Saeed Ullah Khan
banner
juinw.bsky.social
Saeed Ullah Khan
@juinw.bsky.social
JUI 🇵🇰
پانچ، سات، دس مرلہ اور ایک کنال کے رہائشی پلاٹس چار سالہ نہایت ہی مناسب اور آسان اقساط پر آج ہی کوہاٹ کے سب سے بہترین لوکیشن پر بننے والے ہاوسنگ سوسائٹی میں اپنے نام کیجئے...
یہاں فائلیں نہیں بلکہ باقاعدہ زمین بھیجتے ہیں اور اپنی مرضی کے پلاٹس الاٹ کئے جاتے ہیں..
03312227770
December 28, 2024 at 1:10 PM
ټولي دنیا ته مې دَ يو سړي صفت کړي دي
مه په يوه څو ورځو کې دومره محبت کړي دي
December 3, 2024 at 7:15 AM
تشہیری مہم بسلسلہ 8 دسمبر اسرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور
December 3, 2024 at 7:13 AM
پہ مونگ گران دے قائد...
December 2, 2024 at 7:10 AM
‏پچھلے بارہ سال سے جس پارٹی کو یہاں مسلط رکھا گیا ہے، اس کا دعویٰ یہی ہے کہ ہم ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں انقلاب لائے ہوئے ہیں
جبکہ حالات یہ ہے کہ اس وقت 26بچے خناق سے انتقال کرگئے ہیں اور 383 کو بھی مرنا ہی ہے کیونکہ فلحال انھیں ایک 72 سالہ بڈھےکی پڑی ہے.
گورننس پر فوکس کرو 🙏
November 22, 2024 at 6:41 AM
کاروبار محض زندگی کے وسائل کی فراہمی کا نام نہیں، بلکہ دین کی اشاعت اور اخلاق کے فروغ کا ایک طاقتور ذریعہ ہے۔ لین دین میں دیانت، سچائی اور حسنِ سلوک وہ اوصاف ہیں جو دلوں کو فتح کرتے ہیں اور روحوں کو متاثر کرتے ہیں۔ یہ کسی بھی وعظ یا نصیحت سے بڑھ کر انسانیت کی خدمت اور دین کا پیغام پہنچانے کا ذریعہ ہے
November 22, 2024 at 6:18 AM
November 21, 2024 at 6:27 PM
‏لفظ پھٹکار، لعنت، نحوست کی اگر کوئی زندہ مثال ہو تو وہ تحریک انصاف ہے، جس کسی سے یا جس چیز سے عمران خان کی رہائی کی امیدیں وابستہ کر لیتے ہیں، اس کا ستیاناس کر دیتے ہے
November 21, 2024 at 3:47 PM
جون_ایلیاء کی شاعری میں جو درد ، جو خلوص و محبت اور جو عشق پنہاں ہے ــــــ وہ کسی اور شاعر کو نصیب نہیں لیکن جون صاحب کا یہ شعر سیدھا روح پر جا لگتا ہے ـــ 👇

ہم وہ ہیں جو خـــدا کو بھول بیٹھے ہیں!
میری جان ـــــــــ تم کس گماں میں ہو
November 21, 2024 at 1:32 PM
‏باب الاسلام کانفرنس سکھر..
28 نومبر
@abdullmueen.bsky.social
@faizjui.bsky.social
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم
November 21, 2024 at 6:24 AM
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ
بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر

@ziaurrehman76.bsky.social
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
November 20, 2024 at 1:13 PM
‏آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
November 20, 2024 at 1:12 PM
‏بندے بےایمان ہو، تو موجاں ہی موجاں

اور موصوف تو بےایمان ہونے کیساتھ ساتھ بیغیرت بھی ہے اور اوپر سے دلہ بھی،یقین نہ آئے تو ان کی اپنی بیوی کو آگے کرکے تعلقات استوار کرنا کسی سے ڈھکی چھپی نہیں
November 20, 2024 at 8:26 AM
‏گھریلوں اور غیر سیاسی خاتون..
____________________________
باٹم لائن یہ ہے کہ یہ خاتون پی ٹی آئی کی آتما کو بھٹکنے نہیں دے گی بلکہ لاش کیساتھ ہی دفنا دےگی
November 20, 2024 at 7:05 AM
‏اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جواہ کی اونچی اڑان پر حکومتی نمائندے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا شکر ادا کر رہے ہیں..

