Homoeopathic Doctor 𝓜𝓾𝓼𝓽𝓪𝓷𝓼𝓪𝓻 Jamil Online Consultant
banner
homeopathicdoctor.bsky.social
Homoeopathic Doctor 𝓜𝓾𝓼𝓽𝓪𝓷𝓼𝓪𝓻 Jamil Online Consultant
@homeopathicdoctor.bsky.social
میں ایک پریکٹیسنگ نیکسٹ جنریشن کلاسیکل ہومیوپیتھک فزیشن ہوں، جدید اور معیاری تشخیص کو روایتی ہومیوپیتھی کے اصولوں کے ساتھ ہم آہنگ کرتے ہوئے مریضوں کے لیے انفرادی اور شفاف علاج کا طریقہ اپناتا ہوں۔ مقصد شفا کے اس سفر کو سادہ، مؤثر اور قابلِ اعتماد بنانا ہے
معدے کی تکلیف اکثر صرف کھانے کا مسئلہ نہیں ہوتی، یہ ذہنی دباؤ، بے وقت کھانے اور اندرونی بے چینی کا مجموعہ بھی ہو سکتی ہے۔
December 17, 2025 at 4:04 PM
بعض لوگ برسوں سے ایک ہی کیفیت میں پھنسے ہوتے ہیں اور انہیں لگتا ہے کہ اب کچھ بدل نہیں سکتا۔ میرے تجربے میں جب انسان ایک بار اپنے اندر چھپے ہوئے خوف کو پہچان لے تو جسم کی سختی خود ٹوٹنے لگتی ہے۔ شفا اکثر اندر کی گتھیاں سلجھنے سے آتی ہے، دوا صرف دروازہ کھولتی ہے۔
December 12, 2025 at 5:18 AM
انسان کا مزاج اس کی علامات کو چلانے والی اصل قوت ہے۔ کچھ لوگ معمولی تکلیف کو بھی شدت سے محسوس کرتے ہیں، کچھ بڑے مسئلے کو بھی چھپا جاتے ہیں۔ دوا ہمیشہ اس مزاج کے مطابق اثر کرتی ہے، اس لئے اصل سوال ہمیشہ یہ ہوتا ہے کہ سامنے بیٹھا انسان اندر سے کیسا ہے۔
December 9, 2025 at 2:00 PM
زندگی میں کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان لفظوں میں بیان نہیں کر پاتا، مگر جسم انہیں چھپاتا بھی نہیں۔ کبھی معمولی سی بے چینی، کبھی نیند کا ٹوٹ جانا، کبھی دل کا بے وجہ بھاری ہونا، یہ سب اندرونی کیفیت کی گہری تصویریں ہوتی ہیں۔ علاج ہمیشہ انہی پوشیدہ تصویروں سے شروع ہوتا ہے۔
December 7, 2025 at 2:58 PM
Reposted by Homoeopathic Doctor 𝓜𝓾𝓼𝓽𝓪𝓷𝓼𝓪𝓻 Jamil Online Consultant
November 2, 2025 at 4:42 PM
روزانہ بہت سے لوگ ایک ہی مسئلے کے ساتھ آتے ہیں مگر ان سب کی کہانی مختلف ہوتی ہے۔ ہومیوپیتھی میں ہم مسئلہ نہیں دیکھتے، ہم انسان دیکھتے ہیں۔ جو شخص سامنے بیٹھا ہو، اس کے اندر کی کیفیت اصل تشخیص ہوتی ہے۔ یہی انداز انسان کو واقعی بہتر بناتا ہے۔
November 30, 2025 at 6:02 AM
انسان جب اپنی تکلیف بیان کرتا ہے تو وہ صرف علامت نہیں بتا رہا ہوتا، وہ اپنا پورا وقت، اپنی پوری کیفیت اور اپنا دبا ہوا خوف بھی ہمارے سامنے رکھ رہا ہوتا ہے۔ میں نے ہمیشہ یہی محسوس کیا ہے کہ اگر مریض کو پہلے سمجھا جائے تو اس کا آدھا بوجھ وہیں کم ہو جاتا ہے۔ صحت کا سفر کیس کو سمجھنے سے شروع ہوتا ہے
November 28, 2025 at 6:28 AM
November 2, 2025 at 4:42 PM
جن چیزوں پر والدین کو خاص توجہ دینی چاہیے
• بچے کی قد اور وزن میں باقاعدہ اضافہ ہو رہا ہے یا نہیں
• نیند اور بھوک کا معمول درست ہے یا نہیں
• بار بار نزلہ، کھانسی یا بخار تو نہیں ہوتا
• بولنے یا چلنے میں تاخیر تو نہیں
• بچہ ضرورت سے زیادہ خاموش یا چڑچڑا تو نہیں
• دانتوں یا نظر کے مسائل تو نہیں
October 29, 2025 at 5:39 PM
بچوں کی صحت، روشن مستقبل کی ضمانت

