می رقصم
meeraksam007.bsky.social
می رقصم
@meeraksam007.bsky.social
‏سُبْحَان اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ عَدَدَ خَلْقِهِ ، وَرِضَا نَفْسِهِ ، وَزِنَةِ عَرْشِهِ ، وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ.
میری پہچان🇵🇰
December 5, 2024 at 10:41 AM
طاقتوروں کی کانپیں ٹانگ رہی پیں۔ اور چولوں کی پھٹی پڑی ہے۔۔
November 24, 2024 at 9:15 PM
‏شارک کے منہ کو ایسا انٹرنیٹ کیبل چبانے کا چسکا لگا ہے کہ جب PTI اجتجاج کی کال دیتی ہے شارک بھی تیاری پکڑلیتی ہے؛ انٹرنیٹ بند ہونے کا خدشہ
November 23, 2024 at 1:36 PM
پٹواریوں جیالوں اور ان کے آقاؤں کی پھٹی پڑی ہے۔ رنگ برنگے شوشے چھوڑ رہے ہیں۔ سمجھ نہیں آ رہی اپنے میڈیا میں پالتو کے پتے کھولے ہوئے ہیں اندازہ کر لیں کہا حالت ہوئی پڑی ہے ان کی۔ بس 24 نومبر کو پہنچنا ہے یا پھر اور ابھی ذلیل ہونا ماں بیوی بہن بیٹیاں گرفتار کروانی ہیں اور چادر چار دیواریکا تحفظ پامال
November 19, 2024 at 10:59 AM