ابابیل کیوں نہیں آتے
کنکر کیوں نہیں لاتے
November 20, 2024 at 6:59 AM
8 دسمبر کو پشاور میں منعقدہونےوالی "اسرائیل مردہ باد کانفرنس" کےحوالےسےرابطہ مہم کےسلسلےمیں صوبائی جماعت کےدورہ کوہاٹ کےموقع پر جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ کی ضلعی عمومی، ضلعی شوری اور تمام سطح کے اراکین عمومی کا بھرپور اور باوقار اجلاس کا انعقاد.
جس سےصوبائی اور ضلعی قائدین کےپر مغز اور فکری بیانات
November 19, 2024 at 5:59 PM
‏بشریٰ بیگم نے پی ٹی آئی کےاجلاس میں عمران خان کا پیغام پہنچایا جس کےمطابق کلمہ حق پڑھنے والوں اور کلمہ کا مطلب جاننےوالوں کو 24 نومبر کو حق کےراستہ کیلئےنکلنا ہے.
تو سوال @absaralam.bsky.social والا ہے اور ایک بات یہ کہ بشریٰ بیگم بھی ماشاءاللہ سے بال بچوں والی ہے تو ان کےبچےبھی کلمہ والےہونگے🤔
November 19, 2024 at 5:26 PM
اس سکے کے مطابق پاکستان بنے سے پہلے قبائل پشتون اپنی سرزمین پر ہزاروں سالوں سے آباد ہیں.
اس مٹی کے وسائل ہم قبائل کو وراثت میں ملی ہیں.اس پر ہمارا ہی حق ہے.
November 19, 2024 at 10:54 AM
‏کیا اس ٹولے نے کبھی فلسطین کے مسلمانوں کیلئے چندہ مہم چلایا ہے🤔
اگر چلایا ہو تو ضرور آگاہ کیجئے گا🙏
جبکہ ہر دوسرے دن یہ مخلوق اپنے رنگین محافل کیلئے چندہ مہم چلاتے رہتے ہیں😭
November 19, 2024 at 10:47 AM
‏مولانا فضل الرحمٰن سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات

ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کےحوالےسےبات چیت

وفد میں جے یو آئی فاٹا کےامیر مولانا جمال الدین،مفتی کفایت اللہ، ایم پی اے ریاض شاہین، ممبر مرکزی جنرل کونسل مولانا شاہ نواز خان، مرحوم صدر عبدالرحمن کےبھائی شامل تھے
November 19, 2024 at 10:32 AM
‏خط جعلی ہے، مان لیتے ہیں..

پھر کیا وہ سرکاری ملازمین اور مشینری بھی جعلی تھیں؟ جنہیں علی آمین غنڈہ پور او سوری گنڈاپور اپنی ساس کا جہیز سمجھ کر اپنے ساتھ لےگیا تھا..
November 19, 2024 at 7:14 AM
‏اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
November 19, 2024 at 5:52 AM
میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے..
November 18, 2024 at 6:41 PM
‏کیسے کیسے گھر 🏠 بنا کر لوگ اس دنیا سے چلے گئے ۔ آج وہ ویرانی اور افسردگی کی مثال ہیں ۔ کاش لوگ جو حقیقت کو بھولے ہوئے ہیں انہیں یاد رہے کہ سب کچھ یہاں ہی چھوڑ جانا ہے
November 18, 2024 at 4:58 PM
یہ بتا کہ تو یہاں بھی ٹویٹر کی طرح وہی حرامی کا حرامی رہیگا، یا کچھ انسان ہونے کی توقع کر سکتے ہیں..
November 18, 2024 at 4:34 PM