Tayyba Raja
banner
tayybaraja.bsky.social
Tayyba Raja
@tayybaraja.bsky.social
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن ؕ

ترجمہ: (اے ﷲ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں

‎#عمران_ہی_ہوگا
کرسکتا ہے۔
ایک دن سب ضرور بدلے گا،
اللّٰہ پاک ہم سب کو اِس مشکل اور تکلیف کی گھڑی سے خیریت اور عزت سے سرخرُور کرے آمین.
January 10, 2025 at 8:46 AM
کنڈیشن ہے۔ کسٹڈی میں ہوئے آپریشن والے اسکے جسمانی زخم ٹھیک ہو چکے ہیں۔
سمیع کے بھائی نے واضح طور پر کہا کہ کے پی کے گورنمنٹ پہلے دن سے ہمارے ساتھ تعاون کر رہی ہے اور یہ بھی کہ باجی ہم غریب لوگ ہے لوگ ہمارے نام پر غلط غلط چیزیں کررہے ہیں۔میں نے انکا نمبر لے لیا ہے اگر کسی کو چاہئیے ہو تو وہ رابطہ
January 10, 2025 at 8:46 AM
الحمدُلِلّٰہ ایم آر آئی بھی کلئیر آئی.
سائیکیٹرسٹ کا کہنا ہے کہ بہت زیادہ غم یا خوشی میں ایسا ہوسکتا ہے جو اسکی اب کی
January 10, 2025 at 8:46 AM
اب میرا نام پتہ ہے الحمدللہ، مگر وہ دعا ابھی مکمل نہیں ہوئی،
میں آپکی واپسی کے لئےہر روز دعا مانگتی ہوں، میں ہر روز اللّٰہ رب العزت سے کہتی ہوں کہ عمران احمد خان نیازی کو غازی کیجئےگا.
میں اپنی دعا کی قبولیت کے انتظار میں ہوں
December 25, 2024 at 2:43 PM
رواں صدی کے آغاز میں Eکامرس کو بین کرنے کا مشورہ دیاجاتا.
تباہی ہے، حرام خور اینڈ کمپنی کیلئے صرف تباہی ہے.
December 20, 2024 at 8:50 AM
کرنا شروع کردی ہیں.
ایکس بلاشبہ اس وقت سیاسی حوالے سے سب سے مؤثر پلیٹ فارم ہے جس نے روایتی میڈیا کو گٹر میں بہادیا ہے.
انپڑھ ڈفرز نے پہلا کام ہی یہ کیا کہ X(ٹویٹر)پر پابندی لگا دی اور ٹاؤٹس آج بھی X ہینڈلز کو بین کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں.
یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے 90 کی دہائی میں کمپیوٹرائزیشن اور
December 20, 2024 at 8:50 AM