تان سے تان
پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہ 76ہزار سے بڑھا کر 4لاکھ جبکہ منسٹرز کی تنخواہ 9لاکھ کر دی گئی
جبکہ عوام کے لیے بجلی مہنگی، گیس مہنگی، سلیب گردی، دھڑادھڑ ٹیکسز کہ ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے،
کیونکہ ملکی حالات صرف عوام کے لیے خراب ہیں
عوام کے خادموں کیلئے نہیں