Fatima PTI
banner
fatimahpti.bsky.social
Fatima PTI
@fatimahpti.bsky.social
My Leader Imran Khan,
#PakistanZindabad
جسٹس یحیی آفریدی کو چیف جسٹس بنے آج 50 دن مکمل ہو گئے ان 50 دنوں میں یحیی آفریدی صاحب کی کارکردگی کیسی رہی اپنی رائے کا اظہار کرے
December 14, 2024 at 4:55 PM
پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔
میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔
"فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں".
December 7, 2024 at 4:37 PM
صحافی ارشد شریف کو انصاف دو۔
December 3, 2024 at 3:28 PM
پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔
میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔
"فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں".
November 23, 2024 at 3:48 PM
@rjrafiq.bsky.social
میرے 2k فالوورز ہونے میں تھوڑے فالوورز کم ہیں، بلیو اسکائی پر موجود سب بہن بھائی فالو کریں ، سب کو سو فیصد فالو بیک ملے گا۔
November 23, 2024 at 3:42 PM
آج جمعہ مبارک ہے آج سب انصافی بہن بھائی اپنے گریٹ لیڈر عمران خان کی رہائی کےلئے دعا کریں،
Follow me.
November 22, 2024 at 6:24 AM
عمران خان عالم اسلام کا لیڈر ہے۔
اسکو جلد از جلد رہا کیا جائے۔
Taman Insafi lazmi Repost Kryn
November 21, 2024 at 5:21 PM
میرے ایک ہزار فالوورز مکمل ہونے میں تھوڑے سے کم ہیں سب بہن بھائی اس پوسٹ کو ریپوسٹ اور فول کریں انشاء اللہ میں سب کو فالو بیک کروں گی۔
November 21, 2024 at 10:47 AM
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
November 21, 2024 at 7:12 AM
عمران خان کے چاہنے والے مجھے فالو کریں اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں سب کو فالو بیک دوں گی۔
November 21, 2024 at 7:11 AM
عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں
November 20, 2024 at 1:17 PM
اوریا مقبول جان صاحب رہا ہوگئے ہیں۔
سب انصافیوں کو مبارک ہو۔،
Repost
November 20, 2024 at 12:47 PM
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عمران خان کی خاطر۔
#Repost
November 20, 2024 at 8:25 AM
My Leader Imran Khan
November 19, 2024 at 5:04 PM