At Services hospital he was treated and now he is well.
No sehat card was needed.
He was taken care very well and expensive treatment totally free.
Well done Punjab government.

مسلم لیگ ن کے سینیئر سیاستدان ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چئیر مین صدیق الفاروق کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد وفات پا گئے
وزیراعظم کی مرحوم کی بلندی ء درجات کی دعاء اور مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

وفاقی وزیرِ اطلاعات استنبول میں ہونے والی Stratcom Summit 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
وفاقی وزیر اطلاعات استنبول میں قیام کے دوران ترکیہ کے ہیڈ آف کمیونیکیشنز پروفیسر فرحتین التون سے ملاقات کریں گے۔