Khalid Aziz Arain
banner
khalidazizarain.bsky.social
Khalid Aziz Arain
@khalidazizarain.bsky.social
President Divison Hyderabad PML(N) & Ticket Holder NA 220
Pinned
‏پاکستان مسلم لیگ ن حیدرآباد ڈویژن کے صدر اور پارٹی ٹکٹ ہولڈر این اے 220 خالد عزیز آرائیں کا آفیشل بلیو سکائی اکاؤنٹ!

حیدرآباد ڈویژن کی پریس ریلیز اور نوٹیفکیشن انشاءلله اسی اکاؤنٹ سے جاری کئے جائیں گے۔
‏حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کا نو منتخب وزیر مملکت کھیل داس کوہستانی سے اسلام آباد میں ملاقات اور پھولوں کا گلدستہ دے کر مبارک باد پیش کی
March 4, 2025 at 12:57 AM
ماتلی شہر میں منعقد ورکرز کنونشن سے پاکستان مسلم لیگ ن حیدرآباد کے صدر خالد عزیز آرائیں خطاب کرتے ہوئے۔
February 27, 2025 at 9:39 AM
‏حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کی میاں نواز شریف کے سیکرٹری حاجی شکیل سے مسلم لیگ ہاؤس میں ملاقات
February 3, 2025 at 3:17 PM
Reposted by Khalid Aziz Arain
میاں نواز شریف کے سیکرٹری حاجی شکیل کی سابقہ ایم پی اے سورتھ تھیبو کے شوہر اور بھانجے کی تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ آمد،
حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں بھی ہمراہ موجود
February 3, 2025 at 3:12 PM
January 2, 2025 at 9:58 PM
‏Happy Birthday MNA Khel Das👏
مسلم لیگ ن حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کی مسلم لیگی ایم این اے ‎@KesooMalKheealD کے یہاں آمد اور سالگرہ کا کیک کاٹ کر ان کو مبارک باد،
ساتھ ڈھیروں نیک خواہشات کا اظہار
December 30, 2024 at 11:37 AM
حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کی جانب سے مسلم لیگ ن حیدرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام قائداعظم محمد علی جناح اور سابق وزیر اعظم و صدر مسلم لیگ ن کی سالگرہ کے پروگرام کا انعقاد جس میں حیدرآباد ڈویژن کے کارکنوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار اور کیک کاٹا گیا۔
December 25, 2024 at 8:57 PM
‏ببر شیر عطاء اللہ تارڑ کی بمباری جاری
👇
مسلم لیگ ن کے دورحکومت میں ہمیشہ ملک میں ترقی ہوئی، شکر الحمداللہ معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،مہنگائی میں نمایاں کمی آئی ہے، روپیہ مستحکم، سٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی ہے،
نومئی ملکی تاریخ کاسیاہ ترین دن ہے،
December 22, 2024 at 2:14 PM
‏مریم کی مسیحائی
ضلع کرم سے تعلق رکھنےوالی60سالہ مریضہ کے بیٹے ذیشان حید ر نے وزیراعلیٰ مریم نواز کا شکریہ ادا کیا ایئر ایمبولینس سروس کو سراہا

سیاست نہیں خدمت کا وقت ہے کرم کے عوام مشکل میں ہیں دعا ہے کہ حالات جلد نارمل ہوں اور زندگی اپنی معمولات کی طرف لوٹ آئے۔
مریم نوازشریف
December 21, 2024 at 9:20 PM
‏مریم کی مسیحائی
ضلع کرم سے تعلق رکھنےوالی60سالہ مریضہ کے بیٹے ذیشان حید ر نے وزیراعلیٰ مریم نواز کا شکریہ ادا کیا ایئر ایمبولینس سروس کو سراہا

سیاست نہیں خدمت کا وقت ہے کرم کے عوام مشکل میں ہیں دعا ہے کہ حالات جلد نارمل ہوں اور زندگی اپنی معمولات کی طرف لوٹ آئے۔
مریم نوازشریف
December 21, 2024 at 9:19 PM
‏سچی بات کی جائے تو فواد چوہدری جو کہہ رہا تھا اس میں پی ٹی کی مستقبل کی سیاست کا راستہ نکل سکتا تھا وہ سیاسی طور پر میچور باتیں تھیں مگر دیکھ کر تسلی ہوئی پی ٹی آئی تباہی کے راستے پر فل سپیڈ جانا چاہ رہی ہے
پی ٹی آئی کی مکمل تباہی میں ہی پاکستان کی فلاح ہے
December 21, 2024 at 8:23 PM
‏اب تک کی سب سے بڑی خبر
جو نام ہائی کورٹ کے ججز کے لیے بھیجے گئے تھے وہ سارے نام متفقہ طور پر واپس لے لیے گئے اب پانچوں ہائی کورٹ کے لیے نئے رولز کے تحت نام بھیجے جائیں گے
December 21, 2024 at 2:09 PM
‏پاکستان نے ایسے میزائل تیار کر لئے ہیں جو امریکہ تک کو نشانہ بنا سکتے ہیں، امریکی نائب قومی سلامتی مشیر جان فائنر

دوڑیں امریکہ کی لگی ہوئی ہیں اور سہولت کاری پی ٹی آئی فراہم کررہی ہے اور اصل ابسولیوٹلی ناٹ شہبازشریف کہہ رہا ہے
December 20, 2024 at 4:31 PM
‏صدر مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن صاحب کو حیدرآباد ڈویژن کے کارکنان کی جانب سے جنم دن بہت بہت مبارک❤️
اللّه برکتوں والی لمبی زندگی اور مزید خوشیاں عطاء کرے🙏🏻
December 18, 2024 at 12:07 AM
‏مصیبت میں گدھے کو باپ بنانا تو سمجھ آتا ہے، مگر تحریک انصاف نے ہم جنس پرست کو باپ بنا کر نئی مثال قائم کر دی ہے ۔

