◽Social Media Activist
◽Politics & Current Affairs
جیل بھرو تحریک میں رہائ کے بعد کی یادگار تصویر

محفوظ،23 دسمبر کو سنایا جائے گا، اڈیالہ جیل میں آج طویل سماعت ہوئی۔۔۔!!!

کپتان نے نائب کپتان کو گلے لگایا 🔥
کپتان نے نائب کپتان کو گلے لگایا 🔥
یہ شقیں عام شہریوں پر نافذ نہیں کی جا سکتیں۔
اور عمران خان تو خود سیاستدان ہیں، ان کو آپ کیسے سیاست کرنے پر سزا دے سکتے ہیں؟" -
ماہر قانون، ریما عمر

فیصل واوڈا
یہ کیا ہو رہا ہے🤔
فیصل واوڈا
یہ کیا ہو رہا ہے🤔
اسد طور
اسد طور
رانا ثنا اللہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کا امکان، کچھ دیر بعد اُن کی رہائشگاہ پر پہنچیں گے، مولانا فضل الرحمان سے ملاقات سے قبل مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے ٹیلی فونک رابطہ کیا تھا،
آج فیصل واوڈا نے بھی مولانا سے ملاقات کی ہے، کل بلاول بھٹو سے ملاقات کر چُکے ہیں

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس موخر کرنے کی درخواست، موقف اختیار کیا کہ کمیشن 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت بنایا گیا ، جس کی آئینی حیثیت مختلف درخواست گزاروں نے چیلنج کر رکھی ہے، درخواستوں پر فیصلے سے قبل کمیشن کی قانونی حیثیت مشکوک ہے۔