Tayyba Raja
banner
tayybaraja.bsky.social
Tayyba Raja
@tayybaraja.bsky.social
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن ؕ

ترجمہ: (اے ﷲ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں

‎#عمران_ہی_ہوگا
Pinned
‏ایک حقیقت ہے 🛑

ایک ایکٹوسٹ کی زندگی بہت مشکل ہوتی ہے۔۔ اپکو ہر بات کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔۔ ہر انسان پر اعتبار نہیں کرسکتے۔۔🤦🤦
اڈیالہ جیل کے باہر خان صاحب کی فیملی کے ساتھ۔
April 23, 2025 at 1:52 AM
عید الفطر مبارک
March 31, 2025 at 6:38 PM
‏جنید اکبر بھائی سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات.
خان صاحب کی رہائی کے لئیے اگلے لائحہ عمل اور راولپنڈی کی موجودہ صورتحال کے علاوہ بہت سی باتوں پر تبادلہ خیال ہُوا.
March 26, 2025 at 6:08 AM
الحمداللہ حیدر سعید کو جوڈیشل کر دیا گیا_
March 20, 2025 at 8:31 AM
اے عمرِ رواں آہستہ چل، ابھی خاصہ قرض چکانا ہے۔
February 25, 2025 at 7:29 PM
‏ماریہ بلوچ اور پرویز اقبال کے ساتھ فرزانہ سرور کے گھر جانا ہُوا۔بہت سے معاملات پر تبادلہ خیال ہُوا، جیل کے ساتھی اب زندگی بھر کے ساتھی ہیں۔
February 18, 2025 at 2:28 PM
‏آج حقیقی ایم پی اے شبیر گجر اور خالد گجر کے گھر انکی والدہ کی فاتحہ خوانی کے لئیے ایڈووکیٹ ماریہ بلوچ کے ساتھ جانا ہُوا.
وومن ونگ لاہور کی خواتین ثمینہ خاور، فرزانہ سرور اور دیگر کے ہمراہ دعا میں شرکت کی۔۔
اللّٰہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین
February 13, 2025 at 1:22 PM
8 فروری حقیقی آزادی کا سفر
February 8, 2025 at 2:03 PM
پاکستانی عدلیہ اور قانون انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
January 27, 2025 at 10:39 AM
‏ایک حقیقت ہے 🛑

ایک ایکٹوسٹ کی زندگی بہت مشکل ہوتی ہے۔۔ اپکو ہر بات کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔۔ ہر انسان پر اعتبار نہیں کرسکتے۔۔🤦🤦
January 26, 2025 at 2:08 PM
آج اڈیالہ جیل میں سزا سننے کے بعد مرشد کا ٹاؤٹ جج سے مکالمہ
‏آپ بھی بیغیرت ہیں اور جو آپکے ہینڈلرز یہ کروا رہے ہیں وہ بھی بیغیرت ہیں، چھوٹی سی تنخواہ کے لیے اپنا ضمیر بیچ رہے ہیں اتنی سی قیمت اور اوقات ہے آپ کی🙄

#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
January 17, 2025 at 7:59 AM
‏پشاور حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں سمیع وزیر کی عیادت کے لئیے جانا ہُوا، میں سمیع وزیر کے ڈاکٹرز سے5 جنوری سے رابطے میں تھی اور سمیع کے بڑے بھائی سے بھی رابطے میں ہوں۔رپورٹس کلئیر آئی تھیں اور
January 10, 2025 at 8:46 AM
‏آجاؤ رحیم یار خان جس نے تلور کھانا ہے
شہزادے نے دعوت عام دے دی🫣🥺🙄🥹🤪
January 6, 2025 at 6:57 PM
Good night 💤
January 5, 2025 at 7:24 PM
ن لیگی پٹواری رچرڈ گرینیل کے مرشد عمران خان کے حق میں کئے گئے ٹویٹ کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے 😂🤪🤣
January 2, 2025 at 2:29 PM
‏میں نے ادھر 1 دعا مانگی تھی پروردگار سے کہ اب اگر کبھی میں سامنے بیٹھے اِس شخص سے ملوں جسے میں استاد مانتی ہوں جس سے مجھے محبت اور عقیدت ہےجس نے مجھے میرے حقوق کے لئے آواز اٹھانا سکھایا ہے تو یارب اِس شخص کو میرا نام پتہ ہو.
وہ دعا قبول ہوئی خان صاحب کو
December 25, 2024 at 2:43 PM
برنامہ پٹواری بھائی

اخے اے اینج کر دیاں گے مخے اُنج کر دیاں گے

کاکا تسی لمک کے چُوٹا وی لے لو پر پُٹ نی سکدے😛😛😛
December 25, 2024 at 9:42 AM
‏رچرڈ، جو ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کا حصہ بننے جارہا ہے، وہ بھی ایکس (ٹویٹر) پر اپنی پوسٹ (فری عمران خان) کی ریچ (دس ملین) دیکھ کر حیران رہ گیا اس سے پہلے اس کی ریچ چند ہزار تک محدود تھی.
جس کے بعد رچرڈ کے دیکھا دیکھی کئی امریکی سیاستدانوں نے بھی عمران خان کے حق میں مزید پوسٹس
December 20, 2024 at 8:50 AM
تمھیں مشکل تو ہوتی ہوگی اتنی سردی میں دو چہرے دھوتے ہوۓ!
December 19, 2024 at 1:03 PM
‏ابھی ایک ویڈیو دیکھی،فوجی یونیفارم پہنے تین لوگوں نے ایک نے سوال کیا" ہاں سنا دوبارا آؤ گے ڈی چوک۔"
پھر دوسرا کانوں کو ہاتھ لگا کر نہیں نہیں کہہ رہا اور بیک گراؤُنڈ میُوزک چل رہا

بہت ہی بیہُودہ ٹک ٹاک ہے جس نے بھی فوج کا یونیفارم پہن کر بنائی ہے.

اِس لیول پر نہ آئیں.
December 18, 2024 at 6:19 PM
‏تواڈے شہر دے برگر پیزے نوں 😋🦋
میں اپنے پنڈ دے ساگ توں وار دیاں🥰
December 17, 2024 at 5:14 AM
‏سؤر کا گوشت مفت بھی ملے تب بھی حرام ہے حرام ہے حرام ہے بائیکاٹ مہم کی شاندار کامیابی کمپنی کا مال ایک کیساتھ ایک فری لیکن حرام سے دور رہیں اپنے بچوں کو حلال کھلائیں۰۰
December 16, 2024 at 4:59 PM
شام میں پھنسے 319 پاکستانی وطن واپس پہنچ کر ان چوبیس کروڑ میں شامل ہوگئے جو پہلے سے یہاں پھنسے ہوئے ہیں.
December 15, 2024 at 7:20 AM
Original: KHAN
China has lifted 800 Million people out of poverty line.

Copy: Pushpa
China has lifted 800 people out of poverty line. fitay monh
خان کو اتنا سنتی ہو مگر دھیان سے بھی تو سُنا کرو.
پورے 800 بندے غریبی وچوں کڈھے پشپا نے 😁🙏
December 12, 2024 at 5:58 PM
‏آج شاہد خٹک سے پشاور ہائیکورٹ میں ملاقات ہوئی.
شاہد نے مجھے تسلی دی کے اومنی بیل جنوری کی فلاں تاریخ تک ہے تب تک گرفتار نہیں کر سکتے.
بس اپنے خلاف ہوئے کیسز کی تفصیلات کا آرڈر سامنے آنے تک محفوظ رہنا ہے.
December 11, 2024 at 4:46 PM