میری پہچان🇵🇰
1️⃣شاہ فیصل جو 1964ء میں تخت عرب پر براجمان ہوئے، اسلامی اتحاد کا سوچ رہے تھے۔ اس کا پہلا عمل شاہی بچوں کو امریکہ اور یورپ میں تعلیم حاصل کرنے پر پابندی لگانا تھا۔ اس نے خطرہ دیکھا۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کو اپنے ملک میں تعلیم حاصل کرنی چاہیے۔

علی امین گنڈاپور کے قافلے نے لمبی مزاحمت کے بعد غازی پل سے پولیس کو پیچھے دھکیل دیا ہے اور رکاوٹیں ہٹا دیں۔۔۔

عمر امین گنڈاپور، شاہد خٹک، سالار خان کاکڑ، بیرسٹر عمیر خان نیازی، صدام ترین، داؤد شاہ کا قافلہ اسلام آباد سے 47 کلومیٹر پیچھے فتح جنگ پہنچ گیا ہے

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
فیصل واوڈا کے حوالے سے یہ بات سامنے آ رہی ہے کہہ
چین مریم نواز کی وجہ سے ناراض ہے
مریم نواز نے چینی سفیر کو کہا
“لوگ تو مرتے رہتے ہیں”
اس بات کا چینی سفیر نے برا منایا اور شدید ردِعمل دیا۔۔
اتنے حساس معاملے پر کوئی اتنی فضول بات کر سکتا ہے۔۔
یقین نہیں آ رہا۔۔

کیس بنانےوالوں کے پاس، ثبوت و دلیل کچھ نہ تھا
جس شخص نےبغض میں تکالیف میں اضافہ دھونس کے ذریعے باربار کروایا، اس کی آگاہی اوریا مقبول جان خود دیں گے
میاں علی اشفاق

ججز نے عمل کرنا شروع کردیا ہے
اے ٹی سی راولپنڈی کے جج نے پریس کانفرنس کرکے پی ٹی آئی چھوڑنے والے کو بری کردیا اور باقی سب کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں،
یہ ہوتے ہیں آزادنہ فیصلے ۔۔۔ شکریہ یحییٰ صاحب

ارے بھائی سیاسی احتجاج پر یہ ڈرامے بازی مت کریں۔ آج ن لیگ کی تو کل کسی اور کی حکومت ہوگی، پھر آپ کہاں اسٹینڈ کریں گے؟