banner
gondal804.bsky.social
@gondal804.bsky.social
Reposted
💔😓
November 30, 2024 at 10:03 AM
Reposted
سرکاری وکیل سے صحافیوں کے سخت سوال

آپ قران پہ حلف دیتے ہیں ،آپ کے چہرے کے رنگ کیوں اڑے ہوئے ہیں بتاتے کیوں نہیں ہیں
November 28, 2024 at 2:08 PM
Reposted
‏منڈی بہاؤالدین کے گاؤں پنڈی کالو کے نوجوان طاہر عباس تارڑ رینجر کے اہلکار کی جانب سے دھکا دینے پر کینٹینر سے گرنے پر زخمی ہوئے تھے دونوں بازوؤں پہ چوٹیں آئیں اور اللّٰہ نے نئی زندگی دی۔
November 28, 2024 at 2:05 PM
Reposted
ضروری نہیں کچھ غلط کرنے سے دکھ ملے غالب . ! حد سے زیادہ اچھا ہونے کی بھی، قیمت چکانی پڑتی ہے
مرزا عالب
November 28, 2024 at 3:19 PM

فخرے منڈی بہاوالدین 'پنڈی کالو'🎗
اللہ رب العزت صحت والی لمبی زندگی دیں۔🤲🏽آمین
November 28, 2024 at 8:46 PM
Reposted
KP MPA Abdul Ghani is injured and is receiving treatment in an ambulance.
November 25, 2024 at 12:54 PM
Reposted
*کٹی پہاڑی پر کام شروع*🚨
November 25, 2024 at 3:02 AM
Reposted
Hatsoff
November 24, 2024 at 5:00 PM
Reposted
پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔
میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔
"فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں".
November 23, 2024 at 3:48 PM
Reposted
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
November 22, 2024 at 12:36 PM
Reposted
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
November 20, 2024 at 1:16 PM
Reposted
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا عمران خان کی24 نومبر کی کال کے حوالے سے پیغام۔
November 21, 2024 at 10:44 AM