Khawaja
banner
bndy4.bsky.social
Khawaja
@bndy4.bsky.social
میں خود کو میسر نہیں
اور تم میرے لیے ترستے ہو
https://www.instagram.com/khwjh8595?igsh=MWluN3E0b2cxbDVydA==
Pinned
تمہارا دین مشکل ھے میرا آسان رھنے دو
خدارا شیخ مجھ کو تم فقط انسان رھنے دو
کہانی قصہ گو مجھ کو جہنم کی سناؤ مت
خدا کی رحمتوں پر تم میرا ایمان رھنے دو
Reposted by Khawaja
اب تک تو مَیں نے کی تھی وفاؤں کی آرزو
اب تم پھِرو گے دل میں یہ ارماں لیے ہوئے
(قمر جلالوی)
December 23, 2024 at 7:54 AM
Reposted by Khawaja
ہم ہیں کمبخت اجڑے ہوۓ بیچارے لوگ
مانگیے جو ہم سے تو، فقط پناہ مانگیے
December 23, 2024 at 7:55 AM
Reposted by Khawaja
❣️حسرت ھے تُجھے سامنے بیٹھے کبھی دیکھوں!!!!❤
میں تُجھ سے مخاطب ھوں تیرا حال بھی پوچھوں♥️

تُو اشک ہی بن کے میری آنکھوں میں سما جا!!!!!🥀
میں ائینہ جو دیکھوں تو فقط تیرا عکس ھی دیکھوں. ♥️
December 23, 2024 at 7:57 AM
❣️حسرت ھے تُجھے سامنے بیٹھے کبھی دیکھوں!!!!❤
میں تُجھ سے مخاطب ھوں تیرا حال بھی پوچھوں♥️

تُو اشک ہی بن کے میری آنکھوں میں سما جا!!!!!🥀
میں ائینہ جو دیکھوں تو فقط تیرا عکس ھی دیکھوں. ♥️
December 23, 2024 at 7:57 AM
ہم ہیں کمبخت اجڑے ہوۓ بیچارے لوگ
مانگیے جو ہم سے تو، فقط پناہ مانگیے
December 23, 2024 at 7:55 AM
Reposted by Khawaja
ایسے لوگوں سے ملیں جنہیں معاشرہ غلط کہتا ہے
یقین مانو ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ✌🏻
December 23, 2024 at 7:44 AM
Reposted by Khawaja
محبتوں کا ارادہ کیا نہیں ہے___مگر!

وہ اسی خلوص سے ملتے رہے تو دیکھیں گے!!!
December 23, 2024 at 7:47 AM
Reposted by Khawaja
تُو چلا ہے تو اِن آنکھوں کا بھرم بھی لے جا
اَب ترے بعد مُجھے، کون دِکھائی دے گا ...★
December 23, 2024 at 7:50 AM
اب تک تو مَیں نے کی تھی وفاؤں کی آرزو
اب تم پھِرو گے دل میں یہ ارماں لیے ہوئے
(قمر جلالوی)
December 23, 2024 at 7:54 AM
Reposted by Khawaja
میں نفرتوں کے سب اسلوب جانتا ہوں
عِلم ہے کہ دل رکھ کے خفا کیسے کرتے ہیں!

تم جو گرمی دیکھ کر چائے چھوڑ جانے والے
ہمیں سکھاؤ گے کہ وفا کیسے کرتے ہیں🍂
December 16, 2024 at 12:37 PM
Reposted by Khawaja
کب ضروری ہے شناسائے حقیقت ہی رہوں
زندگی بسر خیالوں میں بھی ہوسکتی ہے

دلکشی صرف حسینوں کی ہی جاگیر نہیں
کچھ کشش دیکھنے والوں میں بھی ہوسکتی ہے
December 16, 2024 at 12:29 PM
کب ضروری ہے شناسائے حقیقت ہی رہوں
زندگی بسر خیالوں میں بھی ہوسکتی ہے

دلکشی صرف حسینوں کی ہی جاگیر نہیں
کچھ کشش دیکھنے والوں میں بھی ہوسکتی ہے
December 16, 2024 at 12:29 PM
Reposted by Khawaja
آتے جاتے سارے موسم اُس سے نِسبت رکھتے ہیں
اُس کا ہِجر خزاؤں جیسا ، اُس کا قُرب بہاروں سا
December 8, 2024 at 5:51 PM
Reposted by Khawaja
ہم جیسے سر پھروں سے توقع نہ کیجیے
غصے میں چل پڑیں گے، محبت پہ تھوک کے
December 8, 2024 at 5:55 PM
ہم جیسے سر پھروں سے توقع نہ کیجیے
غصے میں چل پڑیں گے، محبت پہ تھوک کے
December 8, 2024 at 5:55 PM
Reposted by Khawaja
تمہارا دین مشکل ھے میرا آسان رھنے دو
خدارا شیخ مجھ کو تم فقط انسان رھنے دو
کہانی قصہ گو مجھ کو جہنم کی سناؤ مت
خدا کی رحمتوں پر تم میرا ایمان رھنے دو
December 3, 2024 at 3:35 PM
تمہارا دین مشکل ھے میرا آسان رھنے دو
خدارا شیخ مجھ کو تم فقط انسان رھنے دو
کہانی قصہ گو مجھ کو جہنم کی سناؤ مت
خدا کی رحمتوں پر تم میرا ایمان رھنے دو
December 3, 2024 at 3:35 PM
Reposted by Khawaja
وہ سنا رہے تھے دنیا کو اپنی وفاؤں کے قیصے
پھر ان کی ہم پر نظر پڑی اور خاموش ہو گے
December 3, 2024 at 3:34 PM