Khalid Aziz Arain
banner
khalidazizarain.bsky.social
Khalid Aziz Arain
@khalidazizarain.bsky.social
President Divison Hyderabad PML(N) & Ticket Holder NA 220
‏مریم کی مسیحائی
ضلع کرم سے تعلق رکھنےوالی60سالہ مریضہ کے بیٹے ذیشان حید ر نے وزیراعلیٰ مریم نواز کا شکریہ ادا کیا ایئر ایمبولینس سروس کو سراہا

سیاست نہیں خدمت کا وقت ہے کرم کے عوام مشکل میں ہیں دعا ہے کہ حالات جلد نارمل ہوں اور زندگی اپنی معمولات کی طرف لوٹ آئے۔
مریم نوازشریف
December 21, 2024 at 9:19 PM
بات سزاؤں تک پہنچی ہے تو گھبرا گئے ہیں،

"گھبرا نہ نہیں ہے"

گھبرا گئے اس لیے تو مزاکرات مزاکرات کر رہے ہیں،

یہ جھانسا ہے یہ صرف فیض حمید کو بچانے لئے ڈھونگ رچا رہے ہیں مزاکرات کا۔
December 13, 2024 at 3:49 PM
‏وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کا تاریخی دورہ چین

چین اور صوبہ پنجاب کا ماحولیاتی بہتری،
بائیو ڈائیورسٹی،
سموگ کے خاتمے،
جنگلی حیات اور شجر کاری کے تحفظ وفروغ کے لئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ
‎#CMMaryamInChina
December 10, 2024 at 9:40 PM
‏سوال: آپ نے بطور چیئرمین PTI اپنی پارٹی کے کارکنوں کی شہادت پر FIR کیوں نہیں درج کروائی؟

جواب: جس کا بچہ مرا ہے وہ خود جا کر FIR درج کروائے پارٹی کی طرف سے FIA درج کروانا یہ مختلف قانونی طریقہ کار ہوتا ہے۔

یوتھیو اپنی اوقات ویکھ لو
December 10, 2024 at 9:28 PM