Fatima PTI
banner
fatimahpti.bsky.social
Fatima PTI
@fatimahpti.bsky.social
My Leader Imran Khan,
#PakistanZindabad
جسٹس یحیی آفریدی کو چیف جسٹس بنے آج 50 دن مکمل ہو گئے ان 50 دنوں میں یحیی آفریدی صاحب کی کارکردگی کیسی رہی اپنی رائے کا اظہار کرے
December 14, 2024 at 4:55 PM
تمام بہن بھائی ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک لازمی کریں
December 10, 2024 at 9:04 AM
میں اقرار کرتی ہوں کہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اللہ پاک کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔
#Repost
December 10, 2024 at 9:02 AM
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
December 10, 2024 at 9:00 AM
‏پاکستان میں بولے جانے والے تین بڑے جھوٹ۔

1۔ قانون سب کیلئے برابر ہے۔

2۔ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔

3۔ سب مسلمان بھائی بھائی ہیں.
December 7, 2024 at 4:40 PM
پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔
میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔
"فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں".
December 7, 2024 at 4:37 PM
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ﷺ
December 7, 2024 at 4:33 PM
عمران خان کے چاہنے والے فالو کریں سب کو فالو بیک لازمی کروں گی۔ انشاء اللہ
December 3, 2024 at 3:28 PM
صحافی ارشد شریف کو انصاف دو۔
December 3, 2024 at 3:28 PM
سب انصافی ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک لازمی کریں
December 3, 2024 at 2:51 PM
گولی کیوں چلائی
December 3, 2024 at 2:49 PM
میں ان سب کو انفالو کررہی ہوں جنہوں نے ابھی تک فالو بیک نہیں کیا۔
November 29, 2024 at 8:32 AM
‏ہمارے 200 سے اوپر ورکرز شہید ہو گئے ۔۔۔۔۔ اور شہید کرنے والے وہی لوگ ہیں جنہوں نے بلوچستان کے لوگوں کو غائب کیا ۔۔۔۔
جنہوں نے ارشد شریف کو شہید کیا ۔
جنہوں نے آج مطیع اللہ کو اغواء کرلیا۔
November 28, 2024 at 9:28 AM
عمران خان کو فی الفور رہا کیا جائے ۔
November 26, 2024 at 4:33 PM
‏پہلے راؤنڈ میں تو تحریکِ انصاف نے حکومت کو پسپا کر دیا۔ سب بلند و بانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ تو پھر موٹر ویز اور شاہراہیں بند کرنے کی کیا تُک تھی؟ مین سٹریم میڈیا کی بے بسی بھی دیدنی ہے۔ پورے پاکستان کو اس وقت سوشل میڈیا نے ہی باخبر رکھا ہوا ہے۔
November 26, 2024 at 4:28 PM
انشاء اللہ
Imran Khan is coming......
November 24, 2024 at 5:09 PM
دو ہزار فالوورز مکمل کروانے میں میری ہیلپ کریں اور سب اسکو ریپوسٹ کریں میں سب کو فالو بیک کروں گی۔
November 24, 2024 at 4:22 PM
میں نے سب بہن بھائیوں کو فالو بیک کردیا ہے چیک کرلیں جن کو فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ میں اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں ابھی فالو کرتی ہوں۔
November 24, 2024 at 11:07 AM
پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔
میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔
"فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں".
November 23, 2024 at 3:48 PM
Reposted by Fatima PTI
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
‏حدیث نبوی ﷺ
November 20, 2024 at 4:25 AM
@rjrafiq.bsky.social
میرے 2k فالوورز ہونے میں تھوڑے فالوورز کم ہیں، بلیو اسکائی پر موجود سب بہن بھائی فالو کریں ، سب کو سو فیصد فالو بیک ملے گا۔
November 23, 2024 at 3:42 PM
Reposted by Fatima PTI
November 23, 2024 at 2:51 PM
Reposted by Fatima PTI
کبھی اے حقیقت منتظر
: نظر آ لباس مجاز میں

جنرل باجوہ ایک بے غیرت انسان تھا

.. @salmanakramrajapti.bsky.social @shahbazgill.bsky.social
@zartajgullwazir.bsky.social @shiffazy.bsky.social
www.forbes.com/sites/fernan...

@raedsky.bsky.social
November 23, 2024 at 1:33 PM