بڑے بالوں والا بندہ ہے اس نے ۳۲ ضلعے دوڑ لگائی تھی اور اس کے پیچھے یہ دوسرا بندہ تھا جس کے مونچھ نہیں ہے

🏃‍♂️
December 23, 2024 at 12:02 PM
یہ لسٹ تین دن پہلے جاری ہوا ۔۔ یہ ممالک 10 دن کئیلے بغیر ویزا چین آسکتے ہیں۔ اسکے بعد اگر رہنا تو چین میں ویزا لگائے ۔۔ بدقسمتی سے پاکستان شامل نہیں ہیں۔
#pakistan
December 22, 2024 at 10:52 AM
ترقی کے لئے کپڑے اتارنے کی ضرورت نہیں
حجاب میں ملبوس یہ خاتون نینو ٹیکنالوجی میں دنیا کی دوسری بڑی سائنسدان پروفیسر تسلیم کی گئی ہے۔ ان کا نام پروفیسر ڈاکٹر نجلا الردادی ہے
سائنس کی دنیا کی عظیم ترین سمجھی جانے والی سٹینفورڈ یونیورسٹی مسلسل دو سال سے انہیں یہ ٹائٹل دے رہی ہے
December 14, 2024 at 7:43 AM
🚨 ابو محمد الجولانی، سربراہ ھیت تحریر الشام:

اسرائیل، تجاوز نہ کرے، ہماری یلغار دمشق تک رک نہیں جائے گی، بیت المقدس تک پہنچا دیں گے۔
December 9, 2024 at 4:00 PM

روس میں قرآن پاک شہید کرنے والے شخص کو ریاست سے غداری کے جرم میں 14 سال قید کی سزا
November 26, 2024 at 12:49 PM
کرم ایجنسی میں اہل تشیع نے اہلسنت کے ایک امام مسجد کی سر کاٹ کر فوجی چیک پوسٹ پر رکھ دی💔
اب سوال یہ ہے کہ چیک پوسٹ میں گدھے موجود تھے یا انسان کہ ایک انسان کی کٹا ہوا سر انکے سامنے رکھ رہے تھے اور وہ خاموش تھے اور دوسرا سوال یہ کہ کٹانے والے انسان خود کو انسان کیسے سمجھتا ہے کیا سر کاٹتے وقت 👇
#کرم
November 24, 2024 at 7:26 AM
یہ مناظر غزہ، یا لبنان کے نہیں پاراچنار پاکستان کے ہیں۔پپپپا
سر کاٹ کر نمائش کے لئے رکھے جا رہے ہیں💔۔
November 23, 2024 at 5:24 PM
کرم تنازعہ کے حل کیلئے پشاور سے جانیوالے خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ

ہیلی میں سوار تمام افراد محفوظ رہے
November 23, 2024 at 1:19 PM
مفتی تقی عثمانی کو پارا چنار کے 110 جنازے نظر نہیں آرہے ہیں لیکن کامران ٹیسوری میں حضرت عمر فاروق کا عکس نظر آ گیا۔
#No2StateTerrorInKurrm
November 23, 2024 at 11:01 AM
یہ حکومت کا حال ہے، اتنا خوف؟ کیا بے حس حکمرانوں کو عوام کی تکالیف کا کوئی احساس ہے؟
November 22, 2024 at 1:44 PM
جب یہ معصوم بچہ اللّه کے پاس جائے گا تو شکایت ضرور کرے گا کہ ابھی میرے مرنے کی عمر ہی نہیں تھی تیرے بندے بڑے ظالم اور بے حس ہیں۔
#کرم
November 22, 2024 at 8:06 AM
#پاڑہ_چنار شہداء کی تعداد 81، خواتین شہدا کی تعداد 21 ہو گئی۔17 شیر خوار بچے۔ 21 بچوں کی عمریں 7 اور 13 سال کے درمیان.💔
#کرم
November 21, 2024 at 5:36 PM
نیوز اپڈیٹ 🚨

روسی صدر پیوٹن نے باضابطہ طور پر ایک فرمان پر دستخط کیے جس میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے لیے ایک تازہ ترین نظریے کی منظوری دی گئی۔
November 19, 2024 at 10:34 AM
*🥀 تنہائی کے گناہوں سے بچیں کیونکہ ان کا گواہ خود اللہ ہوتا ہے !!*
November 19, 2024 at 2:21 AM
اسرائیل کے ساتھ تعاون سے انکار پر گوگل سے استعفیٰ ۔

🔸کمپیوٹر اولمپیاڈ کے گولڈ میڈلسٹ ایران کے علیرضا زکری، شریف یونیورسٹی اور برٹش کولمبیا، کینیڈا کے گریجویٹ، پروجیکٹ نمبس (project Nimbus)میں صیہونی غاصب حکومت کے ساتھ عدم تعاون کی وجہ سے گوگل سے مستعفی ہو گئے۔
November 18, 2024 at 11:29 AM
Hello blue sky user please follow me.😍🤭
November 17, 2024 at 8:41 AM
Today is the best photo.

#birds #Dogs
November 17, 2024 at 8:09 AM
This is why "Man will be man"😜😂
November 17, 2024 at 2:31 AM
#Burj_Khalifa in Dubai was illuminated with the #Palestinian flag today. 🇵🇸
November 17, 2024 at 2:14 AM
Boxing Legend Mike Tyson Defeated by YouTuber Jake Paul😱

#Boxing #Legend #MikeTyson #JakePaul
#America
November 16, 2024 at 1:45 PM
شریعت کے وضع کردہ اصولوں کے عین مطابق پیش خدمت ہے حلال وی پی این۔ اسلامی نظریاتی کونسل سے منظور شدہ۔

آج ہی انسٹال کریں اور مزید گناہ کے مرتکب ہونے سے بچیں 😂😂😂
#vpn #pakistan
@noorani.bsky.social
November 16, 2024 at 10:33 AM