banner
ayanasif.bsky.social
@ayanasif.bsky.social
Pinned
عوامی ریلیف پروگراموں کا بادشاہ شوکت خانم کینسر ہسپتال سیٹزن پورٹل ایپ احساس پروگرام کامیاب جوان پروگرام صحت کارڈ جیسے بے شمار عوامی ریلیف پروگراموں کا بانی امت مسلمہ کو لیڈ کرنے کی صلاحیت رکھنے والا قوم کا کپتان عمران خان ❤️🏏🇧🇫
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر صاحب کو مزاکرات کیلئے آنے والوں سے جب تک بات نہیں کرنی چاہیے جب تک 24 نومبر کپتان کی فائنل کال میں شامل ہونے تمام کارکنان کو رہا نہیں کیا جاتا
معزز سپریم کورٹ آف پاکستان پر 14 مئی آئینی حکم الیکشن کے خلاف چڑھائی کرنے والوں پر ایف آئی آر درج نہیں ہوتی 🏏🇧🇫
November 25, 2024 at 4:05 PM
Reposted
‏پٹھان غیرتمند قوم ہے اور وہ آخر تک ساتھ نہیں چھوڑتے

بشری عمران خان
November 25, 2024 at 3:59 PM
Reposted
اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام

‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩
November 25, 2024 at 11:03 AM
Reposted
بشریٰ عمران علی امین کی قیادت میں نکلنے والے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
November 25, 2024 at 2:00 PM
عمران خان کی رہائی کے بنا کوئی بات نہیں کرنی چاہیے قیادت کو
پی ڈی ایم پلس کپتان کے کھلاڑیوں کے سامنے بے بس ہوگئی ے 🏏🇧🇫
November 25, 2024 at 3:59 PM
کپتان کے کھلاڑی
خان کی فائنل کال 24 نومبر پوری دنیا کی زبان پر پاکستان تحریک انصاف کا نام ✌️🏏🇧🇫
November 24, 2024 at 7:47 PM
عوامی ریلیف پروگراموں کا بادشاہ شوکت خانم کینسر ہسپتال سیٹزن پورٹل ایپ احساس پروگرام کامیاب جوان پروگرام صحت کارڈ جیسے بے شمار عوامی ریلیف پروگراموں کا بانی امت مسلمہ کو لیڈ کرنے کی صلاحیت رکھنے والا ہماری نسلوں کیلئے آئین وقانون کی حکمرانی قائم کروانے کی جہدوجہد کرنے والا قوم کا کپتان عمران خان 🏏🇧🇫
November 24, 2024 at 9:00 AM
ویڈیو کیسے اپلوڈ ہوگی ؟ 🏏🇧🇫
November 24, 2024 at 8:56 AM
Reposted
November 23, 2024 at 5:26 PM
Reposted
الحمدُوللہ
ورکنگ مکمل اور سرپرائز تیار انشاءاللہ 24 کو دُنیا دیکھے گی کہ مُرشد کی کال پر کیسے لوگ نکلتے ہیں✌!!
November 23, 2024 at 4:41 AM
Reposted
افسوس ناک خبر 🚨🚨
رحیم یار خان ایم 5 موٹر بند ہونے کی وجہ سے شدید بیمار معصوم بچی جان کی بازی ہار گئی.

#نومبر24_خان_کی_کال
November 23, 2024 at 8:25 AM
Reposted
جینا ہوگا ،مرنا ہوگا ،دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا۔۔۔!!!
‎#FinalCall
November 23, 2024 at 11:00 AM
Reposted
وہ قید خانے میں پڑا ایک شخص معتبر ٹھہرا
اور تم اپنے اپنے محلات میں ذلیل ہوئے
November 23, 2024 at 9:55 AM
Reposted
عمران خان نے کل کہا تھا کہ 24نومبر احتجاج پر کوئی سمجھوتہ نہی ہوگا اگر کوئی آپکو گمراہ کر رہا ہے تو ان پر یقین نہ کریں
November 23, 2024 at 10:51 AM
Reposted
ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے!

قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!

انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 23, 2024 at 8:39 AM
Reposted
آپ عام نہیں عوام ہیں اس ملک کے اصلی مالک اپنی قسمت کے فیصلے آپ خود کریں اپنے حق کی خاطر نکلیں ‎#FinalCall
November 23, 2024 at 11:46 AM
Reposted
November 23, 2024 at 5:19 PM
Reposted
‏یہ وہی کنٹینر ہے جس کو مریم منیر اور محسن نقوی نے اسلام آباد میں لگایا ہوا ہے 😂💪

ٹوٹل اوقات سسٹم کی 🔥

‎#FinalCall
‎#فائنل_کال_24نومبر
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 23, 2024 at 1:54 PM
Reposted
کل 24نومبر کو صبح 11بجے ڈی۔چوک کے لیے قافلہ عمرایوب خان کے ہریپور آفس سے خان برادرزکی قیادت میں روانہ ہوگا۔۔

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 23, 2024 at 2:29 PM
معلوم یہ کرنا تھا bluesky کنٹرول تو نہیں ؟ اپنے ملک میں رہنے والے ویسے ہی آزادی رائے پر پابندی لگانے کی وجہ سے گھٹن کا شکار ہے ؟ 🏏🇧🇫
November 23, 2024 at 5:22 PM
خان صاحب سے درخواست ہے حقیقی آزادی کے منشور میں جس طرح آئین وقانون کی حکمرانی مینڈیٹ کا احترام درج ے اس طرح کنٹرول میڈیا کیلئے بھی آزادی شامل کردے 🤔🏏🇧🇫
November 23, 2024 at 5:17 PM
Reposted
‏کیا یہ ڈفرز نہیں جانتے کہ اِن کے فسطائی ہتھکنڈوں کی وجہ سے عوام میں ان کے خلاف نفرت ہر آنے والے دن بڑھتی ہی جا رہی ہے؟
‏یہ نفرت تو صرف عمران خان کی رہائی سے کم نہیں ہونے والی!
‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 23, 2024 at 8:44 AM
کس ملک میں رہتے ہیں نا گیس بجلی پانی انصاف اظہار رائے کی آزادی نا ہی انٹرنیٹ 😡🏏🇧🇫
November 23, 2024 at 11:36 AM