ہر بچہ ایک قیمتی امانت ہے، اس کی صحت، نشوونما، اور ذہنی سکون اس کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ انصاری ہومیوپیتھک کلینک میں ہمارا مقصد صرف بیماری کا علاج نہیں بلکہ بچوں کو ایک متوازن، پُراعتماد اور خوشحال زندگی کی طرف لے جانا ہے۔
October 29, 2025 at 5:31 PM
October 29, 2025 at 5:21 PM
October 14, 2025 at 10:44 AM
Reposted by Homoeopathic Doctor 𝓜𝓾𝓼𝓽𝓪𝓷𝓼𝓪𝓻 Jamil Online Consultant
انصاری ہومیوپیتھک کلینک – فیصل آباد
ڈاکٹر مستنصر جمیل انصاری
( نیکسٹ جنریشن ہومیوپیتھک سپیشلسٹ)
فیس پالیسی (Consultancy Charges):
June 7, 2025 at 10:56 AM
دل کی تاریکی میں روشنی آتی ہے جب انسان اپنا دکھ رب کے حضور کھول کر رکھ دے، سجدہ وہ جگہ ہے جہاں ڈپریشن دم توڑ دیتا ہے۔ ڈاکٹر مستنصر
June 7, 2025 at 11:07 AM
نکس وامیکا — اُس ذہین مگر تھکے ہارے انسان کی دوا، جو تناؤ، جلد بازی، اور اندرونی کشمکش میں الجھا ہو۔
ڈاکٹر مستنصر
June 7, 2025 at 11:03 AM
انصاری ہومیوپیتھک کلینک – فیصل آباد
ڈاکٹر مستنصر جمیل انصاری
( نیکسٹ جنریشن ہومیوپیتھک سپیشلسٹ)
فیس پالیسی (Consultancy Charges):
June 7, 2025 at 10:56 AM
Dr. Ansari | Experienced Homeopathic Specialist

✅ قدرتی، محفوظ اور مؤثر ہومیوپیتھک علاج
🔹 بواسیر، معدے کے امراض، السر، گیس
🔹 جوڑوں کا درد، موٹاپا، الرجی، جلدی بیماریاں
🔹 مردانہ و زنانہ امراض، بچوں کی بیماریاں

📢 ہزاروں مطمئن مریضوں کا اعتماد!
💬 آن لائن مشورہ اور کلینک وزٹ کے لیے رابطہ کریں
April 2, 2025 at 6:55 AM
📢 خواتین کی صحت کو نظر انداز مت کریں – مکمل علاج کے لیے آج ہی رجوع کریں!
🚑 اب ہومیوپیتھک علاج سے خواتین کے تمام مسائل کا حل ممکن ہے!

📍 انصاری ہومیوپیتھک کلینک، تاج کالونی، سٹریٹ نمبر 5، فیصل آباد
📞 رابطہ نمبر: 0300-9072889
March 14, 2025 at 12:05 AM
📌 آن لائن مشورہ اور ہومیوپیتھک علاج کے لیے رابطہ کریں:

📍 انصاری ہومیوپیتھک کلینک، تاج کالونی، سٹریٹ نمبر 5، فیصل آباد
📞 رابطہ نمبر: 0300-9072889

💬 کیا آپ نے کبھی ہومیوپیتھک طریقے سے معدے کا علاج کروایا؟ اپنی
رائے کمنٹ میں بتائیں! 💭
March 13, 2025 at 10:14 PM
☀️ صبح خالی پیٹ یہ چیز کھائیں اور معدے کی تکلیف ختم

✔ ایک گلاس نیم گرم پانی + شہد 🍯💧
✔ ایک چمچ السی کے بیج (Flax Seeds) چبا کر کھائیں 🌱
✔ ایک عدد کھجور اور انجیر کھائیں 🍑
✔ ایک کپ سونف اور زیرے کا قہوہ 🍵
✔ ایک گلاس پانی میں لیموں نچوڑ کر پئیں 🍋

یہ علاج معدے کو طاقتور نظام ہاضمہ کو مضبوط بناتے ہیں ✅
March 13, 2025 at 10:10 PM
🔍 معدے کے مسائل کی اہم وجوہات:
❌ چٹپٹے اور مرچ مصالحے والے کھانے زیادہ کھانا 🌶
❌ کھانے کے فوراً بعد لیٹ جانا 🛏
❌ زیادہ چائے، کافی اور کاربونیٹڈ ڈرنکس کا استعمال ☕🥤
❌ ذہنی دباؤ اور نیند کی کمی 😴
❌ کم پانی پینا اور فائبر والی غذا کی کمی 💧🥦
❌ بار بار اینٹی ایسڈ دوائیں لینا ،مسئلہ بڑھا دیتی ہیں 🚫
March 13, 2025 at 10:06 PM
🔥 گیس، تیزابیت، بدہضمی؟ قدرتی علاج آزمائیں! 🌿💊

کیا آپ معدے میں گیس، جلن اور بدہضمی کی شکایت میں مبتلا ہیں؟

کھانے کے بعد سینے میں جلن یا پیٹ بھاری محسوس ہوتا ہے؟ 🤔

یہ مسائل وقتی نہیں، بلکہ مستقل علاج کے متقاضی ہیں، اور ہومیوپیتھی میں اس کا قدرتی حل موجود ہے! ✅
March 13, 2025 at 10:05 PM
🌿 Homeopathy Clinic Online – Dr. Ansari 🌿
📢 قدرتی اور محفوظ ہومیوپیتھک علاج، گھر بیٹھے حاصل کریں!

👨‍⚕ ڈاکٹر انصاری کے زیر نگرانی، ہم آپ کو ہومیوپیتھک طریقہ علاج کے ذریعے صحت مند زندگی کی طرف رہنمائی فراہم کرتے ہیں

www.facebook.com/ansarihomeom...
Redirecting...
www.facebook.com
March 12, 2025 at 5:08 PM
انصاف اچھا ہے لیکن اگر حکام میں ہو تو بہت اچھا ہے سخاوت اچھی لیکن اگر امیروں میں ہو تو بہت اچھی ہے، تقوی اچھا لیکن اگر علماء میں ہو تو اور اچھا ہے، صبر اچھی چیز لیکن غریبوں میں ہو تو بہت اچھا ہے، توبہ اچھی ہے لیکن اگر جوانوں میں ہو تو اور اچھی ہے، حیاء اچھی ہے، لیکن اگر عورتوں میں تو بہت اچھی ہے۔
February 25, 2025 at 6:09 AM