banner
mtspk.bsky.social
@mtspk.bsky.social
Reposted
January 22, 2025 at 4:06 PM
Reposted
مسلم لیگ ن احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے 😂!!
January 2, 2025 at 5:02 AM
Reposted
میرے خیال میں وہ شخص برے شہرت والےیخیاء ھوسکتا ھے
December 23, 2024 at 3:46 PM
Reposted
‏جناح کے ہاؤس کے سامنے احتجاج کرنے والے بلڈی سویلینز کو 10،10 سال کی سزائیں اور جناح کے پاکستان کے دوٹکرے کرنے والے یحیی کے لئے گارڈ آف آنر۔۔
یہ وطن تمہارا ہے بلڈی سویلینز ہیں خوامخواہ اس میں
December 21, 2024 at 7:37 AM
Reposted
‏عدالتیں بھی اپنی گواہ بھی اپنے جج بھی اپنا قانون بھی اپنا۔
باہر نکلو اور کہہ دو فلاں کو اتنی سزا فلاں کو اتنی سزا
#فوجی_عدالتیں_نامنظور
December 21, 2024 at 7:53 AM
Reposted
"ہمیں کریڈٹ دینا چاہیے عمران خان کو جو اکیلا بے ایمانی کے خلاف کھڑا ہوا ہے۔"انور مقصود!!
December 19, 2024 at 7:57 AM
Reposted
بےروزگار صاحب ہوئے ہیں، میں نہیں
تان سے تان
پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہ 76ہزار سے بڑھا کر 4لاکھ جبکہ منسٹرز کی تنخواہ 9لاکھ کر دی گئی
جبکہ عوام کے لیے بجلی مہنگی، گیس مہنگی، سلیب گردی، دھڑادھڑ ٹیکسز کہ ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے،
کیونکہ ملکی حالات صرف عوام کے لیے خراب ہیں
عوام کے خادموں کیلئے نہیں
December 19, 2024 at 6:22 AM
Reposted
واہ بھئی نُور جہاں دے بُزدل پُترو۔۔۔

کوئی جنگ نہیں جیتی لیکن کوئی الیکشن بھی نہیں ہارے۔
December 19, 2024 at 7:15 AM
Reposted
شامی جیلوں میں قیدیوں کی حالت کا ہمیں پاکستانی میڈیا سے پتہ چلا مگر اپنے جبری گمشدہ افراد کا
ہمیں عالمی میڈیا سے پتہ چلتا ہے۔🤔
December 12, 2024 at 5:03 PM
Reposted
Original: KHAN
China has lifted 800 Million people out of poverty line.

Copy: Pushpa
China has lifted 800 people out of poverty line. fitay monh
خان کو اتنا سنتی ہو مگر دھیان سے بھی تو سُنا کرو.
پورے 800 بندے غریبی وچوں کڈھے پشپا نے 😁🙏
December 12, 2024 at 5:58 PM
Reposted
‏یہ حکومت انسانی حقوق کی پامالی کررہی ہیں
جب کوئی شاعر نظم پڑھتا ہے اسے اٹھایا جاتا ہے کسی کو حج جاتے ہوئے احرام میں جہاز سے اتار دیا جاتا جب کوئی میڈیا سوال کرتا ہے اسکا چینل بند کردیا جاتا ہے
پارلیمانی لیڈر محترمہ زرتاج گل وزیر
December 12, 2024 at 12:45 PM
Reposted
December 5, 2024 at 10:07 AM
Reposted
🚨 دو گھنٹے میں مار شل لاء واپس
December 4, 2024 at 9:25 AM
Reposted
آپ نے ہمت نہیں ہارنی، یہ ملک اپ کا ہے، آپ ہی اس کے مالک ہیں، اپ نے پہلے سے مضبوط ہو کر لڑنا ہے۔ عمران ریاض خان

#IslamabadMassacre
November 28, 2024 at 6:03 AM
Reposted
یہ صحیح ہے کسی کو اٹھا لو اور پھر بولو وہ صحافی تھوڑی ہے اگر صحافی نہیں ہے تو کیا انسان بھی نہیں ہے کیا پاکستانی شہری نہیں ہے کیا اُس کے حقوق نہیں ہیں ‎#ReleaseMatiUllahJan
November 28, 2024 at 2:25 PM
Reposted
آج میں جیل ٹرائل پر گئی تھی جب میں نے ڈاکٹر یاسمین کو یہ کہا کہ یہ نہیں آیا وہ نہیں آیا تو انہوں نے کہا یہ غیر ضروری باتیں ہیں بعد میں ہوتی رہیں گی یہ بتاؤ ہمارے لوگ کیسے ہیں کتنے زخمی ہیں کتنے شہید ہو گئے کتنے گرفتار ہیں کتنے لاپتہ ہیں انہوں نے ہمارے لوگوں پر سیدھی گولیاں کیسے چلا دیں
November 28, 2024 at 2:26 PM
Reposted
Unforgettable scene.
😭😭😭😭😭
November 28, 2024 at 3:46 AM
Reposted
November 25, 2024 at 5:30 PM
Reposted
November 25, 2024 at 5:29 PM
Reposted
🚨 26 نمبر چونگی پر رکھے کنٹینرز ہٹا دیے گئے ✊🫡💥
November 25, 2024 at 7:06 PM