ملک امیر حمزہ
banner
ameerhamza786.bsky.social
ملک امیر حمزہ
@ameerhamza786.bsky.social
یوتھیے یہودی اور کادیانی دور رہیں ۔زندگی سفر ہے منزل نہیں ۔۔فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں ۔ ختم نبوّت میرا ایمان ۔میری پہچان پاکستان۔
Pinned
یاد رکھیں یوتھیا وائرس ایک غلیظ بیماری ہے۔جس کے ہونے سے انسان کا دماغ ایک ہزار ڈگری کی سپیڈ سے مریض کو یاجو ماجوج کے زمانے سے آگے لے جاتا ہے اور اسی اسپیڈ سے قوم لوط کے دور میں بھی لے جا سکتا ہے ۔اس بیماری میں مبتلا انسان ماں باپ بھائی بہن ہتہ کہ دین اور ایمان کی پہچان بھی کھو دیتا ہے۔اللہ معاف کرے
Reposted by ملک امیر حمزہ
#شوکت_خانم_اور_شریف_میڈیکل_سٹی_کا_موازنہ
شوکت خانم کی زمین اور 50کروڑ روپے نواز شریف کے
شوکت خانم میں علاج چندے کے پیسوں سے
جبکہ شریف میڈیکل سٹی، میں علاج نوازشریف کے زاتی پیسوں سے ہوتا ہے اور شوکت خانم بھی نوازشریف کے زکوٰۃ کے پیسوں سے چلتا تھا.
April 14, 2025 at 2:50 PM
میں تو 💯 متفق ہوں اس سے آپ کتنا اتفاق کرتے ہیں یہ لازمی بتائیں
January 6, 2025 at 6:34 AM
Reposted by ملک امیر حمزہ
December 18, 2024 at 7:49 PM
اوے یوتھیو بولو تے سہی 😁
بقول عمران ریاض ۔
بشریٰ پنکی چیختی چلاتی رہی لیکن گنڈا پور نے بشریٰ پنکی کے منہ پر ہاتھ رکھ کر اندار واڑ دتا 😁😁
December 10, 2024 at 2:47 AM
اچھا سنو یوتھیو
جب گنڈا پور نے بشریٰ پنکی کے منہ پر ہاتھ رکھ کر اندار واڑ تو پنکی کیوں چلائی 😁
December 10, 2024 at 2:46 AM
ایک درجن نواسے نواسیاں چھوڑ کر بھاگنے والی بشریٰ پیرنی کہتی ہے میں بھاگنے والی عورت نہیں 😂۔
اور پاکستان کا سب بڑا کرپٹ انسان کہتا ہے کرپشن کو جڑ سے ختم کرنا ہوگا ۔😬
پاکستان میں قیامت کنے وجے آنی اے😂😁
December 10, 2024 at 2:45 AM
Reposted by ملک امیر حمزہ
‏جو کہتے تھے کہ ہم کسی سیاسی جماعت سے بالخصوص مسلم لیگ ن سے اور پیپلزپارٹی سے مذاکرات نہیں کریں گے آج وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم حکومت ہو سیاسی جماعتیں ہوں انسان ہوں یا فرشتے سب سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں، وہ پوچھنا تھا کہ سول نافرمانی کی تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی کیوں وڑ رہی ہے؟
December 9, 2024 at 1:38 PM
Reposted by ملک امیر حمزہ
‏سہیل وڑائچ نے فرعون کے سامنے کلمہ حق بلند کردیا👏
پیڈ پی ٹی آئی میڈیا سامنے کھڑی ہے وڑائچ صاحب نے بڑا چیلنج دےدیا
اسی میڈیا سے آپ کھوج لگاسکتے ہیں کہ 278لاشیں ہیں یا10، قوم کی سب سے بڑی روحانی رہنما بشری بی بی وہاں تھیں یا بھاگ گئیں، ربڑ کی گولیاں چلی تھیں یا اصلی؟
سہیل وڑائچ
December 9, 2024 at 1:04 PM
Reposted by ملک امیر حمزہ
وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب زرعی شعبے میں انقلابی اقدامات