اب نیا نعرہ ہوگا۔جو رہا کرا دے، وہی ہمارا باپ۔۔

واہ بھئی واہ مان گئے 👏👏
December 16, 2024 at 11:16 PM
Reposted by Khalid Aziz Arain
‏میرپور خاص:
ڈویژن میرپور خاص کے تحت منعقد کئے گئے پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے مسلم لیگ ن حیدرآباد ڈویژن کے صدر ‎@KhalidAzizArain خطاب کرتے ہوئے۔
December 16, 2024 at 5:51 PM
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نےسانحہ آرمی پبلک اسکول کے دس برس مکمل ہونے پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ
”مجھ سمیت پوری قوم ہمارے بچوں و اساتذہ کی بہادری کو سلام، انہیں خراج عقیدت، ان کے خاندانوں کی قربانیوں اور ہماری سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔“
December 16, 2024 at 6:00 PM
‏وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نےسانحہ آرمی پبلک اسکول کے دس برس مکمل ہونے پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ
”مجھ سمیت پوری قوم ہمارے بچوں و اساتذہ کی بہادری کو سلام، انہیں خراج عقیدت، ان کے خاندانوں کی قربانیوں اور ہماری سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔“
December 16, 2024 at 10:04 AM
‏آفریدی نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ سوشل میڈیا پر غلاظت بکی جاتی ہے۔ اور یوتھیوں کی چیخیں نکل گئیں۔
یوتھیوں کو اشارہ ہی کافی ہے۔😄
December 15, 2024 at 10:28 PM
Reposted by Khalid Aziz Arain
نچن والیاں تے نسن والیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئی لڑ سکدے
‏میں اپنی بات پر قائم ہوں کہ اگلی بار ہم پُر امن والی بات نہیں کریں گے،
اگلی بار اسلحہ لے کر نکلے تو بتائیں گے کہ کون بھاگتا ہے،
یہ عوام تمہیں ایسے نکالے گی کہ تمہیں بنگلہ دیش بھی بھول جائے گا۔

(علی امین گنڈا پور)

اسٹیبلشمنٹ کا اثاثہ۔۔۔۔روزانہ کی طرح پھر اپنے"ماسٹرز"کی چھترول کرتے ہوئے
December 15, 2024 at 3:44 PM
Reposted by Khalid Aziz Arain
‏پارلیمنٹ کے اقوال زریں سے ایک حقیقت پسندانہ قول!

بڑی مونچھیں اور بڑے بال رکھنے سے کوئی بہادر نہیں بن جاتا👍
‏میں اپنی بات پر قائم ہوں کہ اگلی بار ہم پُر امن والی بات نہیں کریں گے،
اگلی بار اسلحہ لے کر نکلے تو بتائیں گے کہ کون بھاگتا ہے،
یہ عوام تمہیں ایسے نکالے گی کہ تمہیں بنگلہ دیش بھی بھول جائے گا۔

(علی امین گنڈا پور)

اسٹیبلشمنٹ کا اثاثہ۔۔۔۔روزانہ کی طرح پھر اپنے"ماسٹرز"کی چھترول کرتے ہوئے
December 14, 2024 at 10:37 PM
‏آپ غلط ہیں اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ہماری جنگ عمران خان سے ہے ہماری جنگ ہر اُس عمل اور شخص سے ہے جو اُس پاکستان کو نیچا دکھانے زمین پر ڈھانے کی کوشش کررہا ہے جس کی زمین کے نیچے ہمارے بزرگوں کی قبریں اور زمین کے اوپر ہمارے بچوں کا مستقبل وابستہ ہے
December 15, 2024 at 10:24 PM
‏میں اپنی بات پر قائم ہوں کہ اگلی بار ہم پُر امن والی بات نہیں کریں گے،
اگلی بار اسلحہ لے کر نکلے تو بتائیں گے کہ کون بھاگتا ہے،
یہ عوام تمہیں ایسے نکالے گی کہ تمہیں بنگلہ دیش بھی بھول جائے گا۔

(علی امین گنڈا پور)

اسٹیبلشمنٹ کا اثاثہ۔۔۔۔روزانہ کی طرح پھر اپنے"ماسٹرز"کی چھترول کرتے ہوئے
December 14, 2024 at 10:27 PM
یہ ہوتی ہے عوامی حکومت
عوامی لیڈر❤️
آج وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر پاکستانی وفد کے ہمراہ امریکہ میں ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ اہم ملاقات،
اس ملاقات میں ڈاکٹر بھی وفد کے ہمراہ موجود تھا👇
December 14, 2024 at 10:25 PM
‏شاہد خاقان عباسی!

30 سال ن لیگی رہے،
6 بار وزیر پھر وزیر اعظم بنے،

30 سالوں میں مری اپنے آباٸی uc میں گیس نہیں لگوا سکے پھر مری سے الیکشن ہار گٸے قیادت نے لاہور سے جتوایا پھر ن لیگ چھوڑ دی،

اب انقلابی بن چکے ہیں اور مری کے لوگوں کے حقوق کیلٸے
گرینڈ جرگہ بلانا چاہتے ہیں 🙆😊
December 14, 2024 at 10:24 PM