Ali jaan
Ali jaan
@alikhan136.bsky.social
Social media activist
Anchor researcher
Social Media influence
Young journalist
Real news updates
‏🚨🚨محکمہ داخلہ پنجاب نے ٹی ایل پی پر پابندی کی سفارش کر دی، وفاقی حکومت کو مراسلہ ارسال
October 17, 2025 at 9:46 AM
‏بریکنگ نیوز:ایرانی پارلیمنٹ نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون نہ کرنے کے قانون کی منظوری دے دی۔

ایران نے موساد کے 3 ایجنٹوں کو پھانسی دے دی۔
June 25, 2025 at 7:45 AM
‏ہم امریکہ سے ٹوٹلی معاہدے ختم کرتے ہیں ،اب ہم امریکہ پر حملے شروع کرنے جارہے ہیں

یمن کا بڑا اعلان🔥
June 22, 2025 at 4:01 PM
‏انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد
پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کیخلاف 9 مئی تھانہ رمنا پر حملہ کا کیس
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کا فیصلہ سنا دیا
پی ٹی آئی ایم این اے عبدلطیف اور سابق ایم پی اے وزیر زادہ کیلاشی سمیت 11 ملزمان کو نو مئی کے مقدمہ میں سزا سنا دی گئی
May 30, 2025 at 10:09 AM
‏🚨ایک اور اہم پریس کانفرنس۔ اسحاق ڈار، ڈی جی آئی ایس پی آر اور ترجمان دفتر خارجہ آج شام 7:10 پر اہم پریس کانفرنس کرینگے۔
April 30, 2025 at 12:34 PM
‏🚨🚨دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا منصوبہ ختم کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے نہریں نکالنے کا منصوبہ واپس لے لیا۔
April 28, 2025 at 6:15 PM
انتہائی تشویشناک
بھارت کا تمام پاکستانی شہریوں کو 48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم ،سندھ طاس معاہد بھی معطل کردیا گیا ہے، اٹاری اور واہگہ بارڈرکو بند کررہے ہیں۔
April 23, 2025 at 4:43 PM
‏پنجاب پولیس نے تونسہ کے قریب سرحدی باڈر پر 20 سے 25 دہشتگردوں کے صوبے میں داخلے اور حملے کو ناکام بنایا ہے،3 دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے کئی زخمی ہوئے،پنجاب پولیس نے مسلسل ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ دہشتگردوں کو صوبے میں داخلے سے قبل واصل جہنم کیا۔ویلڈن پنجاب پولیس
March 29, 2025 at 6:04 PM
‏بریکنگ نیوز:جعفر ایکسپریس واقعہ:سوشل میڈیا پر فیک نیوز،فیک ویڈیو اور من گھڑت افواہیں پھیلانے میں ملوث درجنوں افراد کے خلاف FIA نے مقدمات درج کرلیے۔
March 16, 2025 at 7:29 AM
‏🚨
اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کو یرغمال بنانے کی اطلاع۔تھانہ پھلگراں کی حدود میں پولیس اہلکاروں کو ملزمان نے یرغمال بنا لیا۔تمام اعلی افسران پھلگراں روانہ۔ضلع بھر کی نفری کو پھلگراں کی حدود میں طلب کر لیا گیا۔
March 12, 2025 at 2:15 PM
‏تازہ اپ ڈیٹس!
سکیورٹی ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس حملہ میں 13دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے جبکہ متعدد زخمی ہیں

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے باعث دہشت گرد چھوٹی ٹولیوں میں تقسیم

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری
زخمی مسافروں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا
March 11, 2025 at 5:32 PM
‏اسلام آباد میں عورت مارچ جاری۔۔ہم لیکر رہیں آزادی۔باپ بھی دیگا آزادی کے نعرے۔۔
March 8, 2025 at 9:52 AM
‏بریکنگ نیوز
وزارت داخلہ نے تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت کردی، اس کے ساتھ ہی تمام غیر قانونی غیر ملکیوں کو بھی31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کی گئی
March 8, 2025 at 9:52 AM
‏بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی ہدایت پر ان کے سیکرٹری کا رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط ، خط میں مبینہ طور پر ٹرانسفر ججز کے ساتھ آنے والے ٹرانسفر اسٹاف پر رشوت ستانی کی شکایات کا ذکر ہے رجسٹرار کو شکایت کی انکوائری کرکے ملوث اسٹاف کے خلاف ایکشن کی درخواست کی گئی ہے
March 6, 2025 at 3:03 PM
‏اہم خبر
لاھور ہائیکورٹ کے جسٹس عبد العزیز نے استعفی دے دیا
March 6, 2025 at 3:03 PM
‏26 نومبر احتجاج کے تناظر میں درج مقدمات میں اہم پیش رفت ، پی ٹی آئی کے گرفتار 56 ورکرز کی ضمانتیں منظور ، عدالت کا پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ملزمان کو رہا کرنے کا حکم
March 3, 2025 at 5:24 AM
‏خرم ایجنسی
4 فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں نے کرم ایجنسی میں ایف سی کے پی کے چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے جوابی فائرنگ میں تمام 4 خوارج کو جہنم واصل کر دیا ہے۔
February 24, 2025 at 4:30 PM
‏انتخابی دھاندلی اور 9 مئی تحقیقات کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت 28 فروری کو سپریم کورٹ کا آئینی بنچ کرے گا
February 24, 2025 at 4:30 PM
اوگرا پٹرول کی نئی قیمت کا اعلان کر دیا
February 16, 2025 at 3:51 AM
‏جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر، جلد مستقل ہوں گے
February 13, 2025 at 5:40 AM
‏🚨مشیر وزیر اعلیٰ بیرسٹر سیف کو عہدے سے ہٹا دیا گیا....
February 12, 2025 at 1:55 PM
‏اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججوں کے بعد سپریم کورٹ کے 4 ججوں نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو SC میں نئے ججز تعینات کرنے سے روکنے کا خط لکھ دیا،

خط لکھنے والوں میں منصور،منیب اختر،اطہر من اللہ اور عائشہ ملک شامل،سنی ان 5 کی نہیں گئی تھی ان 4 کی بھی نہیں سنی جانی۔
February 7, 2025 at 1:55 PM
‏فیصل چوہدری گرفتار 🚨
February 7, 2025 at 1:54 PM
‏چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے چیف جسٹس LHC جسٹس عالیہ نیلم،چیف جسٹس IHC عامر فاروق کی اہم ترین ملاقات جاری،ملاقات میں وزیر قانون اعظم تارڑ بھی موجود ہیں: ذرائع
February 4, 2025 at 9:24 AM