Ali jaan
Ali jaan
@alikhan136.bsky.social
Social media activist
Anchor researcher
Social Media influence
Young journalist
Real news updates
اوگرا پٹرول کی نئی قیمت کا اعلان کر دیا
February 16, 2025 at 3:51 AM
‏ملتان:مریم نواز طلبہ میں سکالرشپ چیک تقسیم کررہی ہیں،رانا سکندر بھی ہمراہ ہیں۔
January 6, 2025 at 11:01 AM
‏امریکہ سفیر کی الوداعی پارٹی میں خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر خزانہ مزمل اسلم اور پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر بھی موجود تھے
January 4, 2025 at 11:37 AM
‏اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تصاویر وائرل۔۔!!
January 4, 2025 at 2:03 AM
December 26, 2024 at 11:06 AM
December 19, 2024 at 1:58 AM
‏پاک فوج زندہ باد ۔ ہم کبھی فوج کے خلاف نہیں تھے نہ ہیں ۔ کچھ لوگ پاک فوج اور ہمیں لڑوانا چاہتے ہیں مگر ہم پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگاتے رہینگے۔ علی آمین
December 13, 2024 at 2:24 PM
December 6, 2024 at 6:21 AM
‏وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 3 روپے 72 پیسے اضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل فی لیٹر 3 روپے 29 پیسے مہنگا، نوٹیفیکیشن جاری
November 30, 2024 at 8:48 PM
‏خوشخبری، پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،ریلوے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کمائے۔۔۔!!!
November 30, 2024 at 11:09 AM
‏🚨 جی ٹین اسلام آباد کہ صورتحال ۔۔
November 26, 2024 at 3:08 AM
‏بشریٰ بی بی کی طبیعت خراب، احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی۔ ترجمان مشال یوسفزئی
November 23, 2024 at 1:55 PM
‏سعودی عرب کے خلاف بیان،بشریٰ بی بی پر راجن پور میں دوسرا مقدمہ درج کرلیاگیا
November 22, 2024 at 7:44 PM
‏اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی کارکنان کو سزا
•یہ کیس اس کا فیصلہ جج طاہر عباس سپرا، اسپیشل کورٹ II اے ٹی سی اسلام آباد نے سنایا۔
•سزا پانے والے 10 کارکنان میں سے 4 مستقل افغان باشندے ہیں۔
•فیصلے کے مطابق سزا 6 سال تک قید اور جرمانے پر مشتمل ہے۔
November 22, 2024 at 7:40 PM
‏پاکستان کی خارجہ پالیسی اور سعودی عرب کے خلاف بیان،بشریٰ بی بی کے خلاف شہری غلام یسینٰ کی مدعیت میں ڈیرہ غازی خان میں مقدمہ درج کرلیا گیا
November 22, 2024 at 7:35 PM
پی ٹی ائی احتجاج سے پہلے ہی اسلام اباد پولیس کا رکس😂😂
November 22, 2024 at 7:17 PM
‏جنرل باجوہ نے بشری بی بی کے بیان کو بلکل مسترد کیا اور کہا غلط بات ہے مجھے اس متعلق کسی کا ٹیلی فون نہیں آیا، سینئر تجزیہ کار محمد مالک
November 21, 2024 at 6:18 PM
‏پنجاب کے 3 اضلاع لاہور، پنڈی اور اٹک میں رینجرز طلب، پنڈی اور اٹک میں رینجرز کل سے غیر معینہ مدت کیلئے تعینات ہو گی
November 21, 2024 at 11:32 AM
*اہم اطلاع: راولپنڈی اور اسلام آباد کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر، قائداعظم یونیورسٹی میں تمام تعلیمی سرگرمیاں اور ٹرانسپورٹ سروسز جمعہ، 22 اور پیر، 25 نومبر 2024 کو معطل رہیں گی۔ محفوظ رہیں اور اپ ڈیٹ رہیں۔*
November 21, 2024 at 7:03 AM
‏عمران خان کو ایک اور کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ ایف ائی آر سامنے اگئی۔ مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات 7ATA, 21-I ATA اور 353, 186, 285,286,148, 149, 427, 109, 188 تعزیرات پاکستان کے تحت درج کیا گیا ہے۔
November 20, 2024 at 7:30 PM
‏تحریک انصاف نے چوبیس نومبر کی کال واپس لینے کے لئے شرط رکھ دی، بانی پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا منتقل کیا جائے تو احتجاج کی کال واپس لیں گے، نہیں تو فائنل کال کی تیاری مکمل ہے۔ پی ٹی آئی
November 20, 2024 at 12:17 PM
‏بنوں میں احمد زئی سب ڈویژن سے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا، مغیوں کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن جاری،ڈی پی او ضیا الدین۔
November 18, 2024 at 5:28 PM