محکمہ زراعت پنجاب اور اے آئی فورس ٹیک درمیان جدید زرعی مشینری کےلیے ایم او یو پر دستخط، جو کسانوں کےلیےترقی اور خوشحالی کا نیا دور ثابت ہوگا
یہ اقدام ناصرف پیداواری صلاحیت میں اضافہ بلکہ مستقبل میں خود کفالت کی راہ بھی ہموار کرے گا
December 9, 2024 at 11:00 AM
Reposted by ملک امیر حمزہ
December 1, 2024 at 9:07 AM
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
December 1, 2024 at 6:26 AM
Reposted by ملک امیر حمزہ
‏دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم پختونخواہ میں ہے جہاں 5 کروڑ تماشائی اپنی بربادی کا میچ دیکھ رہے ہیں ۔ اور ساتھ میں تالیاں بھی بجاتے ہیں
December 1, 2024 at 6:21 AM
Reposted by ملک امیر حمزہ
‏پی ٹی آئی والے اس طرح ملک بھر سے ڈیڈ باڈیز اکٹھی کر رہے ہیں🥴
کیونکہ وہ جس کے مرنے کا کہتے ہیں وہ کچھ ہی دیر بعد کہہ رہا ہوتا ہے میں زندہ ہوں🤣😅😂
November 30, 2024 at 11:36 AM
Reposted by ملک امیر حمزہ
November 29, 2024 at 7:33 PM
Reposted by ملک امیر حمزہ
ویلکم کبھی کبھی آپ بھی آ جایا کریں اور ساتھ میں عظیم یوتھیا کلر راجہ شہزاد کو بھی لے آیا کریں رونق رہے گی 💖💖💖
November 29, 2024 at 7:31 PM
Reposted by ملک امیر حمزہ
حامد میر سے لیکر بھٹی تک کسی نے پی ٹی آئی قیادت سے بازپرس کی کہ رینجر کے جوانوں کو آپ کے لوگوں نے شہید کیے. آپ لوگ ریاستی اداروں کے خلاف کیسے زہر گھول رہے ہیں؟
November 29, 2024 at 7:33 PM
Reposted by ملک امیر حمزہ
ایک صوبے میں سینکڑوں افراد فسادات میں مارے جاتے ہیں اور اس صوبے کا وزیراعلی سرکاری مشینری لے کر وفاق کے اوپر حملہ آور ہوتا ہے، تو کیا اس صورت میں وفاق کو گورنر راج نافذ کرنا چاہیے یا نہیں ؟
November 29, 2024 at 7:17 PM
Reposted by ملک امیر حمزہ
دعاٸے مغفرت براٸے خودساختہ شہداء 😄😁😄😁😄
November 29, 2024 at 3:10 PM
Reposted by ملک امیر حمزہ
غیر ملکی میڈیا بھی اب ان کے پروپیگنڈہ کا شکار نہیں ہوتا۔ کھل کر کہہ دیا کہ یہی انتشاری ٹولہ ہیں
November 29, 2024 at 7:21 PM
Reposted by ملک امیر حمزہ
‏پی آئی اے کے جہاز یورپ کی طرف بھی چل پڑے : یوتھیوں کا جاج ابھی تک اڈیالہ میں ہی ہے ، گنڈا پور اسمبلی میں کھڑا ہوکر منہ سے گھی ، گھی کررہا ہے ✈️
November 29, 2024 at 7:14 PM
Reposted by ملک امیر حمزہ
الطاف حسین نے کہا تھا کہ ٹی وی بیچوں اور اسلحہ خریدوں اسی کی پیروی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہم ریاست پاکستان پر حملہ آور ہونے کے لیے مکان بیچ کر اسلحہ خریدے گئے
November 29, 2024 at 7:27 PM
November 29, 2024 at 6:04 PM
Reposted by ملک امیر حمزہ
عمران خان کو زہر کون دینا چاہتا ہے؟ سات عورتوں کا مافیا؟ بشری بی بی حکومت کیسے چلاتی تھی۔، میڈیا لوگوں کو کیسے گمراہ کرتا ہے 👇

youtu.be/EL2ezqW0xas?...
PTI Protest: What Happened in Islamabad? | Imran Khan Upset with Bushra? Mere Sawal with Absar Alam
YouTube video by SAMAA TV
youtu.be
November 29, 2024 at 5:52 PM
2014 سے حملوں اور دھرنوں کی روایت ڈالی گئی۔

~ وزیرِاعظم شہباز شریف کا امن و امان سے متعلق اجلاس سے خطاب
November 29, 2024 at 5:50 PM
2014 سے حملوں اور دھرنوں کی روایت ڈالی گئی۔

~ وزیرِاعظم شہباز شریف کا امن و امان سے متعلق اجلاس سے خطاب
November 29, 2024 at 2:49 PM