Khalid Aziz Arain
banner
khalidazizarain.bsky.social
Khalid Aziz Arain
@khalidazizarain.bsky.social
President Divison Hyderabad PML(N) & Ticket Holder NA 220
‏حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کا نو منتخب وزیر مملکت کھیل داس کوہستانی سے اسلام آباد میں ملاقات اور پھولوں کا گلدستہ دے کر مبارک باد پیش کی
March 4, 2025 at 12:57 AM
ماتلی شہر میں منعقد ورکرز کنونشن سے پاکستان مسلم لیگ ن حیدرآباد کے صدر خالد عزیز آرائیں خطاب کرتے ہوئے۔
February 27, 2025 at 9:39 AM
‏حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کی میاں نواز شریف کے سیکرٹری حاجی شکیل سے مسلم لیگ ہاؤس میں ملاقات
February 3, 2025 at 3:17 PM
January 2, 2025 at 9:58 PM
‏Happy Birthday MNA Khel Das👏
مسلم لیگ ن حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کی مسلم لیگی ایم این اے ‎@KesooMalKheealD کے یہاں آمد اور سالگرہ کا کیک کاٹ کر ان کو مبارک باد،
ساتھ ڈھیروں نیک خواہشات کا اظہار
December 30, 2024 at 11:37 AM
حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کی جانب سے مسلم لیگ ن حیدرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام قائداعظم محمد علی جناح اور سابق وزیر اعظم و صدر مسلم لیگ ن کی سالگرہ کے پروگرام کا انعقاد جس میں حیدرآباد ڈویژن کے کارکنوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار اور کیک کاٹا گیا۔
December 25, 2024 at 8:57 PM
‏مریم کی مسیحائی
ضلع کرم سے تعلق رکھنےوالی60سالہ مریضہ کے بیٹے ذیشان حید ر نے وزیراعلیٰ مریم نواز کا شکریہ ادا کیا ایئر ایمبولینس سروس کو سراہا

سیاست نہیں خدمت کا وقت ہے کرم کے عوام مشکل میں ہیں دعا ہے کہ حالات جلد نارمل ہوں اور زندگی اپنی معمولات کی طرف لوٹ آئے۔
مریم نوازشریف
December 21, 2024 at 9:20 PM
‏مریم کی مسیحائی
ضلع کرم سے تعلق رکھنےوالی60سالہ مریضہ کے بیٹے ذیشان حید ر نے وزیراعلیٰ مریم نواز کا شکریہ ادا کیا ایئر ایمبولینس سروس کو سراہا

سیاست نہیں خدمت کا وقت ہے کرم کے عوام مشکل میں ہیں دعا ہے کہ حالات جلد نارمل ہوں اور زندگی اپنی معمولات کی طرف لوٹ آئے۔
مریم نوازشریف
December 21, 2024 at 9:19 PM
‏صدر مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن صاحب کو حیدرآباد ڈویژن کے کارکنان کی جانب سے جنم دن بہت بہت مبارک❤️
اللّه برکتوں والی لمبی زندگی اور مزید خوشیاں عطاء کرے🙏🏻
December 18, 2024 at 12:07 AM
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نےسانحہ آرمی پبلک اسکول کے دس برس مکمل ہونے پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ
”مجھ سمیت پوری قوم ہمارے بچوں و اساتذہ کی بہادری کو سلام، انہیں خراج عقیدت، ان کے خاندانوں کی قربانیوں اور ہماری سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔“
December 16, 2024 at 6:00 PM
‏وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نےسانحہ آرمی پبلک اسکول کے دس برس مکمل ہونے پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ
”مجھ سمیت پوری قوم ہمارے بچوں و اساتذہ کی بہادری کو سلام، انہیں خراج عقیدت، ان کے خاندانوں کی قربانیوں اور ہماری سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔“
December 16, 2024 at 10:04 AM
بات سزاؤں تک پہنچی ہے تو گھبرا گئے ہیں،

"گھبرا نہ نہیں ہے"

گھبرا گئے اس لیے تو مزاکرات مزاکرات کر رہے ہیں،

یہ جھانسا ہے یہ صرف فیض حمید کو بچانے لئے ڈھونگ رچا رہے ہیں مزاکرات کا۔
December 13, 2024 at 3:49 PM
لوٹ کر بدھو
گھر کو آئے
December 11, 2024 at 10:02 PM
پی ٹی ائی کا رابطہ حکومت نے بھی ہاں کر دی!
حکومت اور پی ٹی ائی دوشمن نہیں بھائی بھائی ہیں،
شبلی فراز
December 11, 2024 at 9:59 PM
ٹک ٹاک
ٹک ٹاک
ٹک ٹاک
December 11, 2024 at 9:51 PM
‏وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کا تاریخی دورہ چین

چین اور صوبہ پنجاب کا ماحولیاتی بہتری،
بائیو ڈائیورسٹی،
سموگ کے خاتمے،
جنگلی حیات اور شجر کاری کے تحفظ وفروغ کے لئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ
‎#CMMaryamInChina
December 10, 2024 at 9:40 PM
‏سوال: آپ نے بطور چیئرمین PTI اپنی پارٹی کے کارکنوں کی شہادت پر FIR کیوں نہیں درج کروائی؟

جواب: جس کا بچہ مرا ہے وہ خود جا کر FIR درج کروائے پارٹی کی طرف سے FIA درج کروانا یہ مختلف قانونی طریقہ کار ہوتا ہے۔

یوتھیو اپنی اوقات ویکھ لو
December 10, 2024 at 9:28 PM
‏حیدرآباد سندھ:
پاکستان مسلم لیگ نون سندھ کے سینیئر وائس پریزیڈنٹ جناب علی اکبر گجر اور حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کی دیگر مسلم لیگ نون کے ساتھیوں کے ہمراہ ایاز احمد سینیئر وائس پریزیڈنٹ ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے گھر جا کر ان کی والدہ کی وفات کی تعزیت اور دعاء مغفرت۔
December 7, 2024 at 10:25 PM
سینئر نائب صدر سندھ علی اکبر گجر کی حیدرآباد ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد رضا گجر کی صاحبزادی کی شادی میں شرکت ۔۔
صدر حیدر آباد ڈویژن خالد عزیز آرائیں بھی ان کے ہمراہ موجود!
December 7, 2024 at 10:22 PM
سینئر نائب صدر سندھ علی اکبر گجر کی حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کی رہائش گاہ آمد اور کارکنان سے ملاقات!

تنظیمی معاملات اور سیاسی صورت حال پر گفتگو
December 7, 2024 at 10:22 PM
وفاقی وزیر اور سیکٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن محترم جناب احسن اقبال صاحب کا دورہ کراچی کے موقع پر ڈویژن حیدرآباد کے صدر خالد عزیز آرائیں کی ملاقات اہم سیاسی اشوز اور تنظیم نو پر تفصیلی گفتگو
December 6, 2024 at 10:12